حضرت معاذ بن جبل رض سے روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا: معاذ! مجھے اللّٰہ کی قسم تم سے محبت ہے، میں تمھیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی بھی نماز کے بعد یہ پڑھنا نہیں چھوڑنا: "اللَّهُمَّ أَعِنِّيْ عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ" (اے اللّٰہ! میری مدد فرمایئے کہ میں آپ کا ذکر کروں اور آپ کا شکر کروں اور اپکی اچھی عبادت کروں۔) 💫
*جن کے والدین حیات ہیں۔۔ یا۔۔ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں۔* روزانہ صبح یا شام ایک تسبیح سورة بنی اسراءیل کی یہ آیت *رّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا ﴿ؕ۲۴﴾* ان کے لئے پڑھنا اپنا معمول بنا لیں ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ*🦋
السّلام علیکم ـــــــــــ *"انسان کا اس دنیا میں سدا دل شاد ہونا ممکن نہیں ہے بلکہ وہ ایک دن خوش ہوتا ہے تو ایک دن رنجیدہ۔"* || امام محمد بن صالح العثیمین رحمه الله ۔ شرح رياض الصالحين: ٢٤٣/١ || صبح بخیر زندگی 💮💮
کسی کی یاد ناگن بن کے ڈَس جائے تو کیا کیجئے کوئی تعویز، دھاگا بھی نہ کام آئے تو کیا کیجئے میں جس کو بھولنے کی کوششوں میں بُجھنے والا ہوں وہی اک شخص ہی رہ رہ کے یاد آئے تو کیا کیجئے __*💖✨"_______🦋✨*
میں برداشت کی اس سٹیج پر ہوں۔۔۔اگر کوئی روٹھ بھی جائے تو میرا دل نہیں کرتا کہ اسے مناؤں اب کوئی جانے کا کہے تو دل کرتا اسے دروازے تک چھوڑ کر آؤں 🍂 میں خود سے بیزار ہوں ۔۔۔ تو لوگوں کے نخرے کہاں رکھوں گی😟😐🖤🥀