Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :-
"دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن قول میں وزنی ہیں اور اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں وہ یہ ہیں :
Two Words that are dear to ALLAH ,light of the tongue & heavy on the scale :
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ۔❤

Fardous
 

ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں، یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کر کے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔۔۔
"توبہ کے دروازے پر کسی انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا" 💯❤️

Fardous
 

اچھے مردوں کی خصوصیات ⁉️
✅مرد کیلئے ضروری ہے کہ اپنی بیوی سے محبت کرے 💙
مکمل محبت کے تین مراحل ہیں :
☑️ دل سے محبت کرے❤️
☑️ اظہارِ محبت کرے 😍
☑️ اظہار محبت کردار سے کرے😊
💜
🌸💜

Fardous
 

جب سائنس "کیا ، اور کیوں " کی تشریح کرتے' کیسے' پر آکر رک جاتی ہے تو __
وہاں سے اِن اللّہ علی کُلَِّ شَیئٍ قدیر شروع ھوتا ہے ۔

Fardous
 

اتنا رحیم رب۔۔۔💙*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میرا بندہ کسی برائی کا ارادہ کرے تو اسے نہ لکھو یہاں تک کہ اسے کر نہ لے۔ جب اس کو کر لے پھر اسے اس کے برابر لکھو اور *اگر اس برائی کو میرے خوف سے چھوڑ دے تو اس کے حق میں ایک نیکی لکھو اور اگر بندہ کوئی نیکی کرنی چاہے تو اس کے لیے ارادہ ہی پر ایک نیکی اس کے لیے لکھو۔*
📘صحیح بخاری : 7501

Fardous
 

یہ نہ سوچو کہ کس کو کیا ملے گا کس کو کیا نہیں، جو جس کے حق میں بہتر ہوگا اس کو وہ ملے گااوراگر تمہیں وہ نہیں ملاجوتمہاری چاہت تھی تو پھر تمہیں اللہ کی چاہت سے ملاگا۔۔اورجب اللہ کسی کو اپنی چاہت سے نوازتااور عطا کرتاہے تو وہ اس سے کہیں بہتر ہوتاہے جو تم نے سوچاتھا اور تمہاری چاہت تھی۔یقین رکھو اللہ پر 🌻یہ نہ سوچو کہ کس کو کیا ملے گا کس کو کیا نہیں، جو جس کے حق میں بہتر ہوگا اس کو وہ ملے گااوراگر تمہیں وہ نہیں ملاجوتمہاری چاہت تھی تو پھر تمہیں اللہ کی چاہت سے ملاگا۔۔اورجب اللہ کسی کو اپنی چاہت سے نوازتااور عطا کرتاہے تو وہ اس سے کہیں بہتر ہوتاہے جو تم نے سوچاتھا اور تمہاری چاہت تھی۔یقین رکھو اللہ پر 🌻

Fardous
 

ہم انسان بھی کتنے عجیب ہیں نا! کچھ کرنے سے پہلے بالکل نہیں سوچتے🤐۔ کسی کو تکلیف دیتے وقت کچھ محسوس نہیں کرتے۔ کسی کے ساتھ کتنا برا کر لیں، سکون سے اپنی زندگی گزارتے رہتے ہیں، اس بات کی پرواہ کیے بغیر کہ وہ دن دور نہیں جب ہمیں ہر عمل کا حساب دینا ہو گا۔ کسی کی آہ جب عرش الہی کو ہلاتی ہو گی تو رب العالمین کو اس پہ رحم تو آتا ہو گا۔
چلیے ایک لمحے کے لئے سوچ لیتے ہیں کہ ہمیں اپنے کیے پر پچھتاوا ہو بھی جائے تو ہم کیا کرتے ہیں؟ سوچتے ہیں کہ توبہ کر لیں، بات تو صحیح ہے لیکن کیا یہ کافی ہے🤔🤔🤔؟؟؟؟؟؟ ہرگز نہیں۔۔۔
حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ اس کی معافی صرف توبہ کرنے سے نہ ہو گی بلکہ جس سے زیادتی کی ہے اس سے معافی مانگنی ہو گی تب کہیں جا کے معافی قبول ہو گی ۔
کئی_دفعہ_بددعائیں_زندگی_بھر_پیچھا_نہیں_ چھوڑتی۔
ذرا سوچئے۔۔۔۔

Fardous
 

سب سے عظیم یاد اللہ پاک کی یاد ہے،
آپ اللہ کو یاد کرتے ہیں تو وہ بھی آپ کو یاد کرتا ہے،
کتنی خوش نصیی کی بات ہے کہ آپ کو "اللّٰہ سبحان و تعالیٰ" یاد کرے،
اللہ پاک خود فرماتے ہیں،
تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا، ❤️❤️
کیا یہ یاد کسی اور یاد سے خوبصورت ہو سکتی ہے؟؟؟

Fardous
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮐﮫ ﺟﺲ ﺷﺪﺕ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ، اللّه ﻧﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺁﭘﮑﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺳﮑﮫ ﺑﮭﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ، ﺁﭘﮑﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﺷﺎﯾﺪ ﻏﻠﻂ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ...ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﺎﺭﺍ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺻﻞ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﮔﺮ ﺩﮐﮫ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﮑﮫ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﮯ ﺩﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﺯﺭﺩ ﭘﺘﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺍُﺗﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﺳﺒﺰ ﭘﺘﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯿﮟ ﮔﮯ ۔ﺍﻥ ﺷﺎﺀاللّه ⁦❤️

Fardous
 

انسان ناشکرا ہے؛ 👀 آنکھیں ہونے کے باوجود نہیں دیکھتا! 😱😔سُنتا ہے پر کان نہیں دھرتا👂ہماری ایک سانس بند ہو جائے تو قصہ تمام سمجھو! 🍁اس کے باوجود بھی حقیقت کو نہیں مانتا اللہ 🕋👆کو یاد نہیں کرتا 😔خود کو طاقتور سمجھتا ہے 👊💪اللهِ ہمیں اپنا شکر ادا کرنے والا بنائے. آمین

Fardous
 


اے ایمان والو! اللہ کے لئے تقویٰ اختیار کر لو اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لے آؤ !!!

Fardous
 

انسان کی سعادت مندی یہ ہے کہ وہ ہمیشہ دعا مانگے اور اللہ کے فیصلوں پر راضی رہے.
☆☆☆

Fardous
 


اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی۔
اصل میں ہم اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے۔
ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں.
اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے ناملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو، پہلے اپنے سر کو جھکا کر ان نعمتوں کا شکر ادا کردو جن سے تم مستفید ہو

Fardous
 

ہنستے رہیں مسکراتے رہیں جتنا ممکن ہو سکے خود کو تنہائی سے محفوظ رکھیں تنہائی انسان کو غلط کام کی طرف مجبور کرتی ہے اور انسان اس وقت خود کے کنٹرول میں نہیں ہوتا اپنی تنہائیاں پاک رکھیں پھر آپ کی سوچ بھی صاف ہو گی۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ❤️

Fardous
 

جب آپ دیکھیں کہ دل سے ﷲ تعالی کی محبت کوچ کر گئی ہے اور اس میں مخلوق کی محبت اور دنیاوی زندگی پر رضا و اطمینان نے بسیرا کر لیا ہے تو جان لو کہ دل کو گرہن لگ گیا ہے

Fardous
 


تم یہ فکر نہ کرو - کہ خوشحالی اور آسانی کیسے آئے گی - کیونکہ
ﷲ تعالیٰ جب چاھتا ھے اس کے لئے اسباب و وسائل مہیا کر دیتا ہے
جو وہم و گمان میں بھی نہیں ھوتــا •

Fardous
 

عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا ، انہوں نے کہا :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس نے قسم کھانی ہے وہ اللہ کے سوا کسی کی قسم نہ کھائے ۔ اور قریش اپنے آباء و اجداد کی قسم کھاتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم نے فرمایا :
اپنے آباء و اجداد کی قسم نہ کھاؤ۔

Fardous
 

مجھے موت کا خوف نہیں میں جانتی ہوں میں اسکے پاس سے آئی ہوں اسی کے پاس لوٹنا ہے مجھے بس اس بات کا خوف ہے کہ جاتے ہوئے مجھ سے کوئی گناہ ایسا نہ لپٹا رہ جائے جو اس کی ناراضگی کا باعث بنے مجھے سورة النازعات کی آیات یاد آتی ہیں تو میں بس دعا کرتی ہوں کی میری روح غافلوں کی روح کیطرح نہ کھینچی جائے۔ بلکہ آسانی سے اپنے پروردگار سے جا ملے۔ یہاں میری آنکھیں بند ہوں سانس رکے اور وہاں وہ مجھ سے راضی مجھ سے آن ملے پھر روز قیامت تک میں قبر میں خیر و سکون پاوں جب جب کوئی مجھے یاد کرے تو میری بخشش مانگے🌝💫🖤

Fardous
 

ایسے لوگوں کے شر سے بچنا چاہیے جو جانتے بوجھتے ڈھٹائی سے منہ پر جھوٹ بولتے ہوں - 🍂 🌼

Fardous
 

ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ○
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ پکار کا جواب دوں ﮔﺎ۔۔!
(القرآن)🌸
*جس کارب اس کا سب💖*