Damadam.pk
F_khan_hi's posts | Damadam

F_khan_hi's posts:

F_khan_hi
 

.q2
میرے پیارے اور معزز فالورز
یار آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ کی آپ لوگوں کی وجہ سے ہی میری اکثر پوسٹ ٹرینڈ کر جاتی ہیں
اور جو لوگ میری پوسٹ کو لائیک کرتے ہیں
زرا اپنا نام تو سینڈ کریں تاکہ میں آپ کی پوسٹ کو ہر وقت لائیک کروں
اور میری نظر میں آپ کی اب بھی بہت عزت ہے اور اور بھی بڑھے گی
Thank you so much my followers and others

F_khan_hi
 

یہی وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئی بات نہیں

F_khan_hi
 

جا چکے ہو مگر نہیں جاتے
تم تو ہجرت بڑی کمال کرتے ہو

F_khan_hi
 

میرا کیا حال ہے تیرے بنا کچھ دیکھ تو لے
جی رہا ہوں تیرا بھولا ہوا وعدہ بن کر

F_khan_hi
 

گھر بیچ کر غریب کب تک بیاہے گا بیٹیاں
کب تک یہ جہیز یوں کھائے گا بیٹیاں
ایسا ہی چلن رہا سماج میں تو ایک دن
پھر باپ زندہ دفنائے گا بیٹیاں

F_khan_hi
 

بارش ہونے پر کسی کو یہ فکر ہوتی ہے
چائے کے ساتھ چپس کھاؤں یا پکوڑے
اور کوئی یہ سوچ رہا ہوتا ہے
آج پھر گیلی زمین پر سونا پڑے گا

F_khan_hi
 

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

F_khan_hi
 

تیرے بعد جو زندہ ھوں تو کچھ قصہ یوں ہے
میں جو مر جاتا تو میری ماں نے بھی مر جانا تھا

F_khan_hi
 

لوگ یہاں کے کالے بچھو
پل پل ڈسنے والے بچھو
تھا معلوم کہ ڈس لیں گے
پھر بھی شوق سے پالے بچھو

F_khan_hi
 

تیری یاد کی برف باری کا موسم
سلگتا رہا دل کے اندر اکیلے
ارادہ تھا جی لوں گا تجھ سے بچھڑ کر
گزرتا نہیں ایک دسمبر اکیلے

F_khan_hi
 

مچھر نے جو ہم کو کاٹا یہ مچھر کا جنون تھا
ہم نے مچھر کو نہ کچلا کیوں کہ مچھر کی رگوں میں ہمارا ہی خون تھا

F_khan_hi
 

کبھی یہ، ہنسی کبھی یہ نمی، کبھی رنجشیں، کبھی قربتیں
میری زندگی کی حسیں سبھی ، یہ عبارتیں تیرے نام ہیں

F_khan_hi
 

کبھی گمشدہ، کبھی روبرو، کبھی آئینہ، کبھی عکس تو
میرے ہم نوا، میری خواہشیں، میری صحبتیں تیرے نام ہیں

F_khan_hi
 

یہ محبتیں یہ عنایتیں یہ مسرتیں تیرے نام ہیں
میرے ہم قدم!میرے ہمنشیں یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں

F_khan_hi
 

ہچکیاں لیتے ہوئے دل کی رگیں ٹوٹ گئیں
تیرے یادوں نے عجب قہر مچا رکھا ہے

F_khan_hi
 

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے کوئی دن اور

F_khan_hi
 

کس کو خبر تھی کس کو یقین تھا آئینہ بھی دن آئیں گے
جینا بھی مشکل ہو گا اور مر بھی نہیں پائیں گے

F_khan_hi
 

کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا

F_khan_hi
 

اب اپنی حقیقت بھی ساغر بے ربط کہانی لگتی ہے
دنیا کی کہانی کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

F_khan_hi
 

میں نے جن کیلئے راہوں میں بچھایا تھا لہو
ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں