!اے اللہ
.اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے گا
⭕وَامْتَازُ الْيَوْمَ اَيُّھَا الْمُجْرِمُوْنْ
😢اے مجرمو! آج الگ ہوجاؤ
تم ایمان تو رکھو اللہ کے اوپر
💯✔وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے
وَ اِنّ اِلٰی رَبّکَ الْمُنْتَھیٰ
!...اور تمہاری آخری منزل اللہ ہے
❤بے شک
!...کوئ تو ہے جو
!...نظامِ ہستی چلا رہا ہے
💕🍃.وہی "خدا" ہے
!...دکھائ بھی جو نہ دے
!...نظر بھی جو آرہا ہے
💕🍃.وہی "خدا" ہے
آنسو بھی اللہ سبحانہ و تعالی کی ایک نعمت ہیں اگر آنسو نہ ہوتے تو انسان اپنے جذبات
!... کی شدت سے پاگل ہوجاتا شاید
جو باتیں انسانوں سے کہنے میں رسوائ اور لعن طعن کا خوف محسوس ہو تو اپنے رب کریم سے ساری باتیں چپکے چپکے کہہ دیں بے شک وہ سن کر خوش بھی ہوتا ہے اور راحت
🌼 و سکون بھی عطا کرتا ہے
!...ایک دوست بولا
"اللہ اکبر"
تھوڑی دیر بعد پھر بولا
"لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ"
!...پھر بولا
"لاالہ الا انت سبحنک اني کنت من الظالمین"
!...پھر بولا
"سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم"
.اسطرح اس نے 70 ہزار نیکیاں کمالیں
وہ دوست آپ ہیں
اب آپ چاہیں تو آگے بھیج کر مزید نیکیاں
💙 کما سکتے ہیں
جو خوشبو انسان کے کردار اخلاق اور عمل میں ہوتی ہے
!...وہ کسی مشک عطر یا پھولوں میں نہیں
اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان میں غرور اور تکبر آجاتا ہے
یا اللہ ہمیں تکبر سے بچا عاجزی والی زندگی
. عطا فرما اور ہم سے راضی ہوجا
✨آمین
«رَبّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا»
".اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرمادے"
💗آمین#
اپنے ہاتھ سے کی ہوئ نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں یہ ہمارے
. کردار کا امتحان ہے
اللہ تعالی ہمیں ایسی نیکیوں کی توفیق عطا فرماے جسکا تذکرہ صرف آسمان پر ہو اور دوسروں کے گناہوں کو پردے میں رکھنے کی توفیق عطا فرماے تاکہ
اللہ کریم قیامت کے دن ہم سب کے گناہوں کی پردہ پوشی فرماے اور ہم سب کو جنت کا مہمان بناے
🎀آمین ثمہ آمین
:رسول اللہ صہ نے فرمایا
جو شخص کسی غیب کی خبریں سنانے والے نجومی ,کاہن, جوتشی, عراف ,غیب گو کے پاس جائے اور اس سے کسی بارے میں پوچھے تو چالیس40 راتوں تک اس شخص کی نماز قبول
! نہیں ہوتی
5821 صحیح مسلم
,پتھر کو یوں تراشا نگینہ بنادیا
,صحرا کو مسکرا کر مدینہ بنادیا
,دونوں جہاں کے پھولوں کی خوشبو نچوڑ کے
🌹رب نے میرے "نبی صہ" کا پسینہ بنادیا
:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو مجھ پردرود پڑھنا بھول گیا,وہ جنت کا راستہ بھول گیا
(905 سنن ابن ماجہ)
The only thing to change your destiny is
"Dua"💕
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئ کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو
: آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے
"یا حي یا قیوم برحمتک استغیث"
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے میں تیری مدد چاہتا ہوں
جامع ترمزی ٣٥۲
...جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
...یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
...جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے
...مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بو نے
...کبھی غور سے بھی یہ دیکھا ہے تُو نے
...جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سونے
...جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
🍃...یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
عروج اور زوال میں گناھوں سے بچنا بہت مشکل ہے عروج میں انسان "تکبر" کرتا ہے
!!!..." اور زوال میں "ناشکری
وَإِمّا یَنْزَغَنّکَ مِنَ الشّیْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ"
"سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ
اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کوئ وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو بے شک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے
〰✨〰 والا ہے
سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
🌹زمین پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں
نماز قائم کرو کیونکہ نماز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دین کا ستون ہے
❤بے شک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain