گُونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں...!!
تُم تو آرام سے کہہ دیتے ہو اللّٰه حافظ...🙂
میں قُــربان ازل سے تیـــرے پر
.
.
.
.
.
تُو میـــرا انت اخیــــر پیا🖤🥀
💋💌💋
اس کو دیکھا تو.🌺
مصوّر سے میرا ربط بڑھا.🌸
میں نے اُس شخص.🐥
میں قدرت کے نظارے دیکھے.❣️
یار اس شخص میں.💞
کچھ بات الگ ہے ورنہ.🥰
اس سے پہلے بھی💓
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے✨🌼
اس سے کہہ دو کہ.💜
محبّت میں خیانت نہ کرے.🌷
وہ اگر خواب بھی.💚
دیکھے تو ہمارے دیکھے.✨🖤💞
کتنی عجیب ہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ ہاتھ کی لکیریں بھی !!!!
کمبخت مٹھی میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔مگر قابو میں نہیں🍁🖤🥀
دو لخت ہو گیا ہے جہانِ تصوّرات
آدھے میں چہل پہل ہے ، آدھا اُداس ہے
🖤
*اب یــه لـــؔــازم تـــؔــو نهىـیــؔــں کـــؔــه جـــؔــو مـــؔــلا نـــؔــهیں اســـؔــے چــــاهنا چھــــوڈ دیىــؔــں___✨🤍*
*#.ɐ___🥀💯*
تم ساتھ ہو تو مقدر پہ حکومت اپنی
بن تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا ہے
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں.
💜💜
سوچتے ہیں جو کبھی حکمِ زیارت ہوگا
کہاں سے لائیں گے ان کے معیار کی آنکھیں؟
🖤
بہت عمدہ مزاج ہو تم 🌹
یاد رکھتے ہو کہ یاد نہیں کرنا 💔🥺
عورت آسانی سے
رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے
لِہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ
آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں💝
Fe amaan ALLAH 💜
مختصر سا قیام ہے اور بس!!🥀
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے .💔🥺
😖😣
اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ
جن کے جانے کا اگر سوچیں ____تو جاں جاتی ہے
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جاتی ہے ؟
hayee😍😍
تیرا خیال درست ہے کے _وہ خوبصورت ہے🌹
.
مگر
.
مجھے حسن یار سے نہیں بس اپنے یار سے محبت ہے❤️🥹
عہدِ فُرصت میں کسی یارِ گُزشتہ کا خیال____
جب بھی آتا ھے تو جیسے رگِ جاں کھینچتا ھے!!!!
نہ حریفِ جاں نہ شریکِ غم شبِ انتظار کوئی تو ہو
کسے بزمِ شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو
maknoon writes🤍 💜 ❤️ ✨
محبت تو محبت ہوتی ہے، جس کو نہ تو وِصل سے عروج ہے نہ ہی فَراق سے زوال ✨
آپ کے بھی ہو جائیں گے ہم
پہلےــــــــ اپنے تو ہو لیں
🥀❤️
آپ کے قرب سے پہلے مجھے معلوم نہ تھا
زندگی اتنی دل آویز بھی ہو سکتی ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain