السلام علیکم ـــــــــــ
یہ جو زندگی ہے نا ہماری
یہ ہماری نہیں ہے
رب نے امانت دی ہے ہمیں
یہ امانت وہ جب چاہے ہم سے واپس لے لے گا
بس۔۔۔
اتنا کہوں گی
اپنی یہ زندگی اِس دنیا کے لیے ضاٸع نہ کر دینا
یہ زندگی جس رب کی ہے نا
اسی کے لیے لگا دیں۔۔۔۔
اپنا آپ اُسی کو سونپ دیں
جب مہلت ختم ہو گٸ نا پھر کچھ نہیں کر پاٸیں گے
ایسے زندگی جی کر جاٸیں کہ جانے کے بعد کبھی یہ نہ کہنا پڑے رب کو
...
" رَبِّ ارۡجِعُوۡنِ "
" اے میرے رب! مجھے لوٹا دے".
دنیا ڪا خوبصورت انسان وہ ہے جس سے بات ڪرنا آسان ہو
جو مرہم بننا اور مرہم لگانا جانتا ہو، جس سے آپ اپنا دڪھ
اپنی پریشانی، اپنی خوشی بے خوف و خطر شئیر ڪرسڪیں
جس ڪے سامنے بولنے سے پہلے آپ ڪو سوچنا نه پڑے
Fe amaan ALLAH.
اسے کہنا
جفت اور طاق کا نہیں
ہم سے کوئی واسطہ
ہمیں تو جب لگی ضرب لگی
اور بس ہم صرف تقسیم ہوئے
🤍
*انسان چاہتا ہے کہ وہ چاہا جائے لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں✨🌸*
خود میں تَعقُل، تَحقیق اور تَخلیق کی صلاحیت پیدا کریں ورنہ آپکی پوری زندگی "بے شک بے شک" اور "واہ واہ" میں گزر جائے گی۔
🦋🦋
پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی....
۔
پھر کوئی کہہ رہا تھا"سمجھدار"ہو تم...
Don’t be distracted and start comparing yourself to others. Comparison is a distraction. It sidetracks you from your original course. Instead of comparing, recognize that the Almighty has bestowed on each of us just what we need for our individual journey.
..*Maknoon* ❤️✨
ایک غم تو بھرنے دیا کر اے زندگی
ہم کون سا کہیں بھاگے جارہے ہیں 💔
*✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨*
*✨اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨*
تُو سمجھ جائے گا پھر اپنے سوالوں کی چبھن
تُو کسی روز کٹہرے_____ میں کھڑا ہو تو سہی
تُو جو ہنستا ہے __میرے اعصاب کی کمزوری پر
تُو کسی خاص کو کچھ دن کے لیے کھو تو سہی 🍂😐
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ،قناعت کر لی۔۔
جا تجھے دان کئیے،دھوپ پہ وارے ہوے دن۔۔
😍😍
ہم مشرقی لوگ محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں!!
شراکت داری ناقابل برداشت، کھونا منظور، حصہ داری کا تو سوچ بھی نہیں سکتے!!🖤
تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ،
بـے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور۔🌚🔥
❤⸙
★─┼ °•|[♥•° •°♥]|•°
❤عشق ہو جاؤں پیار ہو جاؤں
میں جو خوشبوئے یار ہو جاؤں
اس کے وعدے کا اعتبار کروں
پھر شب انتظار ہو جاؤں ❤
❤اوڑھ لوں اس کی یاد کی چادر
اور خود پر نثار ہو جاؤں
جو ہوا تجھ کو چھو کے آئے
میں اسکو چھو لوں بہار ہو جاؤں❤
❤جس گھڑی اس کا آئینہ دیکھوں
اس گھڑی عکس یار ہو جاؤں
اس کا کاجل لگا کے آنکھوں میں
مستیٔ چشم یار ہو جاؤں ❤
.
_______________________________
★─┼Maknoon📝🖇️
پــؔـھر ڪـسی بـؔات پـؔہ نــؔـاراض نہ ہــؔـو جــؔـاؤ ڪـہیں
تم ســؔـے تــؔـو بــؔـات بــؔـڑھاتــؔـے ہوئــؔـے ڈر لــؔـگتا ہــؔـے
🌍🥀
دیکھتے دیکھتے سینے سے الگ کر ڈالا
کیسے یکلخت ہمیں دل سے اتارا تُو نے
ہم ترے بخت کے آزار اٹھاتے ہوئے لوگ
کس تغافل سے ہمیں جان سے مارا تُو نے
🤎🧸🔐✨
باتوں کے ہر جواب میں بس مختصر سی "ہاں"،
لگتا ہے میری ذات سے اُکتا گیا ہے وہ۔۔!🌸
*🍃★────┼●•🪷*
مل گیا اور کسی کو جو میرے اجر کا تھا
وہ میرا خواب تھا اور خواب دمِ فجر کا تھا۔💔🥀
بہت ہی تنگ ہوں آنکھوں کے ہاتھوں
یہ دریا آج کل بہتا بہت ہے
بوقت شام اکٹھے ڈوبتے ہیں
دل اور سورج میں یارانہ بہت ہے.
😚😚🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain