💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*احساس انسانیت کا سب سے بڑا رشـتہ ہے ایک دوسرے سے کوئی خونی ناطہ نہ بھی ہونے کے باوجود یہ دلوں کو مضبوط بـندھن میں باندھ دیتا ہے...!!!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
کبھی کبھی بہت تھک جاتی ہوں*
*سب چھوڑنا چاہتی ہوں*
*پھر یاد آتا ہے کہ*
*جب اللّٰہ کا راستہ چنا جاتا ہے تو اللّٰہ آزماتا بھی ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ*
*کوئی اللّٰہ کے راستے پر چلے اور آزمایا نا جائے کبھی دیکھا ہے کہ*
*سونا آگ میں جلے بغیر کندن بن گیا ہو تپش تو سہنی ہی پڑتی ہے نکھرنے کے لئے___
November 23 at 10:10 pm
کیسی محبت ہے یہ تمھاری اللّٰہ سے....! تمھارا اللّٰہ تمھیں کہتا ہے کہ میری بندگی کرو اور تم شیطان کی راہ پر چلے جا رہے ہو"
تمھارا اللّٰہ تمھیں کہتا ہے کہ مجھ سے مانگو لیکن تم اور لوگوں کے در پر مانگتے پھر رہے ہو"
تمھارا اللّٰہ تمھیں کہتا ہے کہ مایوس نا ہو لیکن تم تو ایک دعا کے قبول نا ہونے پر مایوس ہو کر اپنے اللّٰہ سے لو لگانا چھوڑ دیتے ہو"
بتاؤ تو سہی پھر یہ کیسی محبت کا دعویٰ کرتے ہو تم اپنے اللّٰہ سے؟
تمھارا اللّٰہ تمھیں حرام کاموں سے رکنے کا کہتا ہے لیکن تم ان حرام کاموں کے بغیر اپنی زندگی بسر کرنے کا سوچ نہیں سکتے"
تمھارا اللّٰہ تمھیں غیبت،عیب جوئ، کینہ اور حسد سے روکتا ہے لیکن تم تو پل پل اپنے مسلمان بھائی کی غیبت میں لگے ہوئے ہو تمھاری نظر تو پھر بھی اپنے بھائی کی برائیوں پر ہے"
November 23 at 10:05 pm
اب تو بدنامی سےشہرت کاوہ رشتہ ہےکہ
لوگ نگے ہو جاتے ہیں سوشل میڈیاپہ مشہور رہنے کیلئے
جس برس آپ ﷺدنیا میں آئے تھےاس سال اللہ نےہر ماں کو بیٹا دیا تھا❣❣
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے۔۔
دیدار کا عالم کیا ہوگا۔۔❤❤
November 23 at 9:58 pm
عقلمند میاں بیوی ایسی زندگی گزارتے ہیں جو ان کی اولاد کے لیے مثال ہو جبکہ بیوقوف میاں بیوی آپس کے جھگڑوں اور بدسلوکیوں سے اولاد کو بھی تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں*
♥️💚
November 23 at 9:50 PM
اگر چہروں سے محبت کرنی ھے تو یقیناً نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چہرہ مبارکہ سے کوٸ حسین چہرہ ہو ھی نہیں سکتا۔
November 23 at 9:46 pm
فقط شادی شدہ افراد کے لئے:💕 )*
➊ میاں بیوی اکٹھے تفریح کرنے جائیں.
➋ اچھے انداز اور منظم طریقے سے گفتگو کریں .
➌ شجاعت اور بہادر بنیں اور ایک دوسرے سے ناراض ہوتے وقت معذرت خواھی کریں.
➍ آپس میں عشق بانٹیں .
➎ اپنی مشکلات کو بہتر انداز میں حل کریں .
➏ ایک دوسرے کو زیادہ محبت کریں.
ایک دوسرے کو عزت دیں۔
➐همیشه اپنی غلطیوں کا ازالہ کریں اور ایک دوسرے کو معاف کریں.
*💞💕ہمسفر تا بہشت💞💕*
November 23 at 9:43 pm
مصروف تو سبھی لوگ ہیں۔۔۔✨
کچھ تھک رہے ہیں اپنی آخرت بنانے کو۔۔۔
اور کچھ تھک رہے ہیں اسے تباہ کرنے کو۔۔۔
جنت تو سبھی چاہتے ہیں۔۔۔۔✨
پر کچھ تھک رہے ہیں دنیا ہی جنت بنانے کو۔۔
اور کچھ تھک رہے ہیں حقیقی جنت پانے کو۔۔
دو مختلف انداز زندگی ہیں۔۔۔
دو مختلف انجام ہیں۔۔۔۔🍂
November 23 at 9:39 pm
سب سےاچھا ناول اور سب سےاچھی پِکچر انسان کی اپنی زندگی ہے...!*
*کبھی تنہائی میں بیٹھ کر پڑھیں اور دیکھیں، اس سے زیادہ حقیقت پر مبنی ناول اور پِکچر کوئی اور ہو ہی نہیں سکتی...!*
*اس میں جہاں جہاں اصلاح کی گنجائش موجود ہے اللّٰہ کی توفیق سے وہاں وہاں اصلاح کریں کیونکہ ابھی وقت ہے...!.
Noverber 23 at 9:36 pm
◇حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
○میں نے قرآن میں 90 جگہوں پر پڑھا کہ اللہ نے ہر بندے کی تقدیر میں رزق لکھ دیا ہے اور اُسے اس بات کی ضمانت دیدی ہے
○اور میں نے قرآن شریف میں صرف ایک مقام پر پڑھا کہ
♡شیطان تمہیں مُفلسی سے ڈراتا ہے♡
○ہم نے سچے رب کا 90 مقامات پر کئے ہوئے وعدے پر تو شک کیا مگر جھوٹے شیطان کی صرف ایک مقام پر کہی ہوئی بات کو سچ جانا
November 23 at 9:26 pm
آج نہیں تو کل۔۔۔
اللہ کو ھر چیز کا حساب ھم سب نے دینا ھے۔۔۔
November 23 9:17 pm
میں نے اپنی اوقات کو بہت قریب سے دیکھا تو پتہ چلا کہ چند سانسیں ہیں اور وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں۔*
November 23 9:14 pm
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔
(صحیح مسلم - ۹۱۲)
Noverber 23 9:04 pm
زندگی انسان کو بہت کچھ دکھاتی اور سکھاتی بھی ہے۔بس اس سے گھبرایا نہ کریں کیونکہ زندگی میں انسان کو بہت برادشت کرنا پڑتا ہے کبھی حالات کو تو کبھی رشتوں کی تلخیوں کو جو اپنوں نے دی ہوں۔🥀
🥀میرا کہنا ہے جیسے بھی حالات ہوں اپنے اللہ سے گناہوں کی معافی مانگتے رہیں اور اللہ کا ہر حالت میں شکر ادا کرتے رہیں۔
November 23 9:01 pm
کچھ دیرسوچنے کے بعد اس نے چاولوں سے بھری ہوئی ایک تھیلی سے جو اس کے ہاتھ میں تھی چاول کا ایک دانہ نکالا اور اسے بادشاہ کو دیدیا، بادشاہ نے اس کا شکریہ ادا کیا اور قافلے کو دوبارہ چلنے کا حکم دیا۔۔ نامراد ہوکر کسان کبیدہ خاطر اپنے گھر واپس لوٹ آیا، اور اپنی بیوی کو چاولوں کی تھیلی دی کہ اسے پکا دے۔۔اچانک اس کی بیوی چلائی کہ:" مجھے چاولوں کے بیچ اصلی سونے کاچاول کاایک دانہ ملا ہے۔۔"۔ اب کسان انتہائی تکلیف سے چیخ پڑا: "کاش کہ میں نے بادشاہ کو سارے چاول دے دئیے ہوتے"۔۔
یہی مثال دنیا اور آخرت کی ہے، یہاں ہم جو کچھ اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے، آخرت میں جب اس کا اجر و ثواب دیکھیں گے تو خواہش کریں گے کہ کاش ہم نے سارا مال ہی راہ خدا میں لٹا دیا ہوتا
_سب ایک بار درودشریف پڑھ لیں_
_ایک بار درودشریف پڑھنے سے_
_ﷲ تعالیٰ دس مرتبہ رحمت فرماتے ہيں
اسی طرح کسان ہفتہ بھرخواب بنتا رہا۔۔۔آخر کار وہ دن بھی آ پہونچا۔ تمام کسان بادشاہ کے استقبال کے لئے راستے کے دونوں طرف صف بستہ کھڑے تھے۔۔۔ اچانک دور گاڑیاں دکھائی دیں جنھیں گھوڑے کھینچ رہے تھے، کسان شاہی گاڑی کی طرف دوڑ پڑا اور چلانے لگا:"اے بادشاہ۔۔ اے بادشاہ۔۔ مجھے آپ سے ایک بات کہنی ہے"۔ بادشاہ نے گاڑی کو روکنے کا حکم دیا اور کسان سے پوچھا:"تم کیا چاہتے ہو؟" کسان بہت پریشان ہو گیا اور اس نے کہا :"میں کچھ سونے کے سکے چاہتا ہوں تاکہ میں زمین کا ایک ٹکڑا خرید سکوں"۔ بادشاہ مسکرایا اور اس نے کسان سے کہا:" میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے اپنے پاس سے کوئی چیزدو"۔ کسان اور بھی پریشان ہو گیا اور اس نے اپنے دل میں کہا کہ :" اس بادشاہ کی بخیلی کی بھی حد ہو گئی۔۔ میں اس کے پاس آیا تھا کہ مجھے کچھ دے اور اب وہ خود مجھ ہی سے مانگ رہا ہے"۔۔ کچھ دیرسوچنے
👈 *دنیا اور آخرت کی ایک مثال* 👉
ایک کسان اپنے مالک کے کھیت میں کام کرتے کرتے سوچنے لگا ۔۔۔ کاش کہ میں مالدار ہوتا تو میں زمین خرید لیتا جس میں میں کھیتی کرتا۔۔میں اپنی زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں، لذیذ کھانے کھانا چاہتا ہوں اور آرام دہ گھر میں رہنا چاہتا ہوں۔۔
اچانک کسی کی آواز سن کر وہ چونک پڑا جو اعلان کر رہا تھا کہ:" بادشاہ سلامت ان کھیتوں کے پاس والے راستے سے آئندہ ہفتے گزریں گے، اور سبھی کسانوں کے لئے ضروری ہے کہ ان کے استقبال اور ان کو سلام کرنے کے لئے صف بستہ ہوکر کھڑے رہیں"۔
کسان نے اپنے دل میں سوچا۔۔۔"یہی موقع ہے۔۔اگر میں نے بادشاہ سے کچھ سونے کے سکے مانگ لئے تو کیا ہوا، اس سے میرے سبھی خواب تو پورے ہو جائیں گے۔۔۔اور وہ کبھی بھی میری درخواست کو رد نہیں کریں گے اس لئے کہ جیسا کہ میں نے سنا ہے وہ اچھے اور بھلے انسان ہیں"۔۔۔
درود شریف پڑھا کرو
زندگی مصیبتوں پریشانیوں سے پاک ہو جاۓ گی❤️🌸
❤
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وســـلم نے فرمایــا
”ساری امتـــ جنتـــ میــں جائــے گی سوائــے
ان کے جنہــوں نے انکار کیــا
صحابــہ نــے عرض کیا:
یا رسول اللہ!
انکار کــون کرے گا؟
فرمایا ”جو میــری اطاعتـــ کرے گا وہ جنتـــ میں داخــل ہو گا اور
جو میــری نافرمانــی کرے گا
اس نے انکار کیــا،
(صحیح بخاری ، ۷۲۸۰)
November 23 at 1:47 pm ·
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain