چُن لیا تجھے زندگی کے عِوض
🥀جا تیرے سر سے واری دنیا۔
🔥
میں کس سے جاکر کہوں حال دیدہ نم کا
میرے دکھ سے آگاہ تو میری ماں بھی نہیں
🍁🍂🍂🍁
11:03AM Monday
میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا..
#یوم__مزدور 🥀
Labour day 🍂🍁🍂
💞محبتیں پھر کبھی سہی۔۔۔۔
فی الحال انا کا مان رکھنا
اور تم رابطے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔
"دل سے اُترے لوگ ہمارے ہاں مر جاتے ہیں
💫☘️🤷💁
جنت نہ دی مجھے تو میں دوزخ بھی نہ لوں گا
مومن جو نہیں تھا، تو میں کافر بھی نہیں تھا
John Elia..🔥
میــــــــں اکثر سوچتی ہوں کہ ہم لوگـــــــــ اپنے اندر اتنے زیادہ چہرے کہاں چھپا رکھتے ہیــــــــں ... کیونکہ ہم ہر کسی کے ساتھ الگ الگ چہرے سے ملتے ہیـــــــــں ... ہمارا برتاؤ ہر کسی کے ساتھ ان کی دنیاوی حیثیت یعنی رنگ ... نسل ... طاقتــــــــ ... رتبہ ... دولت ... اور شہرت ... دیکھ کر ہوتا ہے ... ہم یا تو بہتـــــــــ بڑے منافق ہیــــــــں ... یا بہتـــــــــ بڑے اِبنُ الوقتـــــــــ ایکٹر ہیــــــــں ........!!!
تو پھر سوچتے ہیں کہ اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے ❓
*چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں*
معمول بناوے ۔
*1-* اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے: *"فاذکرونی اذکرکم"* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". البقرة: آیت 152)
*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے: *"لئن شكرتم لأ زيدنكم"* "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا". إبراهيم :آیت 7)
*3-* دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے: *"أدعوني أستجب لكم"* "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". ( المؤمن :آیت 60)
*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے: *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* "الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". ( الأنفال :آیت 33)
🌺 *جنتی درجوں میں فاصلہ !*
🔹 *ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں سو درجے ہیں، ہر ایک درجہ سے دوسرے درجہ کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے“۔*🔹
📗«جامع ترمذی -2529»
*🌷 Islamic Msg Service 🌷*
الحمدللہ رب العالمین
💞😊
اکثر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو پھر بھی مایوس نہیں ہونا۔
کیونکہ
لوگ اکثر وہ چیز چھوڑ دیتے ہیں جن کی وہ قیمت نہیں دے سکتے۔
💯💓👍
" درود پڑھـو اس ذاتـــ ﷺ پـر جسکـــی محبتــــ دلـوں میـں بســـی ہوئـــی ہـــے اور آنکھیـں اســـے دیکھنـــے کـــے لیـــے ترستـــی ہیـں "♥️
صلـــی اللّٰــہ تعالــیٰ علیـہ واٰلـہٖ وسلّـم💚💟
*دل دکھانا ... مان توڑنا ... تو لمحوں کی بات ہوتی ہے ... جبکہ مان رکھتے رکھتے ... عمریں بیت جاتی ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞
*گرگٹ صرف رنگ بدلتا ہے خصلت۔۔۔۔۔ اس کی وہی رہتی ہے یہ کمال انسان کا ہے کہ جب رنگ بدلتا ہے تو لہجہ رویہ اور عادتیں بھی بدل لیتا ہے*
💞💞
*اللہ کے قیمتی خزانوں میں سے* *قیمتی خزانہ راہ ہدایت ہے*
*اللہ پاک ہم سب کو راہ راست پر* *چلنے کی توفیق عنایت* *فرمائیں*
*آمین یا رب العالمین_____* 🤲🏻🌺
*_بھول جائیں انھیں جو کبھی آپ کے لیے تکلیف کا باعث بنیں 💦 بھلا دے ان باتوں کو جنھوں نے آپ کی روح تک کو چھلنی کر دیا ... ❤🩹💦 بھول جائیں منفی رویوں کو فقط اپنے رب کی خاطر .... ♥️🫶🏻 بھلا دے ان فانی رشتوں کے دیے گئے زخموں کو ان فانی رشتوں کو سب نے یہی فنا ہو جانا ہے پس اپنے رب سے تعلق مضبوط بنا لیجیے ۔۔۔❤️💦 اس کی خاطر سہنا سیکھ جائیں وہ اجر دے گا آپ کو ..... 🤍 ان شاءاللہ_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain