سکون کی غرض سے اسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اسے "السلام" پاؤ گے جب گناھوں میں لپٹ کر ہار جاؤ گے تو اسے الغفار" پاؤ گے" جب سارے دروازے بند ہوجائیں گے تم پر تو تم اسے "الفتاح" پاؤ گے جب یقین کے ساتھ اس کے روبرو دعا کے لئے ہاتھ اٹھاؤ گے تب اسے "المجیب" پاؤ گے جب اپنے معاملات کا فیصلہ اس پر چھوڑ دوگے تب اسے "الحکیم" پاؤ گے جب کام کہیں سے نا بن پائے گا تب اسے الوکیل" پاؤ گے" جب اپنی من پسند چیز اس کی حفاظت میں چھوڑ دوگے تب اسے "الحفیظ" پاؤ گے جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب اسے "القادر" پاؤ گے جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کردیں گی تب اسے "الودود" پاؤ گے .............💗................
حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک قدرتی طور پر کافی ٹھنڈے تھے جن سے دوسرے کو نہایت خوشگوار ٹھنڈک 💕💕💕 محسوس ہوتی تھی مرآۃ المناجیح ,ج6 ,ص 40 تا 41 ♥🍃♥🍃♥🍃♥🍃♥ دل کرو ٹھنڈا مرا وہ کف پا چاند سا" "سینے پہ رکھ دو ذرا تم پہ کڑوڑوں درود
سیدہ عائشہ رضہ سے روایت ہے کہ 💫 :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اور جو شخص قرآن کو اٹک اٹک کر پڑھ پاتا ہے ,اور اس کو پڑھنے میں اس کو مشقت ہوتی 💫" ہے تو اس کے لییے دگنا اجر ہے صحیح بخاری: 4937
,عبادت کرتے ہو ...لوگوں کو تکلیفیں بھی دیتے ہو ,صدقہ و خیرات بھی کرتے ہو ...مگر ان پر احسان بھی جتاتے ہو ,اپنی نیکیاں ایسے برتن میں جمع مت کرو ...جس میں سوراخ ہوں