نفــــس پــر قـــابـو پـــــائیـں_______!🌹♥️🌹
مــــانـا ڪہ نفــــس بہــت طــاقتــور ہــے، لیڪن___! اگــر آپ نــے اِســں ڪو قـــابـو نــہ ڪیـا تــو یـہ اور طــاقتــور ہــو جـائـے گـا۔
یــــــــــــاد رڪھئیے گـا ___!
پِھـــر پہـلے یـہ اپنـی طــاقت استعمـــال ڪرے گـا اور آپ ڪو عِـــــــزت ڪے مـــــقام ســے نیـچے گــرائـے گـا اور پِھـــر ایڪ دن پــوری طــاقـــت ســے یــہ آپـــ ڪو دوزخ ڪی جھلســـا دینـے والـی گہـــرائیوں میـــں پھینڪ دـے گـا۔
اے میــــرـے بھـائی اور بہنــــــوں ___!
زِنــــــــــــدگی ڪی سَب سـے بـڑی فتـــح اللّـٰـــــــــهَ ڪی خــــاطر اپنـے نفــــس پـر قــابــو پــا لینـا ہـے۔
✨• دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے "
" دیوار سے لگے شیشے اور "
" دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں.
اخلاق وہ چیز ہے جس قیمت نہیں دینی پڑتی
مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے💯"_____💫
عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو وہ عبادتیں نیکی کی رُوح سے بالکل خالی ہیں...!*🖤
ماضی میں جینا چھوڑ دیں۔ انسان خطا کا پتلا ہے۔ توبہ کریں اور آگے بڑھیں۔ جو گزر گیا سو گزر گیا۔ اب واپس نہیں آئے گا مگر جو وقت ابھی ہاتھ میں ہے، اسے ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ ماضی سے سبق حاصل کر کے اپنے حال کو بہتر بنائیں تاکہ مستقبل بہترین ہو۔

اللہ تعالیٰ ھم سب کو کثرت سے توبہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے:
ایک صدقہ جاریہ ہے،
دوسرا ایسا علم ہے جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں
اور تیسرا نیک و صالح اولاد ہ
ے جو اس کے لیے دعا کرے“۔
(جامع ترمذی،۱۳۷
یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ،حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسٹتے چلے جاتے ہو۔"
[ امام ابن القيمؒ || الفوائد : ٧٠ ]
ڈرو مت، کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔
کس سے ڈر رہی ہو، لوگوں سے...؟ تنہا ہو جانے سے۔۔۔؟ یا مستقبل سے۔۔۔؟ جسکا آنا یقینی ہی نہیں...؟
تعوذ پڑھ لو، یہ شیطان ہے جو ڈراتا ہے، تا کہ تم کم ہمت ہو جاؤ، تا کہ تم رب کی نہ مان سکو، تا کہ تم اسکی راہ پر نہ چل سکو۔۔۔۔ اللہ کا جو حکم بھی ماننا ہے، وہ نڈر ہو کر مانو، وہ جہانوں کا رب ہے، کیا اپنی ماننے والے کو یوں ہی تنہا، دنیا والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دے گا...؟
کبھی نہیں۔۔۔۔
سنو۔۔۔۔! اللہ کی ماننے والے ڈرتے نہیں، نہ کبھی پچھتاتے ہیں۔۔
❤
ھمارے *پیارے نبی صلی اللّه علیہ وصلم* کی کچھ پیاری عادات
=============
*1:چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے*
*2: سلام ھمیشہ پہلے کرتے*
*3: مہمان نوازی خود کرتے*
*4: نفل نماز چھپ کر پڑھتے*
*5: فرض عبادت سب کے سامنے کرتے*
*6: بیمار کی مزاج پرسی کرتے*
*7: جب کھڑے ہوے غصہ آیا تو لیٹ جاتے*
*8: مسواک کرتے*
*9: عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے*
*10: کبھی کھل کر نہ ھنستے، صرف مسکراتے*
لوگ قسمت کو کوستے ضرور ہیں مگر محنت کر کے اسے بدلنے کی کوشش نہیں کرتے ۔
سب سے پہلے دعا♥️
اس کے بعد صبر 🍂
پھر اس کے بعد یقین✨
پھر ان شاءاللہ سب بہترین❣️
#پردہ 💯
پردہ یہ نہیں ھے کہ بس خود کو چھپا رکھنا*
*پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی ، بھوکے کے سامنے کھانے کی،مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو...!!!*
*اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو۔ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو..!💯
صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے۔۔۔۔
مومن کبھی ہمت نہیں ہارتا!*🌺
*کیونکہ اسکے عزائم و مقاصد بہت اونچے ہیں اسکی نظر جنت پر ہے! 💙🌼*
*جو انسان کو ساری مشکلات سے بے نیاز کردیتی ہے!😊🌷*
*فقط جنت کی سوچ بھی انسان کو پر سکون کردیتی ہے...💗🌼*
*کبھی ہمت نا ہاریۓ کہ یہ ایک مومن کا طریقہ نہیں*
*ہمارے پاس وقت کی کمی ہے, ہمارے لیے ایک ایک لمحہ قیمتی ہے دنیا مؤمن کیلئے ایک قید خانہ ہے،😔💯*
_*اصل آرام گاہ جنت ہے..
دنیا میں کوئی ایسی خوشبو نہیں جو میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے پسینہ مبارک کا مقابلہ کر سکے⬛⬛⬛
عقل والا وہ نہیـــں جو دنیا داری میں اپنا نام اونچا کرے....!!!*
*بلکہ عقل مند وہ ہے جو اپنی آخـــرت سنوار لے....!!!!*
جسے یقین ہو کہ اسے ایک دن ضرور مرنا ہے وہ بھلا کیسے دنیا میں مصروف ہوکر دنیا سمیٹ سکتا ہے جبکہ اسے سب کا حساب دینا ہے۔ اللہ آزمائش سے بچائے اور آسان محاسبہ فرمائے آمین
مرد اور عورت اپنے رویے اور اخلاق سے اپنی اولاد کو سکھاتے ہیں_____!!!!
شوہر بیوی کو عزت دے کر بیٹوں کو یہ سیکھا رہا ہے کہ ایک عورت کی عزت کیا اور کتنی اہم ہے
اور بیوی اپنے رویے سے بیٹیوں کو یہ سیکھاتی ہے کہ مرد کا مقام اور مرتبہ کتنا ہے💯💯💯
❤❤
قد كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اﷲ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے،
سورہ الحزاب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain