آپ سے مل کے طبیعت کو وہ ملتا ہے سکوں,
جس کو اربابِ خرد "آبِ بقا" کہتے ہیں..!!
✍️🤍
وعدے کی شب نہ آئے بہت ہی برا کیا
دل میں ہمارے اتنی حسین بات تھی کہ بس
😔
ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ ہی ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ گئی۔
نادانیوں میں جو گزر گئے ...
بس وہی دن کمال کے تھے🥀💔
اُٹھا رہا ہے جو فتنے مری زمینوں میں
وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں
کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا
جو پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے، سینوں میں🙂
دنیا کا ہر کام اچھی امید رکھ کر کریں لیکن کسی انسان سے تعلق بناتے وقت ہُوئے اچھی اُمید کا سہارا بالکل بھی مت لیں، کسی کے الفاظ سے اس قدر متاثر نہ ہو جائیں کہ اُسکا منفی پہلو آپکو دِکھنا ہی بند ہو جائے، کیونکہ الفاظ جذبات ہوتے ہیں اور ایک انسان کے سارے جذبات ہم سے جُڑے ہوں ایسا نہیں ہو سکتا ہر انسان ہمارے علاوہ بھی کئی رشتوں سے جُڑا ہوتا ہے، اور ہو سکتا ہے ان رشتوں کے دباؤ میں آکر یا انکے لیے جذبات جاگنے پر آپ ریجیکٹ کر دئیے جائیں،*
🤍♥️🤍
جی میں آتا ہے کہ لب سی لیں ہمیشہ کے لیے
سانس لیتے ہیں تو ہر سمت دھواں ہوتا ہے
بھول جانا اسے مشکل تو نہیں ہے لیکن
کام آساں بھی مگر ہم سے کہاں ہوتا ہے۔
🐼🥀
♥️
گزری مسافتوں پہ بھی ڈالیں ذرا نظر
قُربت کی ساعتوں کا مُقدّر بھی دیکھ لیں
شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ہم
جاتی رُتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
.
.
▐│█║▌║▌║▌║▌║█│▌
جب کوئی تعلق میں پیچھے ہٹنے لگے تو اسے سپیس دینی چاہیے۔ اتنی سپیس کہ اسے لگے یہ تو خود مجھ سے تنگ آیا بیٹھا تھا۔
کیونکہ یہ ہی واحد طریقہ ہے عزتِ نفس کا بھرم باقی رکھنے کا۔
🤍🤍
*چلو کہ آج کوہِ طُور پہ جایا جائے*
*ایک شکوہ ہے،براہِ راست سنایا جائے*
🔮🍃🏵🍃🔮.
پتا نہیں یہ تمنائے قرب کب جاگی
مجھے تو صرف اسے سوچنے کی عادت تھی
🖤🥀
بات ایسی ہے کہ دنیا نہیں سمجھے گی اِسے،
زخم ایسا ہے کہ شعروں میں نہیں آئے گا!
زیر کرنا ہے کسی اور ہی حربے سے اُسے،
ایسا چالاک ہے باتوں میں نہیں آئے گا..
😚😂👊
"یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری !
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرفدار نکلے
میں چاہتی ہوں تمہیں میرے علاوہ محبت ہو !
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے
💔❤
*ڈِپریشن دراصل دماغ کا بھیجا گیا حفاظتی سگنل ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ جو کِردار ہم ادا کر رہے ہیں اُس سے وہ تھک چُکا ہے، اُسے بدل لیں یا پھر پریشان ہی رہیں !*
صحنِ ہجراں میں تیری یاد کے جگنو چمکیں
دشتِ امکاں میں تیری شکل سی آ بنتی ہے
آنکھ سے خون بہے،جسم جلے،راکھ اُڑے
اب تیرے عشق میں اتنی تو سزا بنتی ہے
*~ ہم جدت کے زمانے میں شدت کی محبت کرنے والے پرانی صدی کے لوگ ہیں ، ہم جیسوں کو سمجھنے کے لیے تُمہیں دریا کے الٹے بہاؤ کی کہانی پر الہامی یقین کرنا ہو گا ❤🌍🖇-*
*✨🖤🕊️
اور پھر مجھے سمجھ آ گئی کہ زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے۔
جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہئیے۔
جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیۓ۔
جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے۔
جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیۓ ۔
کسی کے جانے کا دکھ کرنے کی بجاۓ سہی وقت کا انتظار کرنا چاہیۓ۔
ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں۔
بس اللہ راضی رہے ۔
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی
کچھ مسائل کا حل تو تُو بھی نہیں ,
😍❤️
دل ودماغ متفق نہ ہوے کبھی پاک وہند کی طرح
یہ محبت تو مجھے مسئلہ کشمیر لگتی ہے
ہمارے زوال کے منتظر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے عروج پر انتقال کر جائیں گے
Zbbbbb💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain