Damadam.pk
Engr_Ahmed's posts | Damadam

Engr_Ahmed's posts:

Engr_Ahmed
 

،مرتے تو لاکھوں ہونگے تجھ پر
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔

Engr_Ahmed
 

،تم میری وہ امانت ہو جس کو میں نے
سنبھال کر رکھا ہے نکاح کے لیے۔

Engr_Ahmed
 

،کوئی اپنا رشتہ پوچھے تو بتا دینا
دو دلوں میں اک جان بستی ہے ہماری

Engr_Ahmed
 

،میری دنیا میری خوشیاں
بس تم سے شروع بس تم پہ ختم۔

Engr_Ahmed
 

،مت پوچھ میرے دل کو کیا ہوگیا
تجھے دیکھتے ہی تیرا ہوگیا۔

Engr_Ahmed
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے لیکن انسان کسی بھی وقت بدل سکتا ہے۔

Engr_Ahmed
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے

Engr_Ahmed
 

لوگ کہتے ہیں محبت اِک بار ہوتی ہے،
میں جب جب اسے دیکھوں، مجھے ہر بار ہوتی ہے

Engr_Ahmed
 

محبت بھی جنوری کی دھند کی طرح ہے
ہوجاۓ تو کچھ اور نظر نہیں آتا

Engr_Ahmed
 

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو اِک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی

Engr_Ahmed
 

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو اِک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی

Engr_Ahmed
 

تم میرا ہاتھ پکڑ کر تو دیکھو
میں ثابت کروں گا کہ ہر کوئی ہاتھ نہیں چھوڑتا

Engr_Ahmed
 

چاہو تو چھوڑ دو، چاہو تو تھام لو
محبت ہماری ہے، مرضی تمہاری ہے

Engr_Ahmed
 

بندا تو میں شریف ہوں لیکن
تمہیں دیکھ کر بگڑنے تو دل چاہتا ہے

Engr_Ahmed
 

یقین کرکے تیرے “کُن” پہ مولا
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں

Engr_Ahmed
 

کسی گنہگار کی سب سے بڑی پکڑ یہ ہے
کہ وہ بغیر توبہ کے دنیا سے چلا جاۓ

Engr_Ahmed
 

نہ جانے کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا
امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا

Engr_Ahmed
 

جس شخص سے اللہ ناراض ہوتا ہے
اس سے سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے

Engr_Ahmed
 

زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ہے

Engr_Ahmed
 

کچھ اداسیاں اتنی ذاتی ہوتی ہیں کہ
ہم چاہ کر بھی کسی کو اس میں شریک نہیں کر سکتے