چیزیں مل جاتی ہیں، یقین جانیں کہ کھوی ہوئی چیزوں کی جگہ اچھی بہترین چیزیں لے لیتی ہیں۔انسان کا گھر ، انسان کی دنیا نت نئی چیزوں سے بھرتی ہی رہتی ہے۔ جبکہ ہماری دنیا کو چیزوں کی نہیں" خوبیوں" کی ضرورت ہے ۔ ایمان کی، اخلاص کی اور اخلاق کی کہ ہم بہت اچھے نہ بھی بن سکیں تو بہت برے بھی نہ ہوجائیں۔ہم کسی کے لیے سیڑھی نہ بن سکیں کہ اسے اوپر تک نہ لے جاسکیں تو اسے کھینچ کر نیچے بھی نہ پٹخ دیں۔ہم گڑھے کھودنے والوں میں سے نہ ہوں، بلکہ ان گڑھوں کو بھرنے والے ہوں۔ آسانیاں پیداکرنا ظرف ہے، اور یہ بھی نیکی ہے کہ راستے کی رکاوٹ نہ بناجائے۔*
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘...
شب جمعہ ہے
درود شریف کا اہتمام کثرت سے کریں۔
اگر ایک ماں اپنی جوان اولاد کے مرنے کے بعد بھی زندہ رہ سکتی ہے، تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا".🔥💯
انبیاء کرام کے راستے کو چھوڑ کر اپنی ذاتی ریسرچ پر مت چلیں. انبیاء کرام کے منع کئے گئے کاموں میں کوئی نہ کوئی لو حک ہے اور ہمارے لئے بہتری... اپنے دین اسلام کو پڑہیے اسکی جستجو میں لگ جائے جو ہماری نظر میں عمل ثواب ہے کہیں روز محشر صرف مشقت ہی نہ ٹہر.ے.اس دن رائی کے دانے جتنی نیکی کے لئے بھی ہم تڑپ رہے ہونگے.
جو کماٶ کوشش کرو حلال کا کماٶ
اسی میں ہی بہت برکت ہے۔
اگر حرام کماٶ گے غلط طریقوں سے تو اس میں اے انسان تم کو ہی ہمیشہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔
اور رزق میں برکت بھی نہیں رہتی ہے۔
حلال رزق چاہے کم ہی کیوں نہ ہو اللہ تعالی اس میں بہت برکت ڈالتا ہے۔
ہمیشہ درود شریف پڑھتے رہا کریں اس میں رحمت اور برکت ہے۔
کتنے ہی متقی
ہو جاٶ مگر نفس سے کبھی بھی
بے فکر نہ ہونا
اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بناتی ہے، کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ میں
آتی ہیں ❣️
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
میں قربان اس دُکھ پر، جس کے اختتام میں مجھے خدا ملے "
_ﷲ تعالیٰ کو کثرت سے یاد کرو تاکہ تم فلاح پا سکو _°❤️🌸
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛ Offline ⬛⬛
اللہ سن رہا ہے__اللہ دیکھ رہا ہے__💚
مانگ لو اپنے رب سے گناہوں کی بخشش۔۔کر لو عبادتیں اس رب کی۔۔۔
کے کب آجائے موت_اللہ دیکھ رہا ہے۔۔۔💯❤
دنیا سے سانس کی لڑی کب ٹوٹ جاۓ کوٸی علم نہیں ہے لہذا اپنے رب کو راضی کرلو یہی ہمارے لیے بہتر ہے
کثرت سے درود شریف پڑھتے رہا کریں
لوگوں کی محبتـــ پانی کے بلبلـــے جیســی ہے
زیادہ دیر نہیــں رہتــی مگر ،
اللّٰه کی محبتـــ آبِ حیاتـــ ہے، امر ہے،
کبھــی ختــم نہ ہونــے والی!!!
تمہارے آنسو جو تمہاری روح میں اُترتے ہیں پر کسی کو دیکھتے نہیں وہ اللّٰہ پاک دیکھتا ہے۔ وہ تمہاری تکلیف سے بے خبر نہیں ہے تم نہیں جانتے لیکن وہ تمہاری حفاظت کیے ہوئے ہے۔ ہر طوفان بربادی لے کر نہیں آتا جیسے حضرت نوح علیہ السلام کے لیے طوفان ہار نہیں بلکہ جیت لایا تھا۔ ویسے ہی تمہاری آزمائش تمہاری جیت بن جائے گی آغاز میں چوٹ ہے تو اختتام میں شفا بن جائے گی وہ تمہیں ایسے نوازے گا کہ نمازوں میں تمہارے گرنے والے آنسو اللّٰہ پاک جی کی رحمت پر حیران رہ جائیں گے۔۔
#prayers needed😢
میرا ایمان ہے،ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﯿﺰﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺭﻓﯿﻖ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ .
ھو اللہُ رفیــق الاعلٰی💖
طہارت کے مسائل!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو اپنا عضو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے، نہ داہنے ہاتھ سے طہارت کرے، نہ (پانی پیتے وقت) برتن میں سانس لے۔*🔹
گھر والوں پر خرچ کرنے کا اجر*
🔹 *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا "آدمی کی کوئی کمائی اس کمائی سے بہتر نہیں جسے اس نے اپنی محنت سے کمایا ہو، اور آدمی اپنی ذات، اپنی بیوی، اپنے بچوں اور اپنے خادم پر جو خرچ کرے وہ صدقہ ہے۔*🔹
⬛کانوں کا ذکر الله کی بات کو توجہ کے ساتھ سننا ہے
یہ بھی محبت کی دلیل ہوتی ہے کہ جب محبوب کی بات ہو تو انسان کان لگا کے سنے ⬛کہ کیا بات کر رہے ہیں۔
گناہ نہیں چھوڑ سکتے تو توبہ بھی مت چھوڑیں ان شاء اللّٰه توبہ کی برکت سے گناہ چھوٹ جائیں گے
توبہ کرنے کے لیے گناہ گار ہونا ضروری نہیں ہے یہ ایک مستقل عبادت ہے توبہ بلکل غسل کی طرح ہے جتنی بار کیا جائے کم ہے یہ روح کو ہر بار ایک نئی تازگی سے نوازتا ہے اس لیے توبہ کا دامن کبھی مت چھوڑیں
اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں. . . اے ایمان والو تم بھی آپ نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجو. . . . . .❤️
صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم
❤
اے انسان دنیا میں تو اتنا کیوں مگن اور محو ہوگیا ہے کہ تمہیں آخرت کی بلکل فکر نہیں ہے۔
اے انسان غفلت سے بیزار ہو جا اور یہ حقیقت ہے کہ دنیا بلکل فانی ہے کہ کب سانس کی لڑی ٹوٹ جاۓ یہ بھی ہم کو علم نہیں ہے پھر کیوں آخرت کی تیاری کے لیے تو بلکل ہی بھول گیا ہے۔
دنیا فانی ہے اور آخرت کے بارے میں کچھ جمع کرلو وہیں ہم نے جانا ہے
ہمیشہ اپنی زبان پر درود پڑھتے رہا کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain