Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

یوں توڑ نہ مدت کی شناسائی ، اِدھر آ

آجا میری روٹھی ہوئی تنہائی ، اِدھر آ

سُنتی ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گِلہ ہے

مجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ، اِدھر آ
🍂🍂

Dur-e-Maknoon
 

!یقین کر کے تیرے "کُن" پہ مولا
،،،،،،،،بڑی حسرتیں پال رکھی ہیں
🤍❤️

Dur-e-Maknoon
 

تیرے سِوا معبود حقیقی۔۔۔۔۔کوئی نہیں ہے ،کوئی نہیں
تیرے سِوا مسجود حقیقی ۔۔۔۔۔کوئی نہیں ہے ،کوئی نہیں
تیرے سِوا مشہود حقیقی ۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں ہے ،کوئی نہیں
تیرے سِوا موجود حقیقی ۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں ہے ،کوئی نہیں
love you میرے ALLAH..

Dur-e-Maknoon
 

🌺 *تم میں سے بہتر کون؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں اور جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اسے خیر باد کہہ دو، یعنی اس کی برائیوں کو یاد نہ کرو“*🔹
📗«سنــن ترمذی-3895»
*🌷Islamic Msg Service 🌷*

Dur-e-Maknoon
 

*🌿🤲🏻اَللّٰهُمَ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا تَحُوْلُ بِهِ بَیْنَنَا وَبَیْنَ مَعَاصِیْكَ وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ..*
*اے الله ! ہمیں اپنا ایسا خوف عطا فرما دیں جو ہمارے اور آپ کی نافرمانی کے درمیان حائل ہو جائے ، ایسی اطاعت کی توفیق عطا فرمائیے جو ہمیں آپ کی جنت تک پہنچا دے ۔*Ameen💞❤️💞
(الکلم الطیب، ج : 1 )

Dur-e-Maknoon
 

*جِســــــــں ملک میــــں اللہ عزوجل کا تصور ... صرف مسجد تک محدود ہو ... وہاں پر بازار میــــں ... خالص چیزیں ... اور معاشرے میــــں ... مخلص انسان نہیــــــں مل سکتے........!!!*

Dur-e-Maknoon
 

کس قدر پُرسکون اور خوف سے بالاتر ہے رمضان!
✨جیسے جنت کی جھلک رب نے دنیا میں دکھائی ہو
🤗

Dur-e-Maknoon
 

*سہولت پسند* بننا چھوڑ دیں ۔۔
آپ کو نہیں معلوم ۔؟؟
*جــنــت اللّٰہ کی راہ میں مشقت کرنے والوں کے لئے ہے* ۔۔!!!!
read again this👆😊

Dur-e-Maknoon
 

حضرت علی نے فرمایا:
"جس سے محبت ہوتی ہے اسے چاہ کر بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا شرط یہ ہے کہ محبت ہو۔"💝🦋

Dur-e-Maknoon
 

یارب✨❤
عطا کیجۓ وہ شفاف راستے
جہاں بھٹکنے کا گُمان بھی نہ ہو آمین💙
❣️

Dur-e-Maknoon
 

نگاہ جِس پہ بھی کر لوں ، اُسے مرنا ہی پڑتا ہے
بڑی معصوم قاتل ہوں ، کبھی پکڑی نہیں جاتی
😎😂🙊🙈🎊😺

Dur-e-Maknoon
 

🌸_____💙🔐
*یوں تو سب سے بیزار ہوں مگر
ہاے وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے*🌸❤️🙂 ッ
😑

Dur-e-Maknoon
 

يا رب إبـنِ لي عندك بيتـاً في الجنة 🤲🏻 يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك🤲🏻وتجمعني فيه بمن أُحب . 💦🤲🏻
اے میرے رب ! اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا۔. جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو.۔ پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دے۔ 💦🤲🏻
آمین یا رب العالمین🤲🏻

Dur-e-Maknoon
 

"یا اللّٰه !!میری زندگی کو کسی عملِ صالح پر ہی ختم کیجئے گا وہ عملِ صالح جس کیساتھ میں آپ سے مِلوں!"
آمین یا رب العالمین
🤲🏻🌹🌹

Dur-e-Maknoon
 

*دعائیں کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتیں...!!*
ضروری نہیں کہ ان کا ثمر آپ کو من چاہے مواقع پر ملے،
*کتنی ہی نظر نہ آنے والی آفتیں بظاہر "قبول نہ ہونے والی" دعاؤں کی بدولت ٹلتی ہیں...!*
*اور کتنی ہی مانگی گئی نعمتوں سے بہتر نعمتیں آپ کو اِنہی دعاؤں کے عوض عطاء کی جاتی ہیں...!*
اور اِنہی دعاؤں کی بدولت بہت سارا اجر آپکی آخرت کے لیے سٹور کر لیا جاتا ہے...!
*پس دعا مانگنا کسی طور پر بھی خیر سے خالی نہیں...!*
آپ کو کیا خبر کہ
*جس چیز کی آپ کو جلدی ہے اس کی تاخیر کے پیچھے اللّٰہ رب العزت کی کتنی بڑی حکمت پوشیدہ ہے...!!*

Dur-e-Maknoon
 

🪷🌿جانتے ھیں؟
اللہ کی آیتوں سے انکار کرنا کیا ھوتا ھے؟
رب العالمین نے پردے کا حکم دیا ھے،اور آپ کو پردہ اچھا نہ لگے،پردہ کرنے والے آپ کو جاہل گنوار لگیں۔۔۔
اللہ نے داڑھی رکھنے کا حکم دیا ھے،اور آپ آتے جاتے داڑھی کا مذاق اڑائیں۔۔
رب العالمین نے حقوق ادا کرنے کا حکم دیا،اور آپ رشتہ داروں کا جینا حرام کیے رکھیں۔۔۔غرض ھر ھر حکم آپ کو نعوذباللہ مصیبت لگے۔۔۔۔
یہ ھے اللہ کی آیتوں کا انکار کرنا۔۔۔
اور سزا بھی سنتے جائیں،اس کی سزا جہنم ھے ،یہ میں نہیں قرآن کہہ رھا ھے ،کہ جس نے میری آیتوں سے انکار کیا،اس کی سزا جہنم ھے۔۔۔
تو سوچ کیا رھے ھیں؟ ابھی ،اسی وقت توبہ کریں،کہ میرا رب العالمین بہت بہت معاف کرنے والا ھے،
ھاں!!
آخرت میں معافی کسی صورت نہیں ھو گی🪷🌿

Dur-e-Maknoon
 

🪷🌿 ان چیزوں کے سٹیٹس کبھی نہ لگائیں ،جنھیں دیکھ کے دوسروں کا دل دکھے،
چاھے وہ اولاد ھو،رزق ھو یا کوئی بھی نعمت۔۔۔🪷🌿

Dur-e-Maknoon
 

✨"پرسکون اور مطمئن زندگی آخرت کی زندگی ہے؛ جہاں تک دنیا کی زندگی کا تعلق ہے، چاہے کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو، اُس کا مقدر فناء ہے!"
آہ ہم اپنے رب سے دور کیوں 😰

Dur-e-Maknoon
 

خود ساختہ سوچوں کے شجر نہ اگائیں کیونکہ حقیقت بہت تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔
اپنے آپ میں بہت کچھ سوچ لینا اور پورا نہ ہونے پر شکوہ اوروں سے کرنا ناانصافی ہے۔۔۔
آخر میں انسان کے ہاتھ بدگمانیوں کے سوا کچھ نہیں آتا۔۔
🍂🍂

Dur-e-Maknoon
 

🌺 *آخری عشرہ اور عبادت میں محنت!*
🔹 *ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، (عبادت میں) نہایت کوشش کرتے اور کمر، ہمت باندھ لیتے تھے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -2787»