بڑے گھر اور بڑے دل کا کیا کرنا جب وہ اللہ کی یاد سے ہی خالی ہوں
زندگی آپ کو بہت خوبصورت نظر آئے گی اگر آپ اُس کو مثبت پہلوؤں سے سوچنا شروع کر دیں...!
کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں پر شُکر ادا کیجیے...!
بُرے رویوں کو فراموش کر کے خوشی سے سرشار لمحوں کو محسوس کرنا سیکھیے...!
مشکلات کی بجائے ان کے اندر سے پیدا ہونے والی آسانیوں سے سرُور حاصل کریں...!
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غمگین رہنا چھوڑ دیں کیونکہ غم انسان کی زندگی کو دیمک کی طرح چاٹ کر ختم کر دیتا ہے...!
اس لیے خود بھی خوش رہیئے اور اپنے ماحول کو بھی خوشگوار بنائیے...!
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم❤❤صل اللہ علیہ و سلم❤
❤صل اللہ علیہ و سلم
📕 Surah Baqarah Ayat 242 📕◾〰️
〰️🔖 كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَـکُمۡ اٰيٰتِهٖ لَعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۴۲﴾ 🔖〰️
〰️🔖 اسی طرح خدا اپنے احکام تمہارے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو ﴿۲۴۲﴾ 🔖〰️
〰️◾📖 (ترجمہ: فتح محمد جالندھری) 📖◾〰️
قرآن پاک صرف ثواب کی ہی کتاب نہیں بلکہ ہدایت کی کتاب ہے، ہمیں اس میں غوروفکر اور تدبر بھی کرنا ہو گا تاکہ ہم یہ جان سکیں کہ اللہ رب العزت ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے!!
راہ دنیا کو ترک کر کے راہ خدا اختیار کر لے راہِ خدا ہدایت ہے جس کے ہادی حضور ﷺ ہیں !!
غموں کو سر پر سوار نا کریں، یہ تو چند کالے بادلوں کے ٹکڑے ہیں بس, کبھی نا کبھی چھٹ ہی جائیں گے۔*
*بس تھوڑا سا اور انتظار ....!!*
_فإن مع العسر يسرا •••❥︎_
_إن مع العسر يسرا ••••❥︎_
جبرائیل علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر محمّد جیسا حسین چہرہ نہیں پایا ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایک لمبا سانس لیں اور اپنے رب کا شکر ادا کریں کیونکہ وینٹیلیٹرز پر پڑے ایسے لاکھوں لوگ ہوں جو چاہ کر بھی ایسی سانس نہیں لے سکتے
امہات المومینین کو کھانے کے برتن واپسی پر پتا چل جاتا تھا کہ نبی ﷺ نے کس میں کھایا۔ گھر/تقریب {غمی یا خوشی کی} میں ہمارے کھانےکا برتن ہمارے کردار کی عکاسی کرتا ہے؟ آئیے یہ سنت اپنائیں
دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷مٹی کے پتلے تو نے مٹی میں ہے سمانا🌷
🌷اک دن یہاں تو آیا، اک دن یہاں سے جانا🌷
🌷رہنا نہیں جہاں پر ، جاری تیرا سفر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷اے فانی عرفاں! اپنے مولا سے دل لگالے🌷
🌷کر لے رب کو راضی ، کچھ نیکیاں کمالے🌷
🌷ساماں تیرا یہی ہے تو صاحبِ سفر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر، منزل تیری قبر ہے🔲
🌷طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے🌷
دنیا کے اے مسافر ! منزل تیری قبر ہے🔲
🌷طےکر رہا ہے جو تو، دو دن کا یہ سفر ہے🌷
🌷جب سے بنی ہے یہ دنیا، لاکھوں کروڑوں آئے🌷
🌷باقی رہا نہ کوئی، مٹی میں سب سمائے🌷
🌷اس بات کو نہ بھولو سب کا یہی حشر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷آنکھوں سے تو نے اپنے کتنے جنازے دیکھے🌷
🌷ہاتھوں سے اپنے تو نے دفنائے کتنے مردے🌷
🌷انجام سے تو اپنے اتنا بےخبر کیوں ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷یہ اونچے اونچے محل، کچھ کام کے نہیں ہیں🌷
🌷یہ عالی شان بنگلے، کچھ کام کے نہیں ہیں🌷
🌷دوگز زمین کا ٹکرا، چھوٹا سا تیرا گھر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷مخمل پہ سونے والے مٹی پہ سو رہے ہیں🌷
🌷شاہ گدا یہاں پہ سب ایک ہو رہے ہیں🌷
🌷دونوں ہوئے برابر، یہ موت کا اثر ہے🌷
🔲دنیا کے اےمسافر منزل تیری قبر ہے🔲
🌷
مٹی سے بنے مٹی کے ہیں اور مٹی کے رہیں گے جب تک دنیا میں ہیں اور جب دنیا سے جاٸیں گے تو مٹی میں ہی مٹی ہو جانا ہے-🥀
🍂تو پھر اے انسان کیوں تو بھول گیا ہے اپنی اصل زندگی کو اور دنیا کی زندگی جو فنا ہونی ہے اس کے لیے دن بدن ایسے کیوں غلط کام کر رہا ہے جو تجھے نقصان کی طرف لے کر جارہے ہیں-🥀
🍂ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلے اور اللہ توبہ کرنے والے کو پسند کرنے والا ہے اور اپنی آخرت کی زندگی جو ہمیشہ رہنے والی ہے اس کے بارے میں اپنے آپ کو تیار کر لے تاکہ وہاں بھی تو سرخرو ہوسکے-اور دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے
لفظوں کی تاثیر*🌹
_اس قوم میں محمد بن قاسم جیسے شہسوار کیسے پیدا ھوں گے؟ جس قوم کی مائیں خود بچوں کو ناچ گانے کا حکم کر رھی ھیں۔۔۔💔💔_
*اس قوم میں دین کی دعوت کیسے دی جائے گی ؟جس قوم کے بھائی باپ کافروں کی نقالی میں مصروف ھوں گے۔۔۔💔*
_اس قوم میں سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کیسے پھیلے گی ،جس قوم کے علماء اکرام اپنی مرضی کا دین پھیلائیں گے،اللہ کی مقرر کردہ حلال حدوں کو حرام اور حرام حدوں کو حلال قرار دیں گے۔۔۔💔_
*اللہ کے لیے اپنی آنکھوں سے دین پڑھیں،سمجھیں،آپ سے یقیناً سوال ھو گا۔۔!!🌹♥️🌹*
اگر آپ کے رب نے آپ کے حالات اچھے کیے ہیں تو اس کا شکر ہمیشہ کرتے رہا کریں نہ کہ جو لوگ حالات کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو دیکھ کر باتیں کریں انکو اور ہمیشہ یہ ذہن میں رکھیں کہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے ہیں۔
🥀نماز اور درود پاک پڑھتے رہا کریں کیونکہ اسی میں رحمتیں اور برکتیں ہیں۔
ھمیشہ اپنے رب کا ذکر اٹھتے بیٹھتے کرتے رہا کریں اسی میں راحت و سکون ہے۔🥀
❤
یا اللہ پاک ہمیں ایسی ہدایت عطا فرمائے ہمیں آپ رزق حلال عطا کر دو یا اللہ پاک ہمیں صراطِ مستقیم پر لگا دے کہ آپ ہمارا نصیب اچھا کردو یا اللہ پاک آپ اس دنیا میں ہم سے اتنے اچھے عمل کروا لینا کہ آپ ہمیں شہادت کی موت عطا کر دو
بے شک میرے رب ہر چیز آپ کی ہی توفیق سے ہوتی ہے
روزِ محشر آپکے موبائل فون📱 کی سرگرمیوں کا بھی حساب لیا جائے گا*
*خود سے سوال کریں کہ کیا سوشل میڈیا پر آپکے اسٹیٹس، پوسٹ شیئرنگ، دیگر تمام سرگرمیاں اور استعمالات آپکو جنت میں لے جائیں گے یا جنت سے دُور*
*آئیے اپنا حساب خود کیجیئے اس سے پہلے کہ آپ کا حساب کیا جائے*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*
کیا ہوا ابھی سے تھک گئے ہو ابھی تو سفر باقی ہے ابھی تو بہت سے امتحان باقی ہیں ابھی تو ربّ کو راضی کیا ہی نہیں ابھی تو ربّ سے ویسی محبّت ہوئی ہی نہیں جس کا وہ حق دار ہے ابھی تو بہت سے سبق سیکھنا باقی ہے تم ابھی نہیں ہار مان سکتے تم ابھی تھک نہیں سکتے ادھر تک اس لیے آئے تھے کے ہار جاؤ سب چھوڑ دو نہیں !!ہمیں اپنی منزل پانی ہے اب اتنا سفر کر کے، اتنا صبر کر کے نہیں ہار سکتے ہم اپنی منزل کو حاصل کر کے ہی رہیں گے۔۔۔ تھک گے تھے نا؟ تو کیا ہوا دوبارہ اُٹھو اور دکھا دو کے مسلمان تھک تو سکتا ہے مگر کبھی ہار نہیں مانتا ❤️🌸
دل پہ بوجھ صرف لفظوں رویوں کا نہیں ہوتا۔ ان گناہوں کابھی ہوتاہے جنہیں ہم نے معمولی سمجھ کر زندگی میں لازم کررکھاہوتا ہے۔۔۔
زندگی سے اللہ سے نافرمانیوں کو نکال دیں زندگی کو اللہ کےحکموں سے آباد کرلیں۔۔۔
زندگی پھر تنگ ،بوجھ ۔بےمقصد نہیں لگےگی۔۔
اللہ کی رضا میں راضی رہیں گے تودل بھی راضی رہےگا، دل ہلکا اور مسرور رہےگا۔۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain