جدا ہونے کا اندیشہ ، جدا ہونے سے پہلے تھا
وہ مجھ سے انتھائی خوش خفا ہونے سے پہلے تھا
جنون کا دور گزرا تو ، مجھے بھی بھول بیٹھا وہ
نماز عشق تھا لیکن ، قضا ہونے سے پہلے تھا
میں کیسے سوچ سکتا تھا ، مجھے وہ چھوڑ جائے گا
بہت ہی باوفا وہ ، بے وفا ھونے سے پہلے تھا