"رمضان" یہ خوبصورت نام اللہ نے رکھا ہے جو نہایت رحم کرنے والا ہے رمضان کے معنی جالجانا کے ہیں رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے جو ہمیں خدا اور ہمارے نبی سے قریب کرتا ہے جو ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتا ہے ایک دوسرے کا احساس کرواتا ہے جو ہمیں خدا سے قریب کرکے برے کاموں سے روکتا ہے رمضان ایک ایسا مہینہ ہے جو ہمیں نہ صرف خدا کے قریب کرتا ہے بلکہ قرآن جیسی خوبصورت کتاب سے جوڑتا ہے رمضان کی ایک چیز جو بہت ہی خوبصورت ہے کہ ہم خداکی عبادت میں اتنا مصروف ہونے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم کوئ بری چیز یا خیال کو اپنے پاس بھی آنے نہیں دیتے رمضان کی ایک اور خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اللہ کے بندے ❤... اسکے لیے روزہ رکھتے ہیں
"رمضان" ایک بار موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا کہ یااللہ جتنا میں آپ سے قریب ہوں آپ سے بات کرسکتا ہوں اتنا کوئ اور قریب ہے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے موسی آخری وقت میں ایک امت آئے گی وہ امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہوگی اور اس امت کو ایک مہینہ ایسا ملے گا حس میں وہ سوکھے ہونٹوں پیاسی زبان سوکھی ہوئ آنکھیں بھوکے پیٹ جب افطار کرنے لگے گی تب میں انکے بہت قریب رہوں گا موسیٰ تمہارے میرے بیچ ستر پردوں کا فاصلہ ہے لیکن افطار کے وقت اس امت اور میرے بیچ ایک پردے کا فاصلہ بھی نہیں ہوگا اور جو دعا وہ مانگیں گے اسے قبول کرنا میری ذمہ داری رہے گی سبحان اللہ اگر میرے بندوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا ہے تو سب تمنا کرتے کاش پورا سال ہئ .... رمضان ہو 〰✨〰✨〰
تہجد کئ فضیلت ارشادنبوی صلہ اللہ علیہ وسلم ہے کہ فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز وہ ہے جو رات کے درمیان پڑھی جائے *📖 Musnad Ahmad 8507* حضرت ابو عثمان رضہ نبی کریم صہ کا یہ ارشاد نقل فرماتے ہیں رات کے قیام یعنی تہجد کو اپنے اوپر لازم کرلو کیونکہ یہ تم سے پہلے نیک لوگوں کا طریقہ ہے تمہارے رب کے قرب کا زریعہ ہے گناہوں کو مٹانے والی اور گناہوں کو روکنے ... والی ہے