اپنے کام میں اس طرح ڈوب جاؤ
کہ کامیاب کےعلاہ کچھ دیکھائی نہ دے
صرف ایک ہی شخص آپ کی
زندگی بدل سکتا ہے
اور وہ آپ خود ہیں
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دن اُنہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں۔
ڈوبنا ہی پڑتا ہے اُبھرنے سے پہلے
-غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے
کتنی راتیں بیتی گئی کتنے دن ڈھل گئے
جنھیں نہیں بدلنا تھا وہی لوگ بدل گئے
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
“ترس جاؤ گے میرے دیدار کو
ایک دفعہ مجھے ادھار دے کے تو دیکھو
🤣🤣
“تیرا نام لے کے پکارتے ہیں لوگ مجھے اب”
“ہم خاموشی سے شور کرنا جانتے ہیں
“اتنی آسانی سے تجھے چھوڑوں گا نہیں
ضدی ہیں ہم بھی جناب جو چاہیں حاصل کرتے ہیں”
“ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں
دل کے ہر کونے پے اختیار تیرے ہیں”
“بے انتہا عزیز ہو تم ہم کو
میری سانس چلتی ہے تیرے ہونے سے “
“ہمیں اتنا نہ آزماؤ صنم آپ
روٹھ جائینگے منانا مشکل ہوجاۓگا
“مجرم ہیں ہم جناب مان لیا ہم نے
آنکھوں میں قید کر لو ہمیں مرنے تک”
“جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے”
“میں عرصے سے خود سے ذرا لاپتا ہوں
تم کو اگر ملوں تو بتا دینا”
“بس تیرے عشق کا نشہ ہے ورنہ
تیرے خیالوں میں غموں کی کمی تو نہیں”
،تمہیں ہی ہر موڑ پہ اپنے ساتھ دیکھنا چاہوں
سنو ہمسفر میری منزلوں کے ہم راہی ہو تم۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain