جس شخص کی چاہت میں کیا بہت نقصان وغیرہ
وہ شخص ہمارا ہے برسوں رہا ہمکو یہ گمان وغیرہ
سنا ہے رقیب سے بھی خوب نبھا کر رہا تھا وہ
ہم پر پھر بھی چھڑکتا تھا جو اپنی جان وغیرہ
میں تو شاعرہ ہوں......! عشق خاصہ ہے
آپ فرمائیے.... ! حسِیں کیوں ہیں
🔥🤍🔥
اگر میں آپکو میرے دنیا سے چلے جانے کے بعد کبھی یاد آؤں
تو میرے حق میں دعا کیجئے گا وہ رحمٰن میرے گناہوں کو معاف فرما دے اور میری مغفرت فرما دے
اور اگر میں آپ کو کبھی یاد نہ آؤں
تو مجھ پہ افسوس ہے کہ میں نے آپ پر اپنی نہ لوٹنے والی زندگی ضائع کر دی ہے ۔۔۔🥀
اَیسا کوئی بِھی شَخص، دل کا مَکیں نَہ ہو
جَو ہَر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نَہ ہو..!!!
حَسرت سے سَوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم
بَندہ وَفـا پَرَست ہو, چـاھے حَسِیـں نَہ ہو🖤✨
😘😘
محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی______؟
محبت کے م کا مطلب ہے “محرم”
ح کا مطلب ہے “حلال”_______!
ب کا مطلب ہے “برکت”
اور ت کا مطلب “تحفظ”
جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے🤍_____!
میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے.
لوگ کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں
محبت میں صرف “پاکیزگی” جائز ہے_❣️
🌺⃝🕊*~maknoon~*𓂙᭄🦋⃝🕊ᤢ͜⋆
کیا کہا میں آپ سے مُحبت کروں...!!
کیا ثبوت ہے آپ مُجھے رونے نہیں دیں گے...؟؟🙂🖤
#
تم کسی اور کے تجسس میں پڑے ہو ورنہ آئینہ دیکھنے والے تو سدھر جاتے ہیں🥀
یہ کیوں ہمیشہ میری طلب ہی تمہیں صدا دے؟
کبھی تو خود بھی سپردگی کی تھکن میں آؤ
10 hrs tk lkd...ab mn replies off kr k posting kron gi,r lks b without cmnts don gi..jis ko believe nhi mjh pr wo mjhy unflw r remove kr skta h..
now it's enough🤚✨
*" اللهم هوّن عن القلوبِ هموماً لا يعلم ثِقلها إلا أنت۔"*
*اے الله ! دلوں سے وہ فکریں اتار دیں جن کے بوجھ کو آپ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا*
جانے یہ کیا جنونِ محبت ہے اِن دِنوں
جی چاہتا ہے کوئی مجھے تم پہ وار دے
💜
میں نے اِس کارِ اَذِیّت سے پُکارا ھے تُمہیں
جیسے گَبھرا کے زُلَیخَا نے کہا ھو ۔۔۔ ہاۓ یُوسَف !!
💓
ہم سے علاج وحشتِ پیہم نہ پوچھیے
...
ہم تو یہی کہیں گے محبت کیا کرو
الجھیں گے ابھی لفظ مفہوم سے کئی بار
سخن شناس تم ہو تو عام ہم بھی نہیں ۔۔
😍😍🧡🧡
ﺍﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﻃَﮩِّﺮْ ﻗَﻠْﺒِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﻨِﻔَﺎﻕِ💖
ﺍﮮ ﺍﷲ ! ﻣﻴﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻧﻔﺎﻕ ﺳﮯ
ﻭَﻋَﻤَﻠِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟﺮِّﻳَﺂﺀِ
ﻣﻴﺮﮮ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺭﻳﺎﻭﻧﻤﻮﺩ ﺳﮯ
ﻭَﻟِﺴَﺎﻧِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﮑَﺬِﺏِ
ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﮭﻮﭦ ﺳﮯ
ﻭَﻋَﻴْﻨِﻲْ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﺨِﻴَﺎﻧَﮧِ
ﺍﻭﺭ ﻣﻴﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ
ﮐﺮﺩﮮ
ﻓَﺎِﻧَّﮏَ ﺗَﻌْﻠَﻢُ ﺧَﺂﺋِﻨَۃَ ﺍﻟْﺎَﻋْﻴُﻦِ ﻭَﻣَﺎ ﺗُﺨْﻔِﻲ
ﺍﻟﺼُّﺪُﻭْﺭِ
ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻴﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ
ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﮭﭙﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﺘﺎ
ﮨﮯ .
آمین ثم آمین یا رب العالمــــــین 🤲🏻🌺🥀🍂
لگ نہ جائے داغ کہیں آپ کی پارسائی کو..!!
جی بھر کے خراب ہوں میں اجتناب کیجئے..!! 🖤
ہم اذیتوں کے ساۓ میں ہیں اتنے مطمئن..
راحت ملی تو خوف سے مر جائیں گے.....
سوار یُوں نہ ھو اعصاب پر کہ مرنے لگوں
بچھڑ چُکا ھے تو پھر ذہن سے نکل میرے
🔥
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﺧﻮﺩ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﮟ 🌸
Maکnooن‼️🤍‼️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain