Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

اپنے رب کے ساتھ رابطے میں رہنا جب الفاظ ساتھ نہ دیں تو اس کی طرف آنسو بھیجنا
🥹
मकनून राइट्स ✨✨

Dur-e-Maknoon
 

زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے.....!!!!
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟

Dur-e-Maknoon
 

کبھی بس اچھا لگتا ہے خاموشی سے آسمان کو تکتا ہوا دیکھنا کہ اے رب العالمین یہ وہی آسمان ہے نہ جہاں سے آپ اپنے بندوں پر من و سلویٰ اتارا کرتے تھے وہی آسمان جہاں سے معجزے رونما ہوتے تھے کوئی تو رہتا ہے نہ آسمان کے اس پار جو دعاؤں پہ کن کہتا ہے اور اس کے فرشتے جو اس کن پر آمین کہتے ہوں گے کچھ تو رکھا ہو گا نہ بہتر میرے لیے یارب کہ نم آنکھیں آپ کی طرف اٹھتی ہیں پر دل اب شکوہ نہیں کرتا
..........🤍🤍
مکنون رائٹس 🌍

Dur-e-Maknoon
 

*اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی*
*ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے*
💫🥀✨

Dur-e-Maknoon
 

کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر
ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد
.a5 🤍🖤

Dur-e-Maknoon
 

*بانٹنے کے لیے ذات کا امیر ہونا ضروری نہیں بلکہ دل کا امیر ہونا ضروری ہے دردِ دل بھی اللہ کی بڑی نعمتوں میں سےایک نعمت ہے*
Zbbbbb💖😊

Dur-e-Maknoon
 

♥️🌸
- 𝘠𝘢 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩
"𝘐𝘵𝘯𝘢 𝘴𝘢𝘣𝘢𝘳 𝘥𝘦 𝘬 𝘬𝘪𝘵𝘯𝘪 𝘣𝘩𝘪 𝘵𝘢𝘬𝘭𝘦𝘦𝘧 𝘮𝘦𝘪𝘯 𝘩𝘶𝘯 𝘱𝘩𝘪𝘳 𝘣𝘩𝘪 𝘣𝘶𝘴 𝘮𝘶𝘴𝘬𝘶𝘳𝘢 𝘴𝘢𝘬𝘶𝘯..𝘰𝘳 𝘵𝘦𝘳𝘢 𝘴𝘩𝘶𝘬𝘳 𝘢𝘥𝘢𝘢 𝘬𝘢𝘳 𝘴𝘢𝘬𝘶𝘯 - ,♥️♥️
Am33N

Dur-e-Maknoon
 

ہاتھ دنیا کا بھی ہے دل کی خرابی میں بہت•••••••π
پھر بھی اے دوست تری ایک نظر سے کم ہے•••••••π
💞💞

Dur-e-Maknoon
 

میں تو بددعا بھی نہ دے سکی اسے
دل تو کرتا تھا، کہرام مچا کے آؤں !
💔🍂

Dur-e-Maknoon
 

ادب پَـسند اگر ہُوں مِـیں, تو بِے اَدب بِـھی ہُوں
جو اَگر چَاہَتے ہیں اَدب تو آپ ۔۔ بَـاادب مِلا کریں
💫💫💫

Dur-e-Maknoon
 

میں انتہائے محبت بتا نہیں سکتی تجھے
تُو کم سے کم مجھے زندگی سے پیارا ہے
🥀💚🔥

Dur-e-Maknoon
 

کیا پوچھتے ہو کیسی ہوں میں۔۔۔؟؟؟
عقل ٹھکانے لگا دیتی ہوں ،کچھ ایسی ہوں میں
😈😈

Dur-e-Maknoon
 

<#
- یہ حَـدیں نہّ تُـوڑ دینـا ،
- می٘ـرے دَائـ٘رے مـیں٘ رہـنـا ؛۴
😚🥀❤️

Dur-e-Maknoon
 

تِرا وجود کسی نُور سے بنا ہوا ہے
کہ خاک زادے یوں روشن جبیں نہیں ہوتے
تُو کن جہانوں سے اُترا ہے ماورائے سخن
زمین زاد تو اتنے حسیں نہیں ہوتے
By God🥀🥀🥀❤️❤️❤️

Dur-e-Maknoon
 

میں وہ ہوں جس کی طلب رہی شاہوں کو__!!!
ہائے بدبخت مجھے پا کر گنوانے والے
😌⁦🙈♥️⁩🥀😚

Dur-e-Maknoon
 

اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ
*جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس*
*کی دعا قبول کرتا ہوں اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں۔*
(القرآن، سورة النمل، 62)

Dur-e-Maknoon
 

دل کرتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھوں،
تو قرآن میرے دل میں اترے،
میرا دل بھی کانپے،
میری روح بھی اپنے رب سے ملنے کے لیے تڑپے،
مجھے بھی میرا رب کہے!
فَادْخُلِىْ فِىْ عِبَادِيْ (29)
"پس میرے خاص بندوں میں شامل ہو۔"
وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠ (30)
اور میری جنت میں داخل ہو جا
(سورۃ الفجر)

Dur-e-Maknoon
 

اک آنکھ میں حیا ' تو شرارت ہے ایک میں
یہ شرم ہے غضب کی ' وہ شوخی بلا کی ہے
کوئی یقین کیوں نہ کرے اُن کے قول کا
ہر بات میں قسم ہے، قسم بھی خدا کی ہے
🧸🍂🥀

Dur-e-Maknoon
 

تُو چاہتا ہے کسی اور کو پتا نہ لگے
میں تیرے ساتھ پھروں اور مجھے ہوا نہ لگے
تمہارے تک میں بہت دل دکھا کے پہنچا ہوں
دعا کرو کہ مجھے کوئی بددعا نہ لگے
تجھے تو چاہیے ہے، اور ایسا چاہیے ہے
جو تجھ سے عشق کرے اور مبتلا نہ لگے
میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتا ہوں
جو بے وفائی کرے، اور بے وفا نہ لگے
میں اس لیے بھی اداسی میں ہنسنے لگتا ہوں
کہ مجھ میں اور کسی شخص کی فضا نہ لگے
ہزار عشق کرو، لیکن اتنا دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے
🙃🙃

Dur-e-Maknoon
 

دل کو رکھتے ہیں اپنی پسند کے سانچے میں ,
جیسا لوگ کہیں گے ویسے تھوڑی ہو جائیں گے
🤷..🖤🥀