Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

دل کو رکھتے ہیں اپنی پسند کے سانچے میں ,
جیسا لوگ کہیں گے ویسے تھوڑی ہو جائیں گے
🤷..🖤🥀

Dur-e-Maknoon
 

تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے..
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
..!!
8:00PM🍁

Dur-e-Maknoon
 

وہ دل میں تبسم کی کرن گھولنے والا
رُوٹھے تو رُتوں کو بھی سنورنے نہیں دیتا

Dur-e-Maknoon
 

میں بے مروت، سبھی جذبوں سے عاری،،
مجھ پر نا کیجیے محبت رائیگاں
🍁🌚

Dur-e-Maknoon
 

عجب ٹھہراؤ پیدا ھو رہا ھے روز و شب میں
میری وحشت ، کوئی تازہ اذیت چاہتی ھے !!!!
Good night

Dur-e-Maknoon
 

کردیا ہے اظہار اُلفت ہم نے بھی فون پر
بات تو انمول تھی پر دو روپے میں ہوگئی _🙂✨🖤😻

Dur-e-Maknoon
 

یہ آدم کی دلاری ہے اسے تُو پیار سے سمجھا🔥❤
اگر سختی سے موڑے گا تو پسلی ٹوٹ جاۓ گی💯👉🏻
💖🌸

Dur-e-Maknoon
 

تم کئی بار مل چکے ہوتے
تم جو ملتے اگر دعاوں میں
poetry sender aaahhh❣️🥀

Dur-e-Maknoon
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب ہوا کہ مر گۓ۔۔
..
تیرے بھی دن گزر گۓ میرے بھی دن گزر گئے ۔۔

Dur-e-Maknoon
 

توُ کبھی گُل، کبھی شبنم، کبھی نِگہت، کبھی رنگ .....
تُو فقط ایک ھے ، لیکن تجھے کیا کیا سمجُھوں۔....
😍😍

Dur-e-Maknoon
 

وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیں
آدمی بے نظیر ہوتے ہیں
دیکھنے والا اک نہیں ملتا
آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
جن کو دولت حقیر لگتی ہے
اف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
فطرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں
زندگی کے حسین ترکش میں
کتنے بے رحم تیر ہوتے ہیں
وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
پھول دامن میں چند رکھ لیجیے
راستے میں فقیر ہوتے ہیں
ہے خوشی بھی عجیب شے لیکن
غم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
اے دوست! احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر ہوتے ہییں

Dur-e-Maknoon
 

سنتا ہے یہاں کون___ سمجھتا ہے یہاں کون
یہ شغلِ سخن_____ ہے وقت گزاری کے لیے
⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝⃝Maknooن

Dur-e-Maknoon
 

" کُچھ لوگ کلر بلائنڈ ہوتے ہیں ، پھر اْن کی زندگی میں ایک ایسا اِنسان آتا ہے جو اْنہیں رنگوں کی پہچان کرواتا ہے اُنہیں ہر رنگ دِکھاتا ہے اور پھر آخر میں وہی شخص ہماری زندگی سِیاہ کر کے چلا جاتا ہے! ۔ " 🖤🙂
⏜˚
˚˚

Dur-e-Maknoon
 

اَب تُو مُجھ کو پانے کی تَدبِیر کَر
،
اَب میں تُجھ کو کَهونے پَر آمادَہ ہُوں🥀

Dur-e-Maknoon
 

تُو بھی نہ ملا تو میں کیا منہ دکھاؤں گا؟
ان رشتوں کو جن کو میں نے تیرے لیے چھوڑدیا

Dur-e-Maknoon
 

*ﻓﮑﺮِ ﻣﻌﺎﺵ , ﻣﺎﺗﻢِ ﺩﻝ , ﻏﻢِ ﺩﻧﯿﺎ , ﻏﻢِ ﺟﺎﻧﺎﮞ*
*ﺁﺝ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﮧ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍﺩﺍﺱ ھے*
🍁🍁🍂🍂

Dur-e-Maknoon
 

جو دکھ کی رتوں میں بھی ہنسی اوڑھ کے رکھیں
ہم ایسے اداکار ہیں نایاب ، لگی شرط
جب چاہوں تجھے توڑ دوں میں کھول کے آنکھیں
اے چشم اذیت کے برے خواب ! لگی شرط

Dur-e-Maknoon
 

زمین بنائی گئی ہے ، بچھڑنے کیلئے
ہمیں تو دور کہیں آسماں پہ ملنا ہے
😍😍

Dur-e-Maknoon
 

*" وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ، یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے! ۔ " 💔🥀*

Dur-e-Maknoon
 

سہولیات میں خواہشات کو اعتدال میں رکھ..
یہ بڑے خواب اکثر جوڑوں میں بیٹھ جاتے ہیں