Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

🥀بے شک آپ کی ایک نیکی آپ کے ایک گناہ کو مٹاتی ہے۔
تو کوشش کریں ہمیشہ نیکی کرتے رہیں اور اپنے نامہ اعمال میں ڈھیروں گناہوں کو نیکی کرنے سے ختم کرتے جاٸیں۔
بے شک آپ کا اور میرا رب گناہوں کو معاف کرنے والا ہے۔
نماز پڑتے رہیں اور کثرت سے درود پاک پڑتے رہیں۔

Fardous
 

بے شک اللہ کے ذکر کرنے میں قلب کو سکون ملتا ہے
کوشش کیا کریں اپنی زبان کو اپنے دل کو اللہ کے ذکر میں ہر گھڑی مشغول رکھا کریں اس سے روح تک کو سکون ملتا ہے
نماز اور درود پاک کثرت پڑتے رہا کریں

Fardous
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، تو اسے دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے“۔

Fardous
 

Junaid Khan ▶ ❤❤رب سے جڑنے کا سفر ❤❤
کون سی بُرائی نیکی سے بھی بہتر ہے ؟
وہ بُرائی جس کے بعد تمہیں پچھتاوا ہو , سکون نہ ملے اور تم خود کو دوسروں سے کمتر سمجھنے لگو وہ اُس نیکی سے بہتر ہے جس کے بعد تم مغرور ہو جاؤ اور دوسرے تمہیں حقیر لگنے لگیں, جب گناہ ہو جائے تو فوراً توبہ کر لیا کریں ایسے گناہ گار بھی اُسے بہت پسند ہیں جو گناہ کے بعد اکڑتے نہیں ہیں اور گناہ کو گناہ ہی سمجھتے ہیں اللہ کے نبی فرماتے ہیں ' تمام بنی آدم خطاکار ہیں اور بہترین خطاکار وہ ہیں جو توبہ کر لیتے ہیں'!

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
آمين
F  : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ آمين - 
Fardous
 

اللہ کے نافرمانی ہی گناہوں کا سبب بنتی ہے اور انسان گناہوں میں ڈوب کر اپنی جہنم اور گہری کرتا چلا جاتا ہے ۔

Fardous
 

اپنے نفس کو حلال خوشیاں دیں تاکہ وہ حرام کی تمنا نہ کرے🖤 ❤️

Fardous
 

دوسروں کی ضرورت پوری کرنے والے بن جائیں*
*اور آپکو پتہ ہے انکی سب سے بڑی ضرورت کیا ہے؟*
*رب کی پہچان لوگوں کو رب والا بنا دیں حق کے راستے کی پہچان کروا دیں*

Fardous
 

کمال کی بات یہ ہےکہ 👈اللّٰهﷻ ایک☝️ ہے
مگر وہ ہر ایک کا ہے...!💯
❣️(سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ)❣️
💗🌿🌸

Fardous
 

💕تمہیں والد میسر ہیں؟؟ گر ہاں تو تو انکی ہنسی سمیٹ لو انکی محبت سے دامن بھرتے رہو ان کے غصے میں بھی پیار بولے گا انکی نظروں سے قرار ملے گا یقین کرو یہ خزانہ ہے لوٹ لو ان کے بوسوں کی تمازت سے زندگی تابندگی بنتی ہے وہ کھو گئے تو ان کو ڈھونڈنے ان کے آخری مکاں جانا پڑے گا آوازوں پر بھی نہیں بولیں گے صداوں پر بھی نہیں سنیں گے پیاسے ماتھوں کے ساتھ لوٹو گے بوسے نہیں ملیں گے💕.

Fardous
 

❤❤
🥀یہ زندگی بونے اور کاٹنے کا نام ہے
یہ قطعاً ممکن نہیں کہ ہم زمین میں خود غرضی کا بیج بوئیں اور ہمیں تعاون کا پھل ملے

Fardous
 

چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھو
ممکن ہے وہی اللہ تعالی کی رضا کا سبب بن جائے۔
🥀نماز اور درود شریف کثرت سے پڑھا کریں

Fardous
 

نفس اور شیطان آپ کو خنجر یا بندوق سے قتل نہیں کرتا
بس ایسی جگہ لے جاتے ہیں جہاں اللہ کی پکڑ ہو
کبھی بھی ان دونوں کے ساتھ دوستی نہ کرنا
ورنہ یاد رکھنا رب کی پکڑ بڑی شدید ہے

Fardous
 

اور جب جہنم دہکائ جائگی۔اور جب جنت قریب لائ جائگی۔جان لیگا ہر شخص،کیا لیکر آیا ہے وہ

Fardous
 

چلیں آج کچھ لمہے کے لیے زندگی کی ساری تلخیوں کو بھلا کر رب کا شکر ادا کرتے ہیں۔جس حال میں اُس مالک نے رکھا ہے آج بغیر شکوہ کیے اُس مالک دو جہاں کی دی ہوئی ہر نعمت پر ” الحَمْدُ ِلله “ کہتے ہیں۔زبان اور دل سے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ ”میرے اللہ جیسے آپ راضی ویسے ہم راضی“❤

Fardous
 

اگر آپ سچ سننا چاھتے ھیں تو آپ کو دونوں طرف کی بات سننی چاھئے ۔ یکطرفہ بات سن کر کوئی فیصلہ کرنا کسی ایک کے ساتھ زیادتی ھوگی ۔۔ یہ انصاف نہیں ھوگا ۔۔ ھو سکتا ھے آپ گمراہی کا شکار ہو جائیں ۔لہذا کبھی بھی ایک طرف کی بات سن کر کئی بھی فوراً اقدام نہ لیں

Fardous
 

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:🌹🌹
آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے۔

Fardous
 


اللہ تعالی سب خطاٶں کو معاف کرنے والا ہے۔
کوشش کریں اپنی اپنی خطاٶں کو خدا کے ہاں رکھ کر رو رو کر اپنے رب سے معافی مانگے اور دوبارہ نہ کرنے کا ارادہ بھی کریں بلکل وہ مہربان اور رحم و کرم کرنے والا ہے۔۔
بے شک اللہ تعالی ہماری سب خطاٶں کو معاف کرنے والا ہے۔
بے شک ہمارا رب درگزر کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے
کیونکہ ہمارا اپنے رب کے سامنے رو رو کر معافی مانگنا بہت پسند ہے اور وہ بلکل ہماری خطاٶں کو معاف کرنے والا ہے۔
نماز اور درود شریف کثرت سے پڑا کریں۔

Fardous
 

ایک نوجوان نے اپنے داداجان سے پوچھا....؟ داداجان آپ لوگ پہلے کیسے رھتے تھے ..... نہ لائیٹ ،نہ جہاز، نہ انٹرنیٹ ، نہ کمپیوٹر ، نہ فلم ، نہ ٹی وی ، نہ اے سی ، نہ گاڑی ، نہ فون "
دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رھے ھو ........نہ قرآن ، نہ دین ، نہ اسلام ،نہ نماز نہ روزہ ،نہ شفقت ، نہ احترام ، نہ ادب ، نہ اخلاق ،نہ شرم نہ حیا، بس فرق صرف اتنا ھےکہ ھم دنیا سے بے خبرتھے ......اور..... آپ دین سے بے خبر ھو ..........

Fardous
 

اپنی کوتاہیوں پر نظر رکھنا شروع کر دیں ، اپنے اخلاق اپنے کردار ، اپنےمعاملات کو قرآن کے معیار پر check کرنا شروع کر دیں ۔ یقین مانیں آپ کی ہمت ہی نہیں ہوگی کہ آپ دوسروں پر نظر رکھیں ، نہ ہی وقت ہوگا کہ دوسروں کو مائیکروسکوپ کے نیچے رکھ کر انکے عیب تلاش کریں
استاذہ عفت قبول