اے موجِ حوادِث تجھے معلوم نہیں کیا
ہم اہلِ محبّت ہیں فنا ہو نہیں سکتے
🤷
اگر گُـستاخ ھیں بچے، تو حـق بجانب ھیں
جہاں فاقوں پہ فاقے ھوں کہاں آداب رھتے ھیں
.....🖤
جب کوئی محبت کرنے والا زندگی سے جانے کا حکم دے دے تو حکم مان لینا چائیے, کیونکہ حکم دینے والا بہت پہلے ہی زندگی سے جا چکا ہوتا ہے
🌸🥀🙂💔
تُمہاری ضد ہے کہ وہ تُمہاری دُعائیں قبول کرے اور اُس کی ضِد ہے کہ وہ تُمہارا نقصان نا ہونے دے۔۔ اور بے شک اُس کے فیصلے ہی اٹل ہیں۔۔!!
اس نے کہا کہ مجھ پہ غزل در غزل کہو
میں نےکہا کہ تجھ پہ سخن در سخن تمام❤️
دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن
کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار خبردار
ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری
!...تا عمر نہیں صورتِ افطار خبردار
ہم کہ دیکھیں کبھی دالان کبھی سوکھا چمن
اُس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں
پھر سے ایک بار تیری خواب سی آنکھیں دیکھیں
پھر تیرے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے عمل کی قبولیت
نہ مھجے سلیقہ التجا نہ مجھے شعورِ نماز ہے
Saturday...
*یار ! پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی ...*
*مجھ سے مت ملنا مگر گاؤں تو آنا جانا ...*
🔥
یوں تو ملنے کے نہیں۔۔۔۔ نایاب ہیں ہم....... 🥰😍
اگر افطاری پہ بلاؤ تو دستیاب ہیں ہم.......🦋✨😆
8:49AM 25March
ضبطِ گریہ پہ کوئی حد تو نہیں لگتی ناں؟؟
...🦋
...🦋
...🦋
اَشک پینے سے یہ روزہ تو نہیں ٹُوٹے گا؟
بزمِ جاناں میں نشستیں نہیں ہوتی مخصوص
اِک بار جو جہاں بیٹھ گیا ، بیٹھ گیا 🖤
*خاموش ہو جایا کریں سہہ جایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں یہ عاجزی ہے جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے☞◆💐❤️*
◈☆◈ مکنون 🌏
سنوارتی ہیں جس شخص کی چاہتیں مجھے
.
.
.
دعا ہے کہ میں اُس کی حسرتوں میں رہوں
✨✨🥂
*وہ اینٹوں کی وکٹیں وہ ٹوٹا سا بَلّا.؟*
*وہ گلیوں کی رونق وہ اپنا "مُحلہ".؟*
*وہ جیبوں میں سِکّے مچاتے تھے شور.؟*
*امیری کے دن وہ ، وہ مٹی کا گلّا.؟*
*اے "بچپن" بتا تو کہاں کھو گیا.؟.💔*
*یا کہہ دے کہ اب تُو "بڑا" ہو گیا.؟✨*😥💔
specially missing baba Jani💔💔😭😭
*جنہیں چُن لیا جائے اُن پر تبصرے نہیں کیے جاتے*
*تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کر دیتی ہے ۔♥✨*
غرور کس چیز پر
دنیا کے سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ہیں ۔ چاہے وہ امیر کے محل سے نکلتے ہوں یا غریب کی جھونپڑی سے♥
مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسل کو نئے خواب سجانے دینا!
بوسیدہ خواہشات کی چادر سیئے بغیر،
ہم عمر_ خضر کاٹ رہے ہیں جیئے بغیر،
عہد_ شباب کی بھی وہ عزت نہیں رہی،
اک شخص مر گیا ہے محبت کیئے بغیر،
...🙂🙂...
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے ..
r wo log hm khd hain🙈😂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain