ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
" *لوگ تو لوگ تھے جِی بٙھر کے خسارہ کرتے*
*کم سے کم تُم تو نا نقصان ہمارا کرتے*
*کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گزارہ لیکن*
" *اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے*
قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی║♥︎❤
کاش تعبیر بھی آ جائے کسی روز نظر
آئے دن خواب یہ آتے ہیں کہ وہ آتے ہیں🤎🤎🤎
*"کر چکے ہم تجھے بےحد خدا ناراض اب۔*
*لغزشو پر پردہ فرما بخش دے ہر ایک گناہ ۔*
*اس قدر غافل ہوئے ہیں یاد کچھ بھی نہ رہا۔*
*مال و زر کی ہے ہوّس نہ واسطہ تجھ سے رہا۔*
*التجایئں کر رہی ہوں نیم شب میرے خدا۔*
*رحم فرما دے کے عالم مشکلوں میں آگرا۔* *اللهُ، اللهُ رَبِّيْ لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئاً*💞💫💞
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛
" اس نماز (یعنی عشاء ) کو دیر سے پڑھو ، کیونکہ اس کی وجہ سے تمہیں دیگر امتوں پر فضیلت دی گئی ہے ، تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
Mishkat ul Masabeeh#612
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللّٰہ کا حکم ( قیامت ) آ جائے ( اور یہ عالم فنا ہو جائے ) ۔
صحیح بخاری 71
احساس بے رخی میں نکل آئے جو آنسو
یادوں نے تیری اور بھی بے چین کر دیا
غضب کے ہمدرد ہو تم💔
درد کے سوا کچھ دیتے ہی نہیں
🖤😔😍
- 1st Friday of Rajaab!♥
Ya ALLAH! Make us successful in
both Dunya & Akhirah.🌸🤲
کوئی بیکار توقع تو اُس سے ہے ہی نہیں..*
کبھی کبھی وہ فقط دیکھ لے..*
مِلے نہ مِلے..!!♥️
رونقیں ہیں مگر سکون نہيں
دل طوائف کے کوٹھے جیسا ہے۔۔!
الـلّٰــــہ پـر بھــروســا رکھــو۔
#تـوکل وہ راستــہ ہے۔۔۔۔۔جــس کے ذریعــے آگ ٹھنڈی کــر دی جاتی ہـے۔۔۔۔۔ جــو ایڑھیوں سے زَم زَم نکلــوا دیتا ہے۔۔۔۔۔
جو دریا میـں راستـــہ بنـا دیتــا ہے۔۔۔۔۔۔ جـــو یُوسف کو یعقـــوب سے ملـــوا دیتا ہے۔۔۔۔۔ جـــو شدید طوفـــان میں کشتی نـــوح پار لگا دیتــا ہـے۔
تو پھــر کیا تــم اپنے ربــــ پــر #تــوکل نہیں کرو گــے جو ناممکـن کو ممکـن کرنے کی کوشش قدرت رکھتا ہے۔۔۔۔!!!
#اے_میــرے_اللّٰــــه___! اپنـی رضّـــا میـں ہمــیں بھــی راضـــی رہنـا سیـــڪھا دے۔
آمیــــن ثم آمین یا رب العــــالمین💗
Dur-e-Maknoon🥀
*جب کہہ نہ پاؤ تو رو لیا کرو آنسو بھی دعا ہی ہوتے ہیں اور وہ اللّٰه خوب جانتا ہے یہ آنسو کس وجہ اور تکلیف سے نکلے ہیں 🤍💦*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain