کبھی سوچنا، جو کان دیے کیا وہ بس وہی سن رہے جس سے رب کا تعلق جڑتا ہے۔ کبھی سوچنا، جو زبان دی کیا وہ تشکر الٰہی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ کبھی سوچنا، جو قدم اٹھ رہے کیا وہ بارگاہ الٰہی کی طرف جارہے ہیں۔ کبھی سوچنا، ہاتھ گناہوں سے محفوظ ہیں۔ کبھی سوچنا، دل جو خدا کا گھر ہے وہاں کا اختیار کیا اللّہ کو ہے۔ کبھی سوچنا کیا دماغ کے خیالات میں دنیا بستی ہے یا اللّہ بستا ہے۔ رات کے کسی پہر بستر پر لیٹ کر سوچنا اور اپنی زندگی کا اندازہ لگانا۔ سب کھلی کتاب کا طرح سامنے آ جائے گا۔ حتیٰ کے کتاب کے ہر صفحہ پر جواب بھی ضرور ملے گا۔
غم تو سب کی زندگی میں ہوتے ہیں۔ بس چھپانا سیکھ جاتے ہیں۔ درد سب کو ہوتا ہے مگر سہنا سیکھ جاتے ہیں۔ جن غموں کا تم رونا روتے ہو۔ اور اس پاک ذات کو الزام ٹھہراتے ہو۔ شکوے کے انبار لگا دیتےہو۔ کبھی سوچا ہے۔ اگر اس نے یہ سانسیں ہی لے لی تو کیا ہوگا۔ سارے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ زندگی بھی تو بہت بڑی نعمت ہے۔ کبھی سوچنا ہے۔ آسمان پر تمہارا نام گونجتا ہوگا یا نہیں۔ کبھی سوچنا فرشتے تمہارے بارے میں کیا لکھتے ہونگے۔ کبھی سوچنا کیا تمہارا رب تم سے خوش ہے۔ کبھی سوچنا، کیا تم جس راہ کے مسافر ہو وہ اللّہ تعالیٰ کی طرف جارہاہے یا نہیں۔ کبھی سوچنا جس حالت میں تم ہو کیا تمہارے رب کو یہ حالت پسند ہے۔ کبھی سوچنا، جو زندگی گزار رہے ہو کیا وہ اللّہ کے احکامات کی پیروی کررہی ہے۔ کبھی سوچنا، جو آنکھیں دی کیا وہ پاکیزگی دیکھ رہی ہیں۔
ساری دنیا فتح کر لینے سے بھی بہتر ہے -
ساری نمازیں اپنے مقررہ وقت پر ادا کرنا •
November 25 at 11:09 am
اور ہم کون ہوتے ہیں ان کے عیب پر تبصرے کرنے والے -
'جن کــے عیب پر خـدا پـردہ ڈالــے ہوئــے ھــے •
November 25 at 11:06 am
رشتے درختوں کی مانند ھوتے ھیں اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں۔۔۔۔۔ رشتوں کی حفاظت کریں چاھے یہ رشتے خون کے ھوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ سب رشتے بہت انمول ہیں۔۔۔۔۔ 💞🌿
🌿💞 ﷲ آپ کو آسمان کے ستاروں اور سمندر کی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔۔ ( #اَمِين ) 💞🌿
🌿💞 اے عزت دینے والے رب۔۔۔۔۔۔۔!!!! 💞🌿
🌿💞 ہمیں ان لوگوں سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں اور جب برائیاں دیکھیں تو پھیلا دیں۔۔۔۔ 💞🌿
🌿💞⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘💞🌿
اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے،،
اھْدِنَا الصِرَاطَ الْمُسْتَقِیم 💢
November at 11:00 am
وہ لڑکی جب وہاں سے نکلی تو سر اٹھا کر خوشی سے اچھلتے ہوئے جا رہی تھی
بعض مواقع پر جلدبازی میں رد عمل ظاہر مت کیجیے،
دوسروں پر حکم لگانے میں جلدی سے کام مت لیجیے
محض بدگمانی کی بنیاد پر ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں،
ملنا جلنا کم کرتے ہیں، رشتے ختم کر لیتے ہیں.
اللہ سے لوگوں کے ساتھ حسنِ ظن کی توفیق مانگیے کہ اسی میں دلوں کا سکون اور سینوں کی سلامتی ھے
والسلام :
تم نے اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظم پڑھنے کے بجائے یہ اول جلول حرکتیں کیوں کی؟
وہ بولی :
اسلیے کہ پروگرام میں میری ماں بھی موجود تھی مجھے اسکے اس ڈھٹائی بھرے جواب پر بڑی حیرت ہوئی.
لیکن مجھے اسوقت بڑا دھچکا لگا جب اسنے آگے یہ کہا:
میری ماں بول اور سن نہیں سکتی،
میں نے گونگے لوگوں کی زبان میں اس نظم کا ترجمہ اپنی ماں کے لیے پیش کیا تاکہ دیگر تمام بچیوں کی ماؤں کیطرح میری ماں بھی اپنی بیٹی کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کر سکے
جیسے ہی اسنے یہ وضاحت کی وہ دوڑ کر اپنی ماں کیطرف بڑھی اور اسکے گلے لگ کر زار و قطار رونے لگی.
جب وہاں موجود سارے لوگوں کو حقیقت معلوم ہوئی تو سارا ہال سسکیوں سے گونج اٹھا
واقعے کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ھے کہ پرنسپل نے اس لڑکی کو اسکول سے نکالنے کے بجائے اسے انعام سے نوازا اور اسے "مثالی طالبہ"
کا خطاب ديا
کھینچ کر الگ کر دوں لیکن جوں جوں میں اس کے قریب جاتی وہ پارے کیطرح چھٹک کر مجھ سے دور ہو جاتی
اسکی یہ حرکتیں بڑھتی گئیں اور وہ سارے لوگوں کی نظر کا مرکز بن گئی
وہاں موجود تمام خواتین اسکی ان حرکتوں پر زور زور سے ہنس رہی تھیں
میری نظر پرنسپل پر پڑی جنکی پیشانی مارے شرمندگی کے پسینے سے شرابور تھی وہ اپنی سیٹ سے اٹھیں اور مجھ سے کہنے لگیں :
اس بدتمیز اور بیہودہ لڑکی کو سکول سے نکالنا ضروری ھے میں نے بھی انکی اس بات کی تائید کی
لیکن ایک چیز نے ہم سب کی نظروں کو متوجہ کیا کہ اس پورے وقفے میں اس بچی کی ماں کھڑی ہو کر اپنی بچی کی ان حرکتوں پر تالی بجاتی رہی، گویا وہ اسکی حوصلہ افزائی کر رہی تھی کہ وہ اپنا یہ فضول کام جاری رکھے
جیسے ہی نظم ختم ہوئی میں جلدی سے اسٹیج کیطرف بڑھی اور اس لڑکی کو زور سے پکڑ کر کھینچا اور بولی:
ایک عجیب وغریب نصیحت آمیز واقعہ
_________________
ایک معلمہ کہتی ہیں :
میں نے طالبات کی ایک ٹیم کو سال کے آخر میں ایک پروگرام میں انکی ماؤں کے سامنے ایک نظم پیش کرنے کیلیے ٹرینڈ کیا تیاری اور ریہرسل کے مختلف مراحل کے بعد بالآخر پروگرام کا دن آ گیا
نظم شروع ہوئی.
مگر انکی اس خوبصورت کارکردگی پر اسوقت پانی پھر گیا جب ایک بچی جو اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظم پڑھ رہی تھی اچانک اپنے ہاتھ، جسم اور انگلیوں کو حرکت دینے لگی اور اپنا منہ کسی کارٹون کے کیریکٹر کیطرح بنانے لگی.
اسکی ان عجیب وغریب حرکتوں کیوجہ سے دوسری تمام بچیاں پریشان ہو گئیں
معلمہ کہتی ہیں :
میرا جی چاہا کہ میں جاکر اس بچی کو ڈانٹ پلاؤں اور اسے تنبیہ کروں کہ وہ ڈسپلن اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے مجھے اس پر اتنا غصہ آیا کہ قریب تھا کہ میں اسے سختی کے ساتھ ان بچیوں سے کھینچ کر
خالق سے اچھا تعلق
اور مخلوق سے اچھا برتاؤ
مومن کی نشانی ہے
کھانا پینا سونا سانس لینا ہی زندگی نہیں
دوسروں کے دلوں میں رہنا
ان کی دعاؤں میں زندہ رہنا ہی
اصل زندگی ہے
November 25 at 10:36 am
اگر کسی جگہ عدل قائم نہ رہے تو وہاں نظام بھی برباد ہو جاتا ہے اور اخلاق بھی ۔۔
یونس ایمرے
ترک شاعر، صوفی ۔
November 25 at 10:32 am
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر دعا ضرور کرنی چاہیے
کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں ہے
November 25 at 8:58 am
آپ سب سے گزارش ہے درود و سلام کا ہدیہ روزانہ پڑھ کر دیا کریں 🍁
🍀پیارے آقاﷺ پر محبت اور عقیدت سے درود و سلام پڑھ لیں اور تعداد لکھ دیں جزاکم اللہ خیرا🌺🤲🌺
🍀درود و سلام پڑھنا میرا مقصد حیات ھے🌺
🍀درود پاکــــــ کی دعوت دینا رب کی سنت ھے🌺
🍀اللہ بھیجتا ہے درود اپنے حبیبﷺ پر🌺
🍀رحمان جو کرتا ہے وہ تم بھی کیا کرو🌺
🍀کیونکہ ارشاد باری تعالی ہے🌺
🍀إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاO🌺
🍀(احزاب33:56)🌺
🍀 بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ مکرمّ ♥️ صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌹 پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُنﷺ پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو o 🌺
November 25 at 8:54 am
اگرآپکےپاس دنیاکےہرکام کےلئےوقت ہےکھانے پینے،family gatherings,گھرکےکام، shopping ،تفریح سبکے لئے وقت ہے لیکن اللہ کی کتاب کےلئےوقت نہیں تو یقین مانیں آپ جتنابےوقوف اورخسارے میں کوئی نہیں
ایک بات کہوں گی جس رب نے آپ کو زندگی دی ہے، سانسیں دی ہے، گھر دیا ہے، نعمتیں دی ہیں، بہت پیارے گھر والے دئے ہیں، آپ کی نگرانی اور حفاظت پر فرشتے مقرر کئے ہیں، لوگوں میں آپ کو باعزت رکھاہے،آپکےگناہوں کو ڈھانپ رکھا ہے۔
اگر پورے دن میں کچھ گھنٹےبھی آپ اس رب کی کتاب کونہیں دےسکتے۔تو محض دھوکے میں ہیں۔ غفلت کی گہری نیندمیں ہیں۔محض اک حسین خواب میں ہیں۔ موت کے ساتھ ہی یہ خواب ٹوٹنے والا ہے، موت کے ساتھ ہی آنکھ کھلنے والی ہے، پھر ساری حقیقت واضح ہو جائے گی،پھر پچھتاوے ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ پوچھتے ہیں:اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کے بارے ميں دھوکےميں ڈال رکھا
ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ۔(القرآن)❤️
ایسی صحبت جس سے آپ کے دین کو کوئی فائدہ نہ ہو اس کو فورا ترک کر دیں۔ اپنے گناہ اٹھاتے اٹھاتے لوگوں کے اضافی بوجھ نہ اٹھائیں کہ قبر و حشر میں کسی بہن بھائی، دوست ، اولاد والدین نے کام نہیں آنا۔ وقت تھوڑا ہے اور اگے کی منزلیں بہت سخت ہیں۔
November 25 at 7:48 am
قرآن پاک وہ واحد کتاب ہے جو زندگی جینے کا صحیح سبق دیتی ہے_ اللّٰہ رب العالمین ہم سبھی کو سمجھ کر قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے...... آمین یا رب العالمین
November 25 at 7:42 am
ہمارا آنے والا وقت کیسا ہوگا یہ کسی کو بھی علم نہیں ہے اور ہماری سانسوں کی لڑی کب ٹوٹ جاۓ کسی کو بھی علم نہیں یہ سب ہمارا رب ہی جانتا ہے ۔
🥀تو کوشش کریں اپنی زندگی کو اللہ کے احکامات پر گزاریں تاکہ آخرت میں ہم لوگ سرخرو ہوسکیں۔۔
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛⬛ Offline ⬛⬛⬛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain