Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

کبھی غور کرنا ہم اپنی دعاؤں میں دنیا کو کتنا مانگتے ہیں اور کب کب اللہ کو مانگتے ہیں اپنی دعاؤں کے رخ بدلو دنیا کی بجائے اللہ کی محبت اور اس کا قرب مانگنا شروع کر دو تمہاری زندگی آسان ہو جائے گی. کیوں کے جب انسان رب کی رضا سے جڑ جاتا ہے نہ اسکی میں ختم ہو جاتی ہے اور جب بندے کی میں نہ رہے وہ سب کچھ بن مانگے پا لیتا ہے .

Fardous
 

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ____
*ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺗﺎ...!!*
```ﻭﮦ ﺗﻮ ﻏﻔﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﯿﻢ ﮨﮯ...!!
ﻭﮦ ﺗﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ...!!
ﻭﮦ ﺗﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ...!!```
*ﯾﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ___*
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ.......!!
*ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻇﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ__ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺨﺸﺘﮯ...!!*
🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃

Fardous
 

اگر آپ کے رب نے آپ کے حالات اچھے کیے ہیں تو اس کا شکر ہمیشہ کرتے رہا کریں نہ کہ جو لوگ حالات کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو دیکھ کر باتیں کریں انکو اور ہمیشہ یہ ذہن میں رکھیں کہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے ہیں۔🥀
🥀نماز اور درود پاک پڑھتے رہا کریں کیونکہ اسی میں رحمتیں اور برکتیں ہیں۔

Fardous
 

ہر عالی شان عمارت کچھ وقت بعد بوسیدہ ہو کر تباہ و برباد ہو جاتی ہے اور پھر کچھ وقت بعد اس جگہ ایک نئی عمارت تعمیر ہو جاتی ہے۔

Fardous
 

کیمرہ صرف ظاہری حرکات دیکھتا ہے۔اللہ کے کیمرے (فرشتے)آپکے دائیں/بائیں بغیر بتائے ظاہر/پوشیدہ عمل لکھ رہے ہیں۔ کیاآپ آگاہ ہیں؟

Fardous
 

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مرد اللہ تعالی کی دی ہوئی بہت پیاری نعمت ہے اس کو سنبھالے اس کی قدر کریں اگر یہ پریشان ہو تو انہیں حوصلہ دے اگر یہ آپ پر غصہ کریں تو خاموش رہے ان سے اونچی آواز میں بات نہ کریں ان کے سکھ دکھ میں ان کا ساتھ دے یقین مانیئے مرد سے مخلص ساتھی آپ کو دنیا میں نہیں ملے گا بس شرط یہ ہے کہ وہ محرم ہو 🙂

Fardous
 

پاکیزہ عورتیں آخرت میں حوروں سے زیادہ خوبصورت ہوں گی🌹❤

Fardous
 

آپ کی چاہت اور اس کا حل
خوشی چاہیے؟ عبادت کرو
سکون چاہیے ؟ قرآن پڑھو
صحت چاہیے؟ روزہ رکھو
چہرے پہ رونق چاہیے؟ تہجد پڑھو
مشکلات کا حل چاہیے؟ استغفار کرو
برکت چاہیے؟ درود پاک پڑھو
🍒سب کوشش کرو کہ ان اعمال کو اپنی زندگی میں شامل کرو اور بہتر سے بہتر ہوتے جاؤ گے-🍒

Fardous
 

غرور حوروں کا توڑ ڈالا
لگا کے ماتھے پہ، تل خدا نے💖
جو کالے رنگ کا، غلام تیرا
بلال آیا، کمال آیا
نبی کا لب پر جو ذکر ہے
بے مثال آیا ،کمال آیا💕
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید*
*اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید۔۔۔۔
،💖💖💖💖💖💖

Fardous
 

🌷بے حیاٸی سب برائیوں کی جڑ ہے🌷
🍂کوشش کریں اس سے بلکل بچ کے رہیں تاکہ آپ کیی برائیوں اور کیی گناہوں سے بچ سکیں اور برائیوں سے بچیں گے تو زندگی میں کیی دکھ تکلیف اور پریشانیوں مشکلات سے بچیں گے-🌸🍒

Fardous
 

زندگی امتحان ہے۔اسکا دیا ہوا پرچہ حل کرنے کے بجائے غفلت میں ضائع کر رہے ہیں جسکا خمیازہ قیامت میں بھگتنا پڑیگا
be alert

Fardous
 

سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت ہے✨
🍀برائی کا راستہ آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے✨
🍂لہذا سب اس بات کی کوشش کریں کہ نیکی اور سچائی کا ہی راستہ اختیار کریں ہر وقت مشکل ضرور ہے لیکن کامیابی بھی اسی راستے سے ملتی ہے جی🍒

Fardous
 

کبھی سوچا ہے؟ کہ ہم ڈپریشن کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟ کیوں ہماری زندگی سے سکون اٹھ رہا ہے؟ کیوں ہم ہر پل پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں؟
کیوں کے ہماری زبان سے، دل سے، گھر سے اللہ کا ذکر نکل سا گیا ہے، پھر کیسے یہ دل اطمینان پکڑ سکتے ہیں؟؟
دلوں کا سکون تو اللہ کے ذکر میں ہے،💕

Fardous
 

⚠️"فکر آخرت"⚠️
┗━━━━ ⭐ ━━━━┛
❀"یہ "تمہاری" زندگی ہے۔
❀"تم اس میں کچھ بھی کرسکتے ہو، کچھ بھی بن سکتے ہو۔
❀"اگر اس زندگی کا حساب تم نے دینا ہے تو، تم ہی فیصلہ کرو ناں کہ اسے تم نے کیسے جینا ہے!
❀"#دین کے #حساب سے یا #دنیا کے؟⁉️

Fardous
 

🌼🌹🌱
_*اگر ڪـوئی شخص جنت میں جانے ڪـی خواہش رڪھتا ھـــــے تو اسے دنیا میں بہت سی ناگوار چیزوں ڪـو برداشت ڪرنا ہوگا اور اپنی خواہشاتِ نفس سے لڑنا ہوگا.*_
🌼🌹🌱

Fardous
 

کمرہ امتحان میں جب پیپر کُچھ نہ آتا ہو تب انسان سچے دل سے پڑھائی کرنے کا پُختہ عزم کرتا ہے اور امتحان کے بعد اُس انسان کے لیے پُوری زندگی تیاری کے لیے پڑی ہوتی ہے لیکن جب قبر میں انسان اُترے گا تب یہ موقع ہرگز دُوبارہ نہیں ملے گا..

Fardous
 

ھمیشہ حق اور سچ کی راہ کو اختیار کریں 🌷
🌻اللہ تعالی ہمیشہ آپ کی مدد فرمائے گا🌸🍒

Fardous
 

🍁اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور صاف بات سیدھی کیا کرو-✨
🍀اللہ تعالی سے ہمیشہ ڈرتے رہنا چاہیے اور ہمیشہ ہی صاف ستھری اور سیدھی بات کہنی چاہیے اسی میں ہماری کامیابی ہے دنیا اور آخرت میں یہی کامیابی کا ذریعہ بنیں گے-✨

Fardous
 

سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت ہے✨
🍀برائی کا راستہ آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے✨
🍂لہذا سب اس بات کی کوشش کریں کہ نیکی اور سچائی کا ہی راستہ اختیار کریں ہر وقت مشکل ضرور ہے لیکن کامیابی بھی اسی راستے سے ملتی ہے جی🍒

Fardous
 

جــــس کــــے خیــــال ســــے
لبــــوں پر تبســــم چھــــا جائــــے
وہ ذاتــــ صرفــــ
میــــرے نبــی پاکــــ مُحمّــــد ﷺ کــــی ہــــے❤ﷺ ⚘
صلی اللّٰــہ علیــــہ والــــہ وســلم ☘ 💕 🍃