Damadam.pk
Dur-e-Maknoon's posts | Damadam

Dur-e-Maknoon's posts:

Dur-e-Maknoon
 

میں برداشت کی اس سٹیج پر ہوں۔۔۔اگر کوئی روٹھ بھی جائے تو میرا دل نہیں کرتا کہ اسے مناؤں اب کوئی جانے کا کہے تو دل کرتا اسے دروازے تک چھوڑ کر آؤں 🍂
میں خود سے بیزار ہوں ۔۔۔
تو لوگوں کے نخرے کہاں رکھوں گی😟😐🖤🥀

Dur-e-Maknoon
 

وہ شرارتیں وہ شوخیاں میرے عہد طفل کے وہ قہقہے 🍁🥀🫥
کہاں کھو گئے میرے رات دن ،اس بات کا ملال ہے 🖤❤

Dur-e-Maknoon
 

سُنو ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہو جائے
کہ تیری یاد سے غافل
کسی لمحے جو ہو جاؤں
بِنا دیکھے تیری صُورت
کسی شب میں جو سو جاؤں
تو سپنوں میں چلے آنا
مجھے احساس دِلا جانا
سُنو ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہو جاۓ
جنہیں کہنا ضروری ہو
وہ مُجھ سے لفظ کھو جائیں
انا کو بیچ مت لانا
میری آواز بن جانا
کبھی ناراض مت ہونا ۔۔
💜ــــــ✨ــــــ💜

Dur-e-Maknoon
 

اگر چاہوں تو اِک نگاہ میں خرید لوں اُس کو😏
وہ جس کو ناز ہے بہت کہ بکتا نہیں ہوں میـں
😎💫

Dur-e-Maknoon
 

ﻣﺠﮭﮯﯾﮧ ﺧﻮﺵ ﮔﻤﺎﻧﯽ ﺗﮭﯽ ...
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ... ﺻﺪﺍﻭﮞ ﭘﺮ ...
ﮐﺴﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﻮ ﭘﻠﭩﻮ ﮔﮯ ...
ﮐﺴﯽ ﭘﻞ ... ﻣﮍﮐﮯﺩﯾﮑﮭﻮ ﮔﮯ ...
ﺑﺎﻻﺁﺧﺮ ... ﻟﻮﭦ ﺁﻭﮔﮯ ...
ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﮨﻨﺮ ﺳﯿﮑﮭﺎ بچھڑنے کا
ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯﮐﺮﻧﮯﮐﺎ ...
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺤﻘﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯﮐﺎ ...
ﻣﯿﺮﯼ تذلیل ﮐﺮﻧﮯﮐﺎ ...
چلو ﭼﮭﻮﮌﻭ یہ سب باتیں
فقط ﺍﺗﻨﺎ تو بتلا دو
ﻣﺤﺒﺖ "'"ﮨﻢ""" ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ؟؟؟

Dur-e-Maknoon
 

ہم تیری قید سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے
🕊✨🦅

Dur-e-Maknoon
 

میں مصرع تک نہیں کہتی کسی کے لہجے میں
تُو چاہتا ہے کہ چاہوں تجھے"فلاں"کی طرح🤗🍁🥀☺

Dur-e-Maknoon
 

تمہارے قریب آتا ہر شخص
میری روح کو چبھتا ہے ♥️🥀
😍

Dur-e-Maknoon
 

رب کو کتنا پیار آتا ہو گا!
جب اس کا بندہ ضبط کی کھڑکیاں کھول کر درد کے تانے بانے بنتا ہوا آنکھوں سے اشک بہا کر کہتا ہو گا۔
*اے اللّٰه میں راضی ہوں۔ تو بھی مجھ سے راضی ہو جا☞◆💐😔🤲🏻*
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT By*
*᯽┅•Maکnooن

Dur-e-Maknoon
 

😍بس یہی سوچ کے خوش باش رہا جانے لگا
تجھ کو افسوس تو ہو، ہاتھ سے کیا جانے لگا 🖤
.
🥀💔

Dur-e-Maknoon
 

✨🌺🦋🧚🏼♀️
"جب زلیخا نے یوسف کو بہکانا چاہا تو تمام دروازے بند تھے۔ حضرت یوسف کو پتہ تھا تمام دروازے بند ہیں آپ پھر بھی دروازوں کی طرف لپکے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھلتے گئے۔جب کبھی تمہیں لگے کہ تمہارے لیے دروازے بند ہیں تو بس اتنا جان لیناتمہارا اور یوسف کا اللہ ایک ہی ہے۔😊❤️💯"
ــــــــــــ مکنون 🌏

Dur-e-Maknoon
 

کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
first page Bina cmnt k liked.

Dur-e-Maknoon
 

❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر ❃◕❃
❃◕❃ #جمعته__مبارکته ❃◕❃
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔! ہمارے دل کے اندھیروں کو بهی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔! دعائیں چهین لینے والے گناہوں سے بچا
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔! امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر کروں اور تیری بہترین عبادت کروں
اے میرے اللّہﷻ ۔۔۔! رب کریم میری دعا کو قبول فرما لیجئے
••❂#آمِـــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــــيْنَ ❂••

Dur-e-Maknoon
 

جاسوسی کرنا اچھی عادت نہیں پر اپنے من پسند انسان کے حال سے ہر وقت باخبر رہنا تو اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔🌸

Dur-e-Maknoon
 

جب تمہارے پاس ایسی بات آ جائے کہ جو اتنی کاٹ دار ہو کے اگلے کو بالکل توڑ کے رکھ سکنے کی قوت رکھتی ہو تو بات روک لو، بندہ بچا لو، کبھی کبھی بات نہ کرنے کا وزن بات سے زیادہ ہوتا ہے۔ 🔥💯

Dur-e-Maknoon
 

🙂"اللہ کے ڈر سے گرنے والا آنسو، جب آنکھ سے خشک ہو جائے؛ تو جان لو! یہ قحط دل🤲 کی سختی کی وجہ سے ہے، اور اللہ سے سب سے زیادہ دور؛ سخت دل ہے!"💯
امام ابن القيم رحمه الله
(بدائع الفوائد : 432/1)
Zbbbbb❤️

Dur-e-Maknoon
 

السلام علیکم ـــــــــــ
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ اس کی طرف قیامت کے دن نظر رحمت نہیں کرے گا جو اپنا کپڑا تکبر و غرور سے زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے*
*صحیح البخاری=578
😇⭐صبح بخیر زندگی ــــــــ

Dur-e-Maknoon
 

جب دعا مانگو ناں تو تین دعائیں ضرور کیا کرو۔۔۔
توحید پر قائم رہنے کی دعا
ایمان کی سلامتی کی دعا
بدعت سے بچنے کی دعا
یاد رکھو دنیا مٹ جانے والی شے ہے اور آخرت باقی رہنی ہے
اسلئے باقی کو فانی پر ترجیح دو

Dur-e-Maknoon
 

*کسی بھی شخص کا*
*دوسرا چہره تلاش کرنے*
*کی کوشش نہ کرو تمہارے لئے*
*یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا*
*احترام کیا اور اپنا بہتر*
*چہره تمہارے سامنے پیش کیا*

Dur-e-Maknoon
 

*بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے...!!!*
*جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیـــں تو آپ انہیــــــں دھوتے ہیــں ناں...؟؟.!!*
*_اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیـــں...!!*
*أَسْتَغْفِــــرُ اللّٰـــــہَ وَأَتُــــوبُ إِلَیْـہِ*❣️....!!!
*گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں*
*عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں*
*چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں*
*گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں*
*یہی گناہ آخرت تباہ کر سکتے ہیں*❣️......!!!