تم پکارو تو سہی فکرِ جہاں رہنے دو
...
دل سے نکلے گی اگر؟دل سے سنی جائے گی!
😍😍
بہت قدیم صحیفے گواہی دیتے ہیں
کبھی زمین پہ محبت کی حُکمرانی تھی
اُکتا گیا ہے مجمعِ احباب سے مزاج
تنہائی کا سکون ہی بہتر لگا مجھے ۔
.
ab mn is tym online q hon ye to nai maloom..lkn h poochny wali bat.naii🙄😂
نہیں مطلب ایسے بھی ہو جاتی ہے محبت!
کسی کے نام کی تہمت لگے اور وہ جان سے پیارا ہوا
🔥
تیزی سے بُجھ رہے ہیں جوانی کے خال و خد...!!
جی چاہتا ہے وقت کی زنجیر کھینچ لوں...💔🖤
اک مدت ہوئی ہے بخت تجھے سوئے ہوئے.•
اب ذرا جاگ کہ دو چار گھڑی میں سو لوں.•
4:54AM
__🕸️🤍
ملاقاتیں مسلسل ہوں تو دلچسپی نہیں رہتی
یہ بے ترتیـب یـارانے بڑے حسین ہوتے ہیں
-_😍😍
تیرے بخشے ہوے اک غم کا کرشمہ ہے کہ اب.!!
جو بهی غم ہو میرے معیار سے کم ہوتا ہے..!!
یہ بهی اک رنگ ہے شاید میری محرومی کا..!!
کوئ ہنس دے تو محبت کا گماں ہوتا ہے!!🥀
ⵗ
تیری خوشبوؤں کو زمانے سے چھپاؤں کیسے. 🥀🥀
تم جو چپ چاپ بکھر جاتے ہو،حد کرتے ہو. 🥀🥀
♥🦋🥀
༢
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*آپ کی زندگی میں ایک وقت آئے گا۔*
*جب وہ لوگ پچھتائیں گے کہ انہوں نے آپ کے ساتھ غلط سلوک کیوں کیا یقین کریں یہ ضرور ہوگا بس آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے کسی کو تکلیف نہیں دینی بس آپ اپنے اندر جھانک کر دیکھیں اور خود کو تعمیر کریں۔*
*اللہ کرے اِس جاتے سال کے ساتھ آپ کی زِندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں اور جن کے ساتھ آپ خوش رہتے ہیں جن کی آپ فکر کرتے ہیں وہ آپ کو مل جائیں۔*
*الٰہی آمین یاربُّ العالمین*
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے🥰
*🌴*Surat No 21 : سورة الأنبياء - Ayat No 54*
*قَالَ لَقَدۡ کُنۡتُمۡ اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمۡ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۴﴾*
_آپ نے فرمایا! پھر تو تم اور تمہارے باپ دادا سبھی یقیناً کھلی گمراہی میں مبتلا رہے ۔
زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہںے
جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہںے۔
جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں
کوشش کریں
کہ انھیں اس شاندار انداز میں استعمال کریں
کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں۔
اے اللہ ! ہمیں برے اخلاق، برے اعمال ، بری خواہشات اور بری بیماریوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ہمیں شر اور حسد سے محفوظ فرما۔
آمین ثم آمیـــن یا رب العالمین
*⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎*
_Ya rabb, I don't know what your plans for me. But nevertheless, I will always choose to trust you. Even in pain, even in tears, even in uncertainties, I completely trust your plans for me. Give me tāwfiq and hidāyah to get through it all. Ameen. 🤍_
(Fe amaan ALLAH).
یوں بھی ہو سکتا ہے کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہو جائے مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں
کچھ ایسا ہی ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں جو ان کیلئے بنی ہی نہیں ہوتیں پھر آخر میں ایک کو اڑ جانا ہوتا ہے اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں ڈوب جانا پڑتا ہے
💫🍂🤍
اس نے فقط کہا تھا ابھی فرض کیجئے..!!
ہم نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہن لئے..!!
واقف ہوں یکطرفہ جذبوں کی اذیت سے
میں ایک ہاتھ سے تالی، خوب سمجھتا ہوں
فلاں لڑکا بڑا خوش شکل ہے، خُوبرو ہے
جانِ ادا تمہاری یہ گالی، خوب سمجھتا ہوں
اک تو ہجر میں اعصاب کا یوں شل ہونا۔۔۔
اور پھر وصل کی وحشت کا مسلسل ہونا۔۔۔
ہم نے ڈر ڈر کے گزاری ہے جوانی ساری۔۔۔
ہم نے سیکھا ہی نہیں پیار میں پاگل ہونا۔۔۔🍂
🥀🖤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، اس رات میں ابراہیم علیہ السلام سے ملا، ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا: ”اے محمد! اپنی امت کو میری جانب سے سلام کہہ دینا اور انہیں بتا دینا کہ جنت کی مٹی بہت اچھی ( زرخیز ) ہے، اس کا پانی بہت میٹھا ہے، اور وہ خالی پڑی ہوئی ہے ۱؎ اور اس کی باغبانی: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر سے ہوتی ہے“ ۔ ترمذی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain