Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

اس نے فقط کہا تھا ابھی فرض کیجئے..!!
ہم نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہن لئے..!!

Dur-e-Maknoon
 

واقف ہوں یکطرفہ جذبوں کی اذیت سے
میں ایک ہاتھ سے تالی، خوب سمجھتا ہوں
فلاں لڑکا بڑا خوش شکل ہے، خُوبرو ہے
جانِ ادا تمہاری یہ گالی، خوب سمجھتا ہوں

Dur-e-Maknoon
 

اک تو ہجر میں اعصاب کا یوں شل ہونا۔۔۔
اور پھر وصل کی وحشت کا مسلسل ہونا۔۔۔
ہم نے ڈر ڈر کے گزاری ہے جوانی ساری۔۔۔
ہم نے سیکھا ہی نہیں پیار میں پاگل ہونا۔۔۔🍂
🥀🖤

Dur-e-Maknoon
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، اس رات میں ابراہیم علیہ السلام سے ملا، ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا: ”اے محمد! اپنی امت کو میری جانب سے سلام کہہ دینا اور انہیں بتا دینا کہ جنت کی مٹی بہت اچھی ( زرخیز ) ہے، اس کا پانی بہت میٹھا ہے، اور وہ خالی پڑی ہوئی ہے ۱؎ اور اس کی باغبانی: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر سے ہوتی ہے“ ۔ ترمذی

Dur-e-Maknoon
 

*Friday reminder*
*درود شریف پڑھیں ۔۔🦋*
درود پاک پڑھنے کی اتنی عادت ڈال لیں کہ
جب زبان خاموش بھی ہوتو دل ورد کرے...!
*_صلی اللہ علیہ والہ وسلم_*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ♥️
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ♥️

Dur-e-Maknoon
 

*_«. ||•°^^____°^🌚✨💚
🔥🌸𝐓𝐡𝐞 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐟𝐞𝐞𝐥 𝐢𝐬 𝐢𝐧 𝐝𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐨𝐫𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞🦋 𝐥𝐨𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐠𝐢𝐯𝐞. 💚°||•. ☠️🌚°}.
*_

Dur-e-Maknoon
 

*کچھ آنسو تنہائی مانگتے ہیں___ اور کچھ*
*کندها___لیکن معتبر وہی*
*ہوتے ہیں جو ہتھیلیوں کی زینت بنیں۔*
*جو سجدوں میں بہہ جائیں۔🍁

Dur-e-Maknoon
 

*کوشش کریں درود پاک کا ورد کرتے رہیں بیشک یہ آپ کے غموں کو دور کرتا ہے اور آپ کی دعائیں قبول ہونے کا ذریعہ ہے*
*اَلّٰلھُم صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*
*اَلَّلھُم بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ*

Dur-e-Maknoon
 

💫❣️۔
_اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَالۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ_
_اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَالۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ_
_اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَالۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ_

Dur-e-Maknoon
 

ہونٹوں پر آتا ہے جب نام معاویہ
دل ادب سے جھک کر کہتا ہے سلام معاویہ✨
🤍🌸‼️

Dur-e-Maknoon
 

بعض اوقات سمجھ نہیں آتا کہ کسی انسان کے رابطے زیادہ تکلیف کا باعث ہیں یا اس کی دوری۔۔!!💥🖤

Dur-e-Maknoon
 

میں شہزادی ہوں✨❤️
مجھے اپنے بابا کا مان رکھنا آتا ہے🌸
اپنے بابا کی شیرنی ہوں 😊
مجھ تک پہنچنے کے لئے تمہیں پہلے میرے بابا کو قائل کرنا ہو گا.️میں جیسی ہوں مجھے ویسا ہی own کرنا ہو گا.مجھے انکار ہے,خود کو کسی اور کے مطابق ڈھالنے میں✨
اگر تمہاری محبت مجھے میرے بابا کی عزت کے بدلے ملنی ہے تو ایسی ہزاروں چاہتیں اپنے بابا کی عزت پر قربان کر دوں گی میں😊 مجھے ساری دنیا کی بادشاہت بھی ملے تب بھی میں اپنے بابا کا مان توڑ کر اسے حاصل نہیں کروں گی🔐
میں شہزادی ہوں
کیونکہ میں ایک عزت دار باپ کی بیٹی ہوں🌏❤️
کیونکہ میں اپنے بھائی کا غرور ہوں✨♥️
کیونکہ میں اپنی ماں کی تربیت کا عکس ہوں♥
love you Baba.meri Jannat ka drwazaa😘😘

Dur-e-Maknoon
 

لبیک اللہم لبیک
prayer tym 🙋

Dur-e-Maknoon
 

تُو بھی ہمیں بِن دیکھے، گزر جائے گا ، اِک دن
کچھ سوچ کے ، ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے

Dur-e-Maknoon
 

آپ کی ساری مصروفیات بجا ہیں لیکن
مجھے میرے حصے کی محبت تو دیا کرو۔۔🔥

Life Advice image
D  🔥 : ...... - 
Dur-e-Maknoon
 

مُجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہیے.....
اُسے کہو نا _____میرا نام پکارے ......🥀🦋
😔😶

Dur-e-Maknoon
 

لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں
ہم تِرے قحط سے نہیں نکلے! 🖤🔥

Dur-e-Maknoon
 

میرے ساتھ رہو جس طرح بھی ممکن ہو
مجھے بتاؤ کہ میں بھی ضروری ہوں
🙈🙈

Dur-e-Maknoon
 

ہوں گے اور بھی پُھول جہاں میں...!!🖤🖤
میں سیاہ ہُوں میری خُوشبُو ہی اور ہے...🖤