اے میرے ربّ میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا... اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو، اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے دعا گو رہے... آمین یارب العالمین اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ♥️
"اللهم تقبل صلاتنا وصيامنا وقيامنا وتلاوتنا للقرآن، اللهم ارحم آباءنا وأمهاتنا، اللهم من كان منهم من الأموات فاغفر له وتجاوز عنه ووسع قدره وأكرم نزله ومن كان منهم من الأحياء فمتعه بالصحة والعافية .. اللهم اجعلنا من البارين بهم في حياتهم وبعد مماتهم " "اے اللہ ہماری نمازیں ، ہمارے روزے ، ہمارا قیام اور ہمارا قرآن کی تلاوت کرنا قبول فرما ۔ اے اللہ ہمارے والدین پر رحم فرما جو ان میں سے وفات پا چکے ہیں ان کو بخش دے ، ان سے در گزر فرما ، ان کی قبر کشادہ کر دے ، ان کی بہتر مہمان نوازی کر اور جو ان میں سے زندہ ہیں ان کو صحت و عافیت والی زندگی نصیب فرما ۔ اے اللہ ہمیں بھی ان نیک دل لوگوں میں شامل فرما ان کی زندگی میں بھی اور ان کے مرنے کے بعد بھی ان میں شامل فرما ۔" *آمین یا ربی...!!🌹♥️🌹*
قیمتی چیزیں پانے کے لیے کچھ تو کھونا پڑتا ہے ناں 🥀بہت سحر انگیز و اشڪبار ہوتے ہیں وہ لمحے جب آپ ڪے ہاتھ ، دل ، دماغ ، آنڪھیں اور زبان فقط ﷲ ڪی محبت ڪی گواہ ہوتی ہے...✨♥️
*یااللہ یا ودود رب ... یونس علیہ السلام جیسی کامیابی و/نجات ... اور یوسف علیہ السلام جیسا بدلہ عطا فرما ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ........!!!* 💞 💞🤲🤲🥺🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain