خط میں لکھتے ہو بہت دُکھ ہے تمہیں ہجرت کا
یار جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیسی ..!!🖤🥀
خدا کی تخلیق ہو تم
بدصورت نہیں ہو سکتے
مکنون ــــــ
میں نے اِک عرصہ جُدائى کى ریاضت کى...!
پھر کہیںِ جا کر تیرے دُکھ میں سنورناّ آیا
تیز رفتار ہواؤں کو یہ احساس کہاں
.
.
.
.
.
شاخ سے ٹوٹے گا پتا تو کدھر جائے گا
🍂🍁🍂
یہ "بدصورت" لفظ کس قدر سفّاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی دلنشیں، دلچسپ ہے !
شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے، یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے، یہاں تو ہر شخص قابلِ محبت ہے💜
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌼
some chepiest dogs 🐶🐶🐶 are barking on my posts
so I thought it will be better to turn comments off forever😑
یہ میری نظر کی بلندیاں تجھے کس مقام تک لے گئیں
وہ تمہارے قدموں کی دُھول تھی مجھے کہکشاں کا گماں ہوا ❤
خود کو اتنا مضبوط کیجیے کہ بدلتے موسم
اور بدلتے لوگــــــ آپ پر اثر نہ چھوڑ سکیں...!!
تم بضد تھے کہ ہمیں خواب دکھاؤ اپنے❤️🍃
ہم تو کہتے تھے کہ آنکھوں کو اذیت ہو گی❤️🍃
😼
دامانِ توکّل کی یہ خوبی ہے کہ اس پر
پیوند لگے ہوتے ہیں، پر دھبّے نہیں ہوتے۔۔
🤍⃝ↁ⃟❤️
اس ِشدت،،،، فراق سے آتے ہو یاد تم
جیسے کسی ضعیف کو بچپن کے چار دن،،
جب عورت کو نماز بھی مرد سے پیچھے پڑھنے کا حکم ہے تو پھر برابری کس بات کی ❤❤️
- ⎯ ✞︎³
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.......🌿🍃🥀
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.......🌿🍃🥀
❤️⃟⃟◍̸̸̸̸̣̣̣❀🔥🖇️
محبت کو امر کرنا ہے تو اس شخص سے بچھڑ جاؤ جسے چاہت کی آخری حد تک چاہا ہے اس کی جدائی کا اپنا ایک حسن ہے۔
جدائی کی اپنی میٹھی میٹھی کسک زیست کے آخری لمحوں تک ساتھ رہتی ہے
وہ شخص چاندنی رات میں یاد آتا ہے خزاں رسیدہ پتوں پر پاؤں رکهتے ہوئے کبھی اس کے ہجر کے نوحے سنائی دیتے ہیں بہاروں کے موسم میں پھولوں کے بیچ چلتے ہوئے کبھی اس شخص کی خوشبو ہمارا تعاقب کرتی ہے .
یہاں تک کہ پھر وہ لمحہ سے جدا نہیں ہوتا ہر وقت ساتھ ساتھ رہتا ہے سائے کی طرح جسے ہم کبھی بھی نہیں بهول سکتے۔
مکنون 🌏🖤🥀
مُجھ سے وفا نہ کر، کہ وفا مرگِ عشق ہے
مُجھ کو فـریب دے، کہ مُحبت جواں رہے
🍁🥀
تم نے دیکھے ہی نہیں فرصت سے خدوخال میرے۔۔۔
جب میں تصویر میں ہوتی ہوں 'بہت بولتی ہوں
سخت دل, گستاخ نظر , ظالم لہجہ
دور چنگیز کا لگتا ہے محبوب میرا !!
زندگی تھی ہی نہیں، زخم کسی یاد کے تھے
ہم نے وہ دن بھی گزارے، جو تیرے بعد کے تھے
آخِرکار کسی بات پہ ٹوٹ گیا دل...🖤🚬🔥
ہم بھی انسان ہی تھے یار،کونسا فولاد کے تھے🙂
دل میں ہوتا یہ ممکن تھا نکل بھی جاتا...........
اب تو وہ شخص بہت دُور تلک ہے مجھ میں .........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain