Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

الجھے گا وہ خود سے ہر روز کئی بار
بھاگے گا دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہے

Dur-e-Maknoon
 

بے ایمانی پے نہ اکساۓ ہمیں عشق مجاز!!!
آ۔ بچھڑ جاتے ہیں ایمان بچا لیتے ہیں💔

Dur-e-Maknoon
 

تم مجھ کو بتاو گے اب ،عشق, کے معانی
،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کم ظرف، تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں ھے

Dur-e-Maknoon
 

ذکر واستغفار
ابن کثیر فرماتے ہیں
اذکار کا غلاف پہن لو یہ تمھاری
انسانوں اور جنات کے
شر سے حفاظت کر سکے گا
اور اپنی روحوں کو
استغفار سے ڈھانپ لو تاکہ یہ
تمھارے روز و شب کے گناہ مٹا دے...!!
🤍🤍

Dur-e-Maknoon
 

خدا کرے مری قربت سے آشنا ہی نہ ہو
جو شخص آج مری دسترس سے باہر ہے

Dur-e-Maknoon
 

اس نے اک خاص تناسب سے محبت بانٹی❤️
میرے حصے میں ہمیشہ ہی دلاسے آئے❤️

Dur-e-Maknoon
 

کیا بُرا ہے کہ میں اِقرارِ محبت کر لوں
لوگ ویسے بھی تو کہتے ہیں گناہ گار مجھے۔۔
!!🖤

Dur-e-Maknoon
 

چُپ نہ رہتے بیان ہوجاتے
تجھ سے گر بدگُمان ہوجاتے
ضبظِ غم نے بچا لیا ورنہ
ہم کوئی داستان ہوجاتے
تُو نے دیکھا نہیں پلٹ کے ہمیں
ورنہ ہم مہربان ہو جاتے
تیرے قصّے میں ہم بھلا خُود سے
کس لیے بدگُمان ہوجاتے
تیرے دل کی زمین ہی نہ مِلی
ورنہ ہم آسمان ہو جاتے
🔥

Dur-e-Maknoon
 

جفا کے ذِکر پہ تُم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے!
تمہاری بات نہیں___ بات ہے زمانے کی
!!!!!!

Dur-e-Maknoon
 

قافلے منزلِ مہتاب کی جانب ہیں رواں
میری راہوں میں تیری زُلف کے بل آتے ہیں❤️
میں وہ آوارۂ تقدیر ہُوں یزداں کی قسم
لوگ دیوانہ سمجھ کر مجھے سمجھاتے ہیں

Dur-e-Maknoon
 

یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے محبوب بہترین ہی ہوتا ہے, محبوب برا بھی ہو سکتا ہے،گنہگار بھی،محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا،ہر عیب کو ڈھانک دینا...
مکنون رائٹس 🌍

Dur-e-Maknoon
 

تم قرآن پڑھنے والے بن جاو اللّه ﷻ تمہارے دن پھیر دے گا
دلی سکوں عطاء کرے گا ہر چاہت دے دی جاۓ گی
ہر دعا قبول ہو گی انشاءاللہ عزوجل

Dur-e-Maknoon
 

کیوں ملاقات کا کہہ کر،کہے جاتے ہو
کیوں مفت میں بیزار کیے جاتے ہو
کوئی کمالِ حُسن ذرا ہنسائے،بتیائے
تبھی دل کو ہتھیلی پہ لیے جاتے ہو
محفل میں مجھے دیکھ کر یوں ہے وجہ
کیوں طنزیہ نظروں سے تکے جاتے ہو
خط کا احوال جب سُنایا قاصد نے
حیراں ہیں یہ سب بھی لکھے جاتے ہو
سُن رہے ہیں تمہاری یہ طعنہ زنی
پڑھ رہے ہیں الفاظ،جو کہے جاتے ہو
خوبصورت ہو،تو کیا کُچھ بھی کرو گے
مستقل مُجھے مایوس کیے جاتے ہو
تمہارے نام ہیں سبھی شکوے میرے
مرے اشعار بھی،بمشکل پڑھے جاتے ہو
❤️

Dur-e-Maknoon
 

دعائے عشق پہ آمین کہنے والے ہاتھ
خدایا! یار کے ہاتھوں کو میری عمر لگے
🔥

Dur-e-Maknoon
 

کبھی کیفِ مجسم ہوں، کبھی شوقِ سراپا ہوں
،،،
خدا جانے ، کس کا درد ہوں ، کس کی تمنا ہوں

Dur-e-Maknoon
 

مجھ کو خُوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا😔
مُجھ کو حالات کی تلخی نے مگر ضائع کیا.🥺

Dur-e-Maknoon
 

جس شخص کی چاہت میں کیا بہت نقصان وغیرہ
وہ شخص ہمارا ہے برسوں رہا ہمکو یہ گمان وغیرہ
سنا ہے رقیب سے بھی خوب نبھا کر رہا تھا وہ
ہم پر پھر بھی چھڑکتا تھا جو اپنی جان وغیرہ

Dur-e-Maknoon
 

میں تو شاعرہ ہوں......! عشق خاصہ ہے
آپ فرمائیے.... ! حسِیں کیوں ہیں
🔥🤍🔥

Dur-e-Maknoon
 

اگر میں آپکو میرے دنیا سے چلے جانے کے بعد کبھی یاد آؤں
تو میرے حق میں دعا کیجئے گا وہ رحمٰن میرے گناہوں کو معاف فرما دے اور میری مغفرت فرما دے
اور اگر میں آپ کو کبھی یاد نہ آؤں
تو مجھ پہ افسوس ہے کہ میں نے آپ پر اپنی نہ لوٹنے والی زندگی ضائع کر دی ہے ۔۔۔🥀

Dur-e-Maknoon
 

اَیسا کوئی بِھی شَخص، دل کا مَکیں نَہ ہو
جَو ہَر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نَہ ہو..!!!
حَسرت سے سَوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم
بَندہ وَفـا پَرَست ہو, چـاھے حَسِیـں نَہ ہو🖤✨
😘😘