Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 


یہ دنیا عیش و عشرت کا لبادہ ہے
فقط جنت حقیقت ہے یہ میرے رب کا وعدہ ہے

Islamic Quotes image
F  : السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ⬛ آمين ⬛ - 
Fardous
 

نعمت کے معاملے میں اپنے سے کمتر کو دیکھیں شکر گزار بن جائیں گے اور مصیبت کے معاملے میں اپنے سے زیادہ مصیبت والے کو دیکھیں صبر کرنے والے بن جائیں گے بیشک اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں مصلحت اور حکمت ہے⁦۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*

Fardous
 

تذکرہ اُن کا نہیں محدود روئے ارض تک ۔۔۔۔۔
آسمانوں پر بھی فرشتوں میں ہے ذکرِ نبی ﷺ ۔۔۔

Fardous
 

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ خود انسان ہی ہے..!

Fardous
 

اللہ پاک پر یقین اتنا کامل رکھو کہ
اگر مگر لیکن اور کاش نہ کہنا پڑے۔!!
🥀بے شک انسان کو اللہ پر یقین ایسا ہونا چاہیے کہ اس میں شک کی بنیاد کی گنجائش بلکل نہیں ہونی چاہیے۔
جن کے یقین اپنے رب پر پختہ ہوتے ہیں وہ لوگ اگر مگر شاید کا لفظ اپنی بات میں کبھی شامل نہیں ہونے دیتے ہیں۔
جو لوگ اپنے رب پر کامل یقین رکھتے ہیں ان کو وہ بہت زیادہ نوازتا ہے۔
بے شک ہمارا رب سب سے بہتر عطا کرنے والا ہے۔
ہر وقت اپنے رب سے خیروعافیت مانگتے رہنا چاہیے۔
🥀بے شک وہ سب سے بڑا مددگار ہے۔

Fardous
 

لوگوں کی خوشیوں اور رزق پر نظر مت رکھیں اللہ کی تقسیم پر راضی رہیں کیونکہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم کرنے والا نہیں۔!!
بے شک لوگوں کی خوشیوں اور رزق کو دیکھ کر خوش ہوا کریں کیونکہ اللہ تعالی سب کو بہتر رزق عطا کرنے والا ہے
اس کا ہر حال میں شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کیونکہ شکر ادا کرنے والے اپنے بندوں کو ہمیشہ پسند بھی کرتا ہے اور زیادہ رزق اور خوشیاں بھی عطا کرتا ہے۔
بے شک اللہ تعالی غفور رحیم ہے۔
بے شک اللہ تعالی مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔

Fardous
 

برے سلوک کا بہترین جواب اچھا سلوک ہے۔!!
اگر آپ لوگوں سے اچھا سلوک کرتے ہیں تو بدلے میں لوگ آپ کو اس کا الٹ ہی صلہ دیتے ہیں۔
تو دل کو چھوٹا مت کریں اور ہمیشہ اچھا برتاٶ لوگوں سے رکھیں کیونکہ اللہ تعالی حسن سلوک والے لوگوں کو پسند کرتا ہے اور صلہ رحمی کو بھی پسند کرتا ہے۔
اچھا کرتے جاٸیں اور اپنے رب سے اس کا صلہ آپ کو ھمیشہ بہتر کی صورت میں ضرور ملے گا۔
درود شریف ہمیشہ پڑھتے رہا کریں۔

Fardous
 

اچھے اخلاق ہونا رب کی بہت بڑی عنایت ہے۔
کوشش کریں اپنے اخلاق کو دن بدن بہتر سے بہتر بناتے جاٸیں کیونکہ اچھے اخلاق ہونا انسان کے لیے بھی بہت بڑی کامیابی ہے۔
آپ کوشش کریں اللہ کی مخلوق سے اچھے سے اچھا برتاٶ کریں اور مخلوق سے نہیں بلکہ اپنے پیارے رب سے اس کا نعم البدل مانگے کیونکہ وہ بے شک بہتر سے بہتر عطا کرنے والا ہے۔
نیکی کریں اور اس کا اجر انسانوں سے نہیں بلکہ اپنے پیارے رب سے مانگے اور اللہ تعالی نیکی کا اجر دنیا میں بھی دیگا اور آخرت میں بھی عطا کرے گا۔
پانچوں نماز بھی پڑھیں اور کثرت سے درود پاک بھی پڑیں۔

Fardous
 


🥀اور پھر ہوتا وہی ہے جو اللہ پاک چاہتا ہے۔ !!
🥀جی بلکل وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے ہمیں پریشان نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ تعالی جو بھی کرتا ہے ہمارے لیے بہتر کرتا ہے۔
🥀بس آپ اپنی طرف سے اچھا کرتے جاٸیں باقی اللہ تعالی پر چھوڑ دیں وہ ہمیں سب سے بہتر عطا کرنے والا ہے۔
🥀بے شک وہ ہر چیز پرقادر ہے۔
🥀درود پاک ہمیشہ اپنی زبان پر جاری رکھا کریں۔
🥀اس سے کیی رحمتیں اور برکتیں حاصل ہوتی ہیں۔

Fardous
 

گونگا تمنا کرتا ہے کہ..
کاش وہ #قرآن کی تلاوت کر سکے..
بہرا تمنا کرتا ہے کہ وہ #قرآن کو سمجھ سکے..
اندھا تمنا کرتا ہے کہ وہ #قرآن کو دیکھ سکے..
لــیــکـــن..؟؟
ہم نہ اندھے ہیں..
نہ بہرے ہیں..
نہ گونگےہیں..
مگر جدید آلات نے ہمیں #قرآن سے غافل کر دیا..!!

Fardous
 

رسول اللہﷺ نے فرمایا:
"جو مجھ پہ1 ایک بار درود پڑھے گا
⬅ اللہ اس پہ دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔
⬅ اس کے دس گناہ معاف فرمائے گا
⬅اور دس درجے بلند فرمائے گا
❤ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

Fardous
 

کوئی اکیلا کبھی نہیں ہوتا۔۔❣
خدا ہر وقت ساتھ ہے۔۔
🥀بے شک انسان کو کبھی ایسا نہیں سوچنا چاہیے کہ میں اکیلا ہوں دنیا کے رشتہ دار چاہے کتنا دور چلے جاٸیں بلکل آپ کو پریشان نہیں ہونا چاہیے۔
🥀کیونکہ اللہ تعالی انسان کے ساتھ ھمیشہ رہتا ہے۔
🥀بس ہم لوگوں کو پریشان اور گھبرانا نہیں چاہیے وہ رب کی ذات ہمیشہ ہمارے ساتھ ھے۔
🥀وہ اکیلا نہیں چھوڑتا لوگوں کے رویے سے مت گھبراٸیں اور اللہ تعالی کے ساتھ سے پر امید رہیں۔

Fardous
 

یہ دنیا فانی ہے۔
🥀تو اس کے پیچھے نہ بھاگیں اپنے رب کے احکامات پر ضرور عمل کریں۔
🥀یہی ہم سب کے لیے دنیا اور آخرت کے لیے فایدہ مند ہے۔
🥀یہ دنیا کچھ دن کی عارضی زندگی ہے اس کے بدلے میں اپنی آخرت کو خدارا خراب مت کریں اور اس کے لیے اپنے آپ کو ضرور تیار کریں۔
🥀کیونکہ حشر کے میدان میں ہم نے اپنے اپنے اعمال کا جواب ضرور دینا ہے۔
🥀تو ہم سب کوشش کریں کہ اس دن کے لیے سب سے اچھا سامان تیار کرلیں۔
🥀باقی اللہ تعالی غفور رحیم ہے معاف کرنے والا ہے۔
🥀ہمیشہ درود شریف پڑھتے رہا کریں اس میں بہت برکتیں ہیں

Fardous
 

اگر تم ہر مسکراہٹ کے بعد اللہ کا شکر ادا نہیں کرتے تو تمہیں یہ حق بھی نہیں ہے کہ
اپنے ہر آنسو کی شکایت اللہ سے کرو ❤️✌️💯

Fardous
 

آج تک سوائے انســـان کےکسی ذی روح نے اپنــےمستقبــــل سے مایوس ہو کر خودکشـــــی نہیں کی..!!

Fardous
 

پریشان ہیں؟
دل دکھی ہے؟❤️❤️
کسی بات سے تکلیف پہنچی ہے؟
کوئی مسئلہ درپیش ہے؟❤️❤️
کسی مصیبت میں بری طرح پھنس گئے ہیں؟
ڈپریشن میں ہیں؟❤️❤️
تو پھر اللہ پر بھروسہ کر کے پورے یقین کے ساتھ یہ پڑھیں!!❤️❤️
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ کیا ہی خوب کار ساز ہے❤️❤️

Fardous
 

میری دُعا ہے اللّٰہ کرے!
آپ کی ہر اِن شَاءاللّٰہ "اَلحَمدُللّٰہ" میں بدل جاۓ. ❤️✨
#آمین

Fardous
 

اطمینان رکھیں! آپ کی قسمت کا لکھا آپ سے کوئی نہیں چھین سکتا کیونکہ آپ کے رب نے لوگوں کو مقدر تک رسائی نہیں دی 🔥💯

Fardous
 

اگر کسی کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں لاسکتے
تو کم از کم اس کی مسکراہٹ چین نہ لینا