امام شافعی رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا اور بتایا اسکو دل کی سمجھ کے متعلق کہ :
"جو یہ پسند کرتا ہو کہ اللہ تعالی اسکے لئے اسکے دل کو کھول دے اور اسکو منور کردے ،
تو اسکو چاہئے کہ وہ لا یعنی اور بے مقصد باتوں کو چھوڑ دے،
اور گناہوں کو چھوڑے ،
اور نافرمانی سے بچے،
اور جو عمل بھی وہ کرے ہو وہ اسکے اور اللہ کے درمیان خالص اللہ کی محبت کیلئے ہو ،
پھر بے شک جب وہ یہ سب کرے گا تو اللہ سبحانہ وتعالی اسکیلئے علم میں سے وہ کچھ کھول دے گا جو اسکو باقی تمام فضولیات سے بچاکے اپنے اندر مشغول رکھے گا اور یقینا موت کے وقت بھی وہ (اسی علم کے ساتھ منہمک ہوگا۔"
خواب غفلت میں سوئے ہوئے مومنو عمر یوں ہی گوانے سے کیا فائدہ
آنکھ کھولو اٹھو یاد رب کو کرو عمر یوں ہی گوانے سے کیا فائدہ
اپنے رب کو جوانی میں بھولا ہے تو
اور طاقت کے بوٹے پے پھولا ہے تو
جب جوانی دھلے گی تو پچھتائے گا
پھر یوں رونے رولانے سے کیا فائدہ
آنکھ کھولو اٹھو ذکر رب کا کرو
آنکھ کھولو اٹھو یاد رب کو کرو عمر یوں ہی گوانے سے کیا فائدہ
اس خوشی سے دور رہا کرو جو دوسروں کے غم و پریشانی کا سبب بنے
🔴 میاں بیوی کو معلوم ہونا چاہئے
✍️ زندگی میں جو بھی کام انجام دئیے ہیں، ایک دوسرے پر احسان مت جتلائیں.
✍️ جو بھی کام انجام دیا ہے، اپنی پیاری زندگی کیلئے #آپ خود یہی چاہتے تھے اور آپ کے لئے ہی تھا، پس احسان جتلا کر زندگی کے اچھے کاموں کو #کم رنگ نہیں کریں!
✍️ احسان جتلانا یعنی: اچھے اور خوبصورت کاموں کی خوبصورتی کو #ختم کرنے کے برابر ہے. اپنے نبی کی زندگی پڑھو اپنے نبی کی سنتو پے چلو۔اپنی بیویوں کے لیے زیب و زینت اختیار کرو اپنے بیوی سے حسنے سلوک کرو گالی دینا تانے دینا اپنے گھرو کو آگ نہ لگاو۔۔
ایک دوسرے کو عزت دو محبت دو احترام سے پیش آئیں میٹھا بول بلیں آپکی زندگی جنت بن جائیگی۔
بیوی کو عزت دو محبت دو
اپنے گھرو کو آباد کرو درگزر سے محبت سے۔
خوش رھو خوشیاں بانٹو
اللہ تعالی... جن لوگوں کے شر سے میری نیکیاں ضائع ہوتی هیں- - -
جو لوگ میرا شر هیں - - -
جنکی وجہ سے میرا نامہ اعمال برباد ہو رہا هے - - - -
انکی سوچ ......انکا ذکر بهی میرے دل و دماغ سے نکال دے - - -
انکی کوئی چال مجهے نہ دیکها - - -
میں نے آپنا معاملہ تیرے سپرد کردیا.
تو مجهے ان سب سے بے نیاز کر دے 🌸
آمین
انسان کو انسان رہنا چاہیے۔،،
جب انسان اپنی دولت، شہرت، رتبے، اور ذات پات کے بھنور میں آکر دوسروں کو کمتر اپنے آپ کو اعلیٰ سمجھنے لگ جاتا ہے تو وہ آہستہ آہستہ سب سے کٹ جاتا ہے۔۔،،
اپنے طور پر وہ یہ سمجھتا ہے کہ اعلی مرتبہ ہونے کوو وجہ سے لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔۔،،
مگر حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔۔!!
لوگ ایسے انسان سے کتراتے ہیں۔۔،،
انسان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ ابلیس جس کو اللہ پاک نے آسمان پر بلا لیا اس نے اپنے آپ کو آدم پر برتری حاصل ہونے کی وجہ سے تکبر کیا تو کیا بن گیا.....؟؟
انسان رہیں۔۔!!
جھک کر رہیں۔۔!
عاجز بنیں۔۔!
یاد رکھیں۔۔۔۔۔!
کسی عجمی کو عربی پر اور عربی کو عجمی پر کوئی برتری حاصل نہیں سوائے تقویٰ کے۔؛؛
کیا ہے ہم میں تقوی'؟؟؟
سوچیں۔۔۔۔!!
جواب مل جائے گا تو عاجزی بھی آ جائے گی۔۔
اللہ پاک ہمیں عاجز رہنے والا بنا دے آمین ❤️
عرش کے اٹھانے والے اور اس کے پاس کے (فرشتے) اپنے رب کی تسبیح حمد کے ساتھ ساتھ کرتے ہیں اور اس پر ایمان رکھتے ہیں اور ایمان والوں کے لیے استغفار کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! تو نے ہر چیز کو اپنی بخشش اور علم سے گھیر رکھا ہے، پس تو انہیں بخش دے جو توبہ کریں اور تیری راہ کی پیروی کریں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے۔"
"اے ہمارے رب تو انہیں ہمیشگی والی جنتوں میں لے جا جن کا تو نےان سے وعدہ کیا ہے اور ان کے باپ دادوں او بیویوں اور اولاد میں سے (بھی) ان (سب) کو جو نیک عمل ہیں۔ یقینا تو غالب و با حکمت ہے۔"
"انہیں برائیوں سے بھی محفوظ رکھ، حق تو یہ ہے کہ اس دن تو نے جسے برائیوں سے بچا لیا اس پر تو نے رحمت کر دی اور بہت بڑی کامیابی تو یہی ہے۔"🌸
( سورۃ المؤمن :
شیطان انسان پر جو پہلی رکاوٹ ڈالتا ہے وہ اللہ کے ذکر سے زبان کو روکنا ہے , پھر جب زبان پر پابندی لگ جاتی ہے , تو اعضاء بھی ہتھیار ڈال دیتے ہیں .*
آپ کس جگہ پہ ھیں۔۔۔۔؟؟
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
زندگی میں آپ جن رشتوں سے محبّت کرتے ہیں انہیں ہمیشہ نیکی کا درس دیں کیونکہ سچی محبّت وہی ہے جس میں اس انسان کی آخرت سنوار دی جائے۔
بہترین تعلق وہی ہے، جو ابتداء سے انتہا تک ہو، وہ جنّت ہی کیا، جس میں آپکے پیارے آپکے ساتھ نہ ہوں۔۔۔
ہم بڑی آسانی سے ایک دوسرے کی شکل میں عیبوں کو تلاش کرنے لگ گئے ہیں۔۔ !!
اللہ پاک ہے جو "المصور" ہے۔۔!!
جس نے آسمان کو بے شگاف بنایا ہے۔۔۔!!
اس کے بنائے ہوئے میں ہم کون ہوتے ہیں عیب نکالنے والے۔۔۔۔!!.
اپنے آپ کو اس گناہ سے بچا لیں۔۔۔!!
اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچا لے۔۔!!
آمین ❤️
⬛⬛ Offline ⬛⬛
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ
*دنیا کی عمدہ ترین مصروفیت آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💖پر درودپڑھنا ہے۔*
اٹھتے بیٹھتے۔۔چلتے پھرتے۔۔۔ھر لمحہ آج درودشریف پڑھیں۔۔۔
اپنے بچوں کو بھی یاد کرواتے رھیں۔۔۔
اپنے دوست۔۔اردگرد والوں کو بھی یاد کرواتے ہوئے۔۔۔
🌹
درود شریف پڑھیں، آپ بہتر محسوس کریں گے.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .
🌸
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
جب کوئی عمل اللّٰه کے لیئے کریں یا اللّٰه کے لیئے چھوڑیں...!*
*تو خوشی سے کریں اور خوشی سے چھوڑیں...!*
*اچھا عمل کرنا بھی نیکی ہے اور بُرا عمل چھوڑنا بھی نیکی ہے...!*
*آپ کا کوئی بھی عمل "کرنا" اور "چھوڑنا" صرف اللّٰه کے لیئے ہونا چاہیئے...*🌹♥️🌹
يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
Yā Muqallibal-qulūb, thabbit qalbī `alā dīnik
O Changer of the hearts, make my heart firm upon Your religion
اے دلوں کے پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر جما دے-
(Sunan At Tirmizi:3522)
يہ زندگی تو امتحان ہے۔۔۔ يہاں ايک دن تم خوش ہو گے تو دوسرے دن اداس۔۔۔ مشکلات سے سبھی گزرتے ہيں اور گزرتے رہيں گے۔۔۔ بس تکاليف پر ہمارا رد عمل اور ہمارے الفاظ بتاتے ہيں کہ ہم ٹيسٹ ميں پاس رہے يا فيل۔۔۔ جب بھی اداس يا غمزدہ ہوں۔۔۔ ہميشہ ياد رکھيں کہ مرف اللہ ہی ہماری زندگی ميں خوشی اور مسرت لا سکتا ہے۔۔۔
ہمارا رب کہتا ہے، "اور يہ کہ اسی نے ہنسايا اور اسی نے رلايا۔"
(سورۃ النجم ___آيت43)
اس ليے اس ہی پر بھروسہ رکھو اور صرف اسی سے اميد لگاؤ۔۔۔ صبر اور برداشت سے کام ليتے جاؤ کيونکہ جلد ہی ہمہاری آزمائش ختم کر دی جائے گی اور پھر يہ محض ماضی کا حصہ بن جائے گی۔۔۔
پيچھے کيا رہ جائے گا؟؟ صرف ہمہارا ری ايکشن!! کہ ہم اللہ کے بندے بنے رہے يا نا فرمان۔۔۔
اس دنیا کے سارے رونے نفس کے رونے۔ . خواہش کے رونے ہیں ۔ ۔ جھوٹے رونے ہیں۔
سچا رونا سچے درد کی فکر... آخرت کا رونا... رب کی فکر .. رب کی رضا ۔ ۔ اپنے عمل کا رونا ہے۔ پس جو اس دنیا میں سچا رو لے ۔ ۔ اس دن اللہ پاک اسکے لبوں پر مسکان دھر دیں گے...!!!
اور اپنے ہی ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو»
~القرآن~
یہ جاننے کہ بعد بھی میرے مالک میں گناہ کر بیٹھتی ہوں تو مجھے بخش دے کہ تیری رحمت سب گناہوں پر بھاری ہے رحم کر میرے مالک اللہ ❤️
شدت مایوسی سے جو دعا تم مانگنا ترک کر چکے ہوتے
ایک وقت آتا ہے وہ اتنے اچھے انداز میں کن کہتا ہے کہ تم سجدہ شکر میں چلے جاتے ہو "تم دعا کرنا کبھی نہ چھوڑنا اپنے رب سے باتیں کرنا کبھی نہ چھوڑنا اپنے رب کو نہ کھو دینا"
اگر وہ رب چاہے
تو تم اپنے رب کو ناراض نہ کرنا نہ ہی اس سے ناراض ہونا
"ولسوف یعطیک ربک فترضی"
ان شاءاللہ 🌸♥️
اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
Allāhummakfinī biḥalālika `an ḥarāmika, wa aghninī bi faḍlika `amman siwāka
O Allah, suffice me with Your lawful against Your prohibited, and make me independent of all those besides You
اے اللّٰه! تو ہمیں حلال دے کر حرام سے کفایت کر دے، اور اپنے فضل سے نواز کر اپنے سوا کسی اور سے مانگنے سے بے نیاز کر دے۔
(At Tirmizi
کوشش یہ کریں کہ ہمارے گناہ ہمیں Depression کی طرف نہ لے جائیں، بلکہ توبہ کی طرف لے جائیں...
ہم کبھی Perfect نہیں ہو سکتے، کبھی گناہوں سے پوری طرح پاک نہیں ہو سکتے، ہم فرشتے نہیں ہیں۔۔ ہم انسان ہیں, گناہگار ہیں اور اللہ نے ہم سے فرشتہ ہونا ڈیمانڈ بھی نہیں کیا، اللہ کو تو ان گناہ گاروں سے محبت ہے جو گناہ ہو جانے پر توبہ کرتے ہیں، گناہوں پر اصرار نہیں کرتے، اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیتے ہیں، جھک جاتے ہیں اللہ کے سامنے..
دل کسی سے کتنا بھی خفا ہوجاےُ، تم خاموش ہوجانا لیکن بے ادبی نہ کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain