ہم دل کے حَسیں، تم سمجھے نہیں
ہو تم بھی حَسیں ، پر دل کے نہیں 🥀❤️
✨🖤
" اگر کوئی صبر کرنا جانتا ہو تو ضروری تو نہیں کہ ؛ اُسے بس صبر ہی سونپا جائے! ۔ " 💔🫀
ایک ہم ہیں کہ غمِ دہر سے فرصت ہی نہیں
ایک وہ ہیں کہ غمِ ذات لئے پھرتے ہیں
🖤
بھرم رکھتا ہوں محبت میں بھی اناؤں کا،
زباں پہ کوئی التجا، جی حضوری بھی نہیں،
تُو مجھے نا ملے اور میں_______ مر ہی جاؤں،
میری جان اب اتنے تم _____ضروری بھی نہیں
⚡💫
اجنبی راستے پر قطبی ستارے جیسے
اچھے لگتے ہیں مجھے لوگ تمہارے جیسے
میں نے پیڑوں کی طرح سب کو جگہ دی لیکن
مجھ کو لہجے ملے احباب سے آرے جیسے
ہم نے اس شخص کو یوں اپنی قرابت میں رکھا یار
تجربہ کار کو رکھتے ہیں ادارے جیسے۔۔۔☺️
✨✍️
مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جاہیں گے
اس دنیا سے جاؤ گے تو ایک عجیب واقعہ ہوگا یا تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے یا پھر ابھی تم آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے.
ایک قید ضروری ہے خواہ یہاں کاٹ لو یا وہاں...!!
یہاں عمل اور بندگی کی قید ہے اور چند دنوں کی بات ہے، وہاں بے بسی اور جہنم کی قید ہے البتہ وہاں کے دن بہت لمبے ہیں.
چاہو تو یہاں کاٹ جاؤ اور چاہو تو وہاں جہاں کٹے گی نہیں!!!
*جو لفظوں سے ظاہر نہ ہو سکے*
*کچھ ایسی محبت ہے تم سے*
💓
سب لوگوں سے گزارش ہے کہ
نماز پڑھ لیا کریں 🙏
رات میں نے خواب میں دیکھا 🥰🥰
میں جنت میں اکیلی پھر رہی تھی 😁😹
😂😆
تمہارے وعدے کا مان رکھ کر وہیں ہے قدموں کو روک رکھا
جہاں تھا چھوڑا وہیں کھڑا ہوں جو ملنا چاہو تو لوٹ آنا....🥀💔
،،،، حساب رکھا کریں
آج کل لوگ پوچھ لیتے ہیں تم نے میرے لیے کِیا ہی کیا ہے
🙂✨⚡
دنیا کے لئے غمگین نہ ہوں ۔۔۔۔
ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں
ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں
یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے قدموں میں ڈالی گئ ہے
اور ہم۔۔۔۔
ہم یہاں مسافر کی طرح چند ساعت ٹھہرنے کے لئے آئے ہیں۔۔
اور ہمارا حقیقی گھر جنت ہے ۔۔
جہاں ہم نے واپس لوٹ جانا ہے
مہلت ہی نہ دیں گے آپ کو بچھڑ جانے کی
زندگی بھر یوں ہی آپکو باتوں میں لگائے رکھیں گے
😍❤️🥀
*منفی سوچ کچھ لوگوں کے ڈی این اے میں شامل ہوتی ہے آپ انہیں دنیا کی کوئی بہترین بات بھی بتا دیں تو وہ اس میں بھی خامی ڈھونڈ نکالیں گے ایسے لوگوں سے کم از کم ایک میل کا فاصلہ رکھیں کیونکہ منفی سوچ ایک ایسی کششِ ثقل ہے جو کامیابی،خوشی،سکون اور مثبت سوچ کو اپنے جہنم کے طرف کھینچنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔💕*
اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن
.
.
.
°💜°||°______
پَرندے بھی گاؤں کے ، رُک جاَتے تھے دِیکھ کَر
اِس قَدر حَسین شَخص ، تھا مِیری دَسترس میں..
سرِشام اُترتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی دہلیز پر
ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے
اِس سے ،، بہتَر ھَے کِہ چُپ چَاپ ” دِیّا “ بَن کے جَلو
کَون ،، سُنتا ھَے ،، زَمَانے مِیں “ دُہائِیاں “ دِل کِی
🖤🥀*
کسی کے مرنے پہ بھی ہنستا ھے کوئی؟؟
اُس شخص نے تو قہقہے لگائے مجھ پہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain