زندگی میں بہت کچھ بدلتا ہے اور بدلتا بھی رہے گا ، بہت کچھ ایسا ہوتا ہے جو ہماری مرضی کا نہیں ہوتا ، بہت کچھ چھوڑنا بھی پڑے گا اور پڑتا بھی رہے گا ، بہت کچھ جھیلنابھی پڑے گا ، مشکلیں آتی ہیں آئیں گی بھی ، اور آتی بھی رہیں گی ، دکھوں کے بگولے بھی آتے ہیں آئیں گے بھی ، اور آتے بھی رہیں گے ، ان سے لڑنے کےلیے کوئی بھی تمہارے ساتھ کھڑا نہیں ہو گا ، سو کسی سے امید مت لگانا کہ وہ تمہیں حوصلہ دے گا ، تمہارے برے وقت میں ، تمہاری مشکل میں تمہارا ساتھ دے گا ، یہ کام تمہیں خود ہی کرنا ہے اور کرنا پڑے گا بھی ، یہ دنیا ہے یہاں اپنی لڑائی خود لڑنی پڑتی ہے ، وقت کیسا بھی آئے ، کوئی تمہارے ساتھ ہو نا ہو لیکن " تم خود " اپنے پاس ضرور موجود رہنا کیونکہ آخرمیں تمہیں ضرورت تمہاری اپنی ہی پڑے گی۔*
《تلخ حقیقت 》
👇
آج کل ہم اذان سنتے نہیں صرف اس کے ختم ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔ اللہ ھمیں ازان سننے ؛ دھرانے اور سب بھائيوں کو نماز با جماعت کی توفیق عطا فرما۔ آمین 💗
سوچو نا ذرا اس لمحے کو جب تمہارا رب پوچھے گا، بتاؤ اپنی جوانی کہاں لگا دی…..؟
تو کیا بنا کسی ہچکچاہٹ کے، کہہ سکو گے اللہ آپ کی راہ میں۔۔؟♥️
#Answer ???
کیا سارے گانوں کو حفظ کرنا شرم کی بات نہیں ہے؟
ہر نماز میں ایک ہی سورت دہرائی جاتی ہے
اس پر غور کریں‼ ️😓😓
اپنے کانوں کی اپنی آنکھوں کی اپنی زبان کی حفاظت کیجئے آپکا دل محفوظ رہے گا جیسے ہی آپ اپنی نظر اپنی سماعت اپنی زبان کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں آپکا دل بے لغام ہو جاتا ہے جو آپسے کچھ بھی کروا سکتا ہے جو آپکو کہیں بھی لیجا سکتا ہے ۔دل کو قابو کرنے کے لیے آنکھوں کانوں اور زبان کی حفاظت بہت ضروری ہے ۔
کسی بھی انسان سے بد-گمان نہ ہوں ،اور انکے لئے غلط راۓ قائم نہ کریں ، کیوں کی ہماری سوچ ہمارے قلب و روح کی ترجمانی کرتے ہیں!!!
بعض اوقات ہم اپنے نفس کی خاطر یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔۔ توبہ کے دروازے پر کسی ایک کا نام تو نہیں لکھا ہوتا۔۔۔
دوسروں کے بارے میں ہمیشہ مثبت سوچ رکھیں
آپ کی منفی سوچ اور رویہ دوسر وں کے لیے ازیت کا باعث بن سکتا ہے۔
شاد و آباد رہیں.....
ہو سکتا ہے جسے آپ نے حقارت سے دیکھا ہے اللّٰه اسے محبت سے اور فرشتے رشک سے دیکھتے ہوں⬛
نبى صل الله و عليه و سلم نے فرمايا آدمى جب صبح کو اٹھتا هے تو اس کے هر جوڑ پر صدقه واجب هو جاتا هے پس ايک دفعه الحمدللّه بولنا صدقه هے ايک دفعه سبحان الله بولنا صدقه هے ايک دفعه اللّه و اکبر بولنا صدقه هے اور ايک دفعه لا الا الاالله بولنا صدقه هے
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو
کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گاوآپسی اتنی ہی دشوار ہوگی
یہ جو تمہارا نفس ہے تم اگر اسے خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مصروف کر لے گا🥀🥀
برائى كو خود ميں اور اچهائى كو دوسروں ميں تلاش كرو، يہى انسان كى سب سے بڑى اصلاح اور اسى ميں فلاح ھے۔"
الله پاک آپکی تمام مشکلات دور فرمائے، روحانی و جسمانی صحت عطا فرمائے کبهی کسی کا محتاج نہ کرے اور سدا اپنی حفظ و امان میں رکهے.
آمين ثم آمین یا رب العالمین
ہميشۂ خوش رہيں
یقیناً نیکیاں براٸیوں کو دور کردیتی ہیں
⬛سورہ ہود ⬛
🥀تو ہمیں آج سے کوشش کرنی چاہیے کہ اپنی سب پرانی برائیوں سے اللہ تعالی سے معافی مانگیں۔🥀🥀
🥀ھمیشہ نیکیاں کرتے رہیں کیونکہ برائیوں کو نیکیاں دور کر دیتی ہیں۔🥀🥀
🥀کل کی بجائے آج ہی یہ عمل شروع کر دیں کیونکہ ہم کو کیا پتہ کب یہ دنیا کا میلہ ہمارے لیے ختم ہو جاۓ۔🥀🥀
🥀ہمیشہ نماز قرآن پاک اور درود شریف پڑھتا رہا کریں۔🥀🥀
پڑھنے لگیں درود اگر دِل کی دھڑکنیں ﷺ
اس سے بڑا تو کوئی اللّٰه کا کرم نہیں
صَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤
*کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو*
*کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے*
انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اور اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کے ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں۔❤️
ہمارا ہر کام آسان ہوگا
جس دن کا پہلا کام نماز ہوگا
اپنی زندگی کو دنیا میں اتنا مگن نہ کرلو کہ اپنی آخرت کو بلکل بھول ہی جاٶ حالانکہ دنیا ایک دھوکہ کے سوا کچھ نہیں ہے تو بہتر ہے دنیا کو چھوڑ کر اپنی آخرت کو کامیاب بنائيں

اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں۔ سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔"
پھر بولا، "صاحب، یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیے جاتے ہیں۔"
یاد رکھیں ۔
رزق اللہ کے اختیار میں ہے ، بندوں کے نہیں ۔۔۔۔۔
ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔
ملازم کی تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain