جہاں دو راستے ہوں وہی سوچ آتی ہے جس آدمی کے پاس راستہ ہی ایک ہو اسے سوچنے کی ضرورت نہیں۔!!
(واصف علی واصف)
مظلوم کی بددعا سے ڈرو مظلوم کی بددعا عرش کو بھی ہلا دیتی ہے
خود غرضی
خود کی فکر سب کو ہوتی ہے، ہونی بھی چاہیے
لیکن "صرف" خود کی فکر کرنے والا آخر میں صرف "خود" ہی رہ جاتا ہے
لہٰذا خود غرضی چھوڑیے اور خلق خدا کے لیے قربانی دینے کا جذبہ پیدا دیجیے
یقین کیجیے آپ گھاٹے میں نہیں رہیں گے
دکھ ضروری ہوتے ہیں ، انسان کو نعمتوں کا شمار کرنا سکھاتے ہیں شکرگزار بناتے ہیں۔
گنہگار کی عاجزی ، عبادت گزار کے غرور سے بہتر ھــے •
ہمارے معاشرے کا یہ المیہ ہے کہ ہمیں علم ہی نہیں کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے اور کیا نقصاندہ ہم معاشرے کی ڈور کو دیکھ کر بھیڑوں کی طرح ان کے پیچھے ہی ڈورتے جا رہے ہیں ۔
زندگی کی ساری کمائی کو اگر موت پر تقسیم کیا جائے تو صرف کفن بچتا ہے. اس لیے حلال کمائیں حلال کھائیں اور دوسروں کے کام آئیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔*
اپنا پیسہ خرچ کر کے دنیا کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے لوگ کہاں کہاں جاتے ہیں
اور آگر یہی پیسہ رب کی محتاج مخلوق پر خرچ کرے
تو رب جنت کو آپ کی ملکیت بنا دے گا
جیسا گمان رکھو گے ویسا ہی پاؤ گے!!!!
آپ کی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں آپ کی باتیں ہمیشہ سنی گئی ہیں عرش پہ,اور ہم کہتے ہیں اللہ ہم سے ناراض ہے,اللہ ہم سے کیسے ناراض ہو سکتا ہے,وہ تو کہتا ہے کہ تم مجھ سے جیسا گمان رکھو گے مجھے ویسا ہی پاؤگے,کیا اللہ نے ہمیں چھوڑا ہوا ہے؟کیا ہر دن وہ ہمیں نیند سے نہیں جگاتا؟ہمیں ایک روشن دن کو دیکھنے کی توفیق نہیں دیتا؟ہمیں اتنا کچھ تو دیا ہے اللہ نے,جو ہم شمار میں بھی نہیں لا سکتے.نکل آئیں شیطان کے بہکاوں سے,آپ عقل رکھنے والوں میں سے ہیں.
ثواب کی نیت سے پوسٹ کو شئیر ضرور کریں اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
اس جہاں کے پار ایک مقام ایسا ہے جس کو "عرش الٰہی" کہتے ہیں، وہاں ہر صدا پہنچتی ہے، وہاں خاموش چیخیں سنی جاتی ہیں، وہاں کرب میں گزرے ایک ایک پل کا حساب رکھا جاتا ہے، وہاں ہر آنسو کی قیمت لگتی ہے، تو تم پرسکون ہو جاؤ وہاں زیادتی نہیں ہوتی ہر آنکھ سے بڑھکر دیکھنے والا تمہیں دیکھ رہا ہے، ہر کان سے بڑھ کر سننے والا تمہیں سن رہا ہے، تم ہر لمحہ اسکی نظر میں ہو وہ آشنا ہے ہر اس ستم سے جو دنیا نے تمہیں دیے۔۔۔! اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب وہ تمہیں نواز دیگا اور تم اپنی خوش نصیبی پر رشک کرو گے۔۔۔ وہ مہربان رب۔۔۔ کچھ نہیں بھولتا۔💯❤️
سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*
بے شک گناہ کرنےسے دل کالاہوجاتاہے
اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی
اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی .
جب تک "الفـــــــــــاظ" "تحریـــــــــروں" سے نکل کر "عمــــــــــل" میں شامل نہیں ہونگے ؛ نہ "دل" بدلے گا نہ د ل کی "دنیـــــــــا
🥀جب تک اچھے الفاظ تحریروں سے نکل کر عمل میں شامل نہیں ہو نگے،
تب تک نہ دل بدلیں گے، نہ دور بدلے گا۔
مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ! جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتے ہیں...
ایسا کچھ نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور ایسا بھی کچھ نہیں جو اس کے اختیار سے باہر ہو..💞
زندگی بہت قیمتی متاع ھـــــے اس ڪـو وقتی غموں پر سوگ مناتے نہ گزریں اپنی زندگیوں ڪـو دینی تعمیری ڪاموں پر لگائیں ڪہ ڪس طرح ان ڪاموں ڪـو ڪـر ڪـے اللّٰه تعالی ڪـی خوشنودی حاصل ڪـر سڪتے ہیں ڪیونڪہ عقلمند وہی ھـــــے جو مقصد حیات ڪـو پہنچانتے ہوئے زندگی گزارے اور رب ڪـی رضا ڪـو پا جائے۔
جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیـــں....!!
لیکن جب اللّٰــــہ ربّ العالمیــــــن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں، تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـــں...؟
💕جب مسئلے ختم نہ ہوتے ہوں اور نہ ہی حل ہونے ڪا نام لیتے ہوں تو استغفار اور درود شریف کو تھام لو اللہ پاک ضرور راستے نکال دے گا💕 ان شاء اللہ تعالیٰ 💕
قبر کی اندرونی خوبصورتی کے لیے خود محنت کرو کیوں کہ گھر والے صرف باہر سے ماربل لگا کر بھول جاتے ہیں💙
مرد ہو تم ۔۔ تمہاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو ۔۔
پاس سے گزرے کوئی عورت تو بے خوف ہو ۔۔
گناہوں کی موجودگی میں عبادت کی لزّت محسوس نہیں ہوتی ﷲ پاک ہماری توبہ قبول فرماۓ اور ہمیں سجدوں کی لزّت عطا فرماۓآمین
لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف
اور کہو میں بھٹک (گئ تھی) گیا تھا 😭😭😭😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain