بس اِسی بات پہ وہ چھوڑ گیا ہے مُجھ کو
کہ فُلاں شخص ترے بارے فُلاں کہتا ہے
سات مقام ہوتے ہیں عشق میّں
دلکشی, انس, محبت, عبادت, عقیدت, جنون, اور پھر بلاک !!!🥀🌜🍒
🚫:'🥀🥰)':
جب جب اُس کی یاد آتی ہے اُس کی I'd رپورٹ کر کے آ جاتی ہوں..!🥲
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🌸✨
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*🌸✨
لوگ کھتے ہیں رات گئ بات گئ°
یہاں تو رات ہوتے ہی ساری باتیں ستانے لگتی ہیں🍂🥀
کاتبِ تقدیر سے۔۔۔کیا شکوہ اے دلِ ناداں ۔۔۔۔۔۔
جب ہر چیز نے مٹ جانا ھے" تو پھر خواہش کیسی 🍁😔
باغِ جہاں میں اور بھی تم سے تو ہیں مگر,
ہر پھول میں نہیں ہے__ نزاکت گلاب کی
dedicate to someone 📝😍😚
رقیب کھائے قسم تو آئے وفا کا یقین
تُو میری جان ہے تیرا کیا اعتبار مجھے
یوں توجس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے
🔥🥀
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے
"اور چونکہ آپ خواب ہیں
اس لیے میں بہت سوتی ہوں۔"
😉
بڑ ھا پے میں فرشتہ بننے سے بہتر
ہے
جوانی میں فرعونیت چھوڑدیں
ربط رکھنا ھے اگر مجھ سے عداوت لو..!!
مجھ کو یہ پیار محبت کی ادا راس نہیں
( ◜_◝ )♡
وہ جو ایک شخص مجھے طعنہ جاں دیتا ہے، مرنے لگتا ہوں تو، مرنے بھی کہاں دیتا ہے،
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے، اگر تجھ کو قبول ،۔ یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے،،🖤
دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا
اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے.🖤
ہوگی قبول سارے طلب گاروں کی فریاد
بس دل سے پکارو یہ سماعت کی رات
ان شاءاللہ العزیز 🤲
کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی کو برادشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہےکہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے!!
کبھی کبھی کسی کی خاموشی آپ کو اذیت دیتی ہے جبکہ ہمیں ان کے لفظوں کی شدید ضرورت ہوتی ہے!!
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَبِی موسیٰ قَالَ:قال رَسُولُ اللہِﷺ
إِنَّ اللَّهَ لَيَطَّلِعُ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ،
فَيَغْفِرُلِجَمِيعِ خَلْقِهِ إِلَّا لِمُشْرِكٍ أَوْ مُشَاحِنٍ ".
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات
( اپنے بندوں پر ) نظر فرماتا ہے،
پھر مشرک اور ( مسلمان بھائی سے )
دشمنی رکھنے والے کے سوا ساری
مخلوق کی مغفرت فرما دیتا ہے ۔
*عنوان*
شَبِ براءت کی عبادت اور اگلے دن کے
روزے کے متعلق چند گزارشات
*حوالہ*:سُنَنِ اِبنِ ماجہ.
حدیث نمبر:1390
🌙14شعبان المعظم 1444ہجری
بمطابق 7 مارچ2023بروز منگل
ابھی تو اور محبت کا لطف آئے گا ...
کہ اب تو جان چھڑانے پہ آگیا ہے' وہ...
🔥🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain