Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

وہ جواب دیتے ہیں کہ
بارش ہوئی تو الحمد للہ اور اگر بارش نہ ہوئی تو بھی الحمد للہ ۔
سبق اور عبرت :
جو چیز آپ کے لئے مناسب ہو ضروری نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی مناسب ہو اور جو آپ کے لئے مناسب نہیں وہ دوسرے کیلئے بھی نامناسب ہو یہ لازمی نہیں ہے۔
یہ دنیا ہے یہ ایسی ہی ہے لہذا ہر حال میں اللہ کا شکر کیجئے۔

Fardous
 

ایک دانا شخص کی دو بیٹیاں تھیں ایک کسان کو بیاہ دی دوسری بیٹی کی شادی کوزہ گر( مٹی کے برتن بنانے والا) کے ساتھ کر دی،سال بعد بیٹیوں کے حال احوال جاننے کیلئے وہ شخص ان کے گاوں اور شہر چلے جاتے ہیں۔
جو بیٹی کسان کو بیاہ دی ہے وہ خوش دلی سے باپ کا والہانہ استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق پوچھنے پر بتاتی ہے کہ ادھار بیج خرید کر کھیت کھلیان آباد کئے ہیں اب بارش کا انتظار ہے،بارش ہوئی تو سمجھیں رحمت ورنہ زحمت اور مصیبت۔
وہاں سے رخصت ہو کر کمہار کی بیوی کے پاس پہنچتے ہیں بیٹی باپ کا خوب استقبال کرتی ہے،خیر خیریت اور کسب معاش سے متعلق سوال پر بتاتی ہے کہ بڑی محنت سے کچھ برتن بنا کر سوکھنے کیلئے دھوپ میں رکھے ہیں،اب بارش نہ ہوئی تو اللہ کا کرم،بارش ہوئی تو زحمت اور مصیبت۔
وہ شخص گھر پہنچتا ہے بیگم دونوں بیٹیوں کا حال ہوچھتی ہے وہ ج

Fardous
 

ضروری نہیں ہے کہ آپ کسی کا دل دکھاؤ تو وہ منہ سے بد دعا دے جب بھی وہ آپ کی وجہ سے اللہ کے سامنے روئے گاتو وہ آپ کو بہت مہنگا پڑے گا۔!!

Fardous
 

لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے
حالانکہ بنانے والے نے بتا دیا دھوکا ہے🔥

Fardous
 

کوئی ضبط دے نا جلال دے ،
مجھے صرف اتنا کمال دے ،
مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے ،
کے زمانہ میری مثال دے ،
تیری رحمتوں کا نزول ہو ،
میری محنتوں کا صلہ ملے ،
مجھے مال و زر کی ہوس نا ہو ،
مجھے بس تو رزق حلال دے ،
میرے زہن میں تیری فکر ہو ،
میری سانس میں تیرا ذکر ہو ،
تیرا خوف میری نجات ہو ،
سبھی خوف دل سے نکال دے ،
تیری بارگاہ میں اے خدا
میری روز و شب ہے یہی دعا
تو رحیم ہے تو کریم ہے ،
تو سبھی بلاؤں کو ٹال دے

Fardous
 

چند سال نوکری کی لالچ میں ہم بیشمار کتب پڑھتے ہیں ڈگریاں لیتے ہیں مگر قرآن و حدیث نہیں پڑھتے جو ہمیشہ کے انجام کا راستہ سیکھاتا ہے۔۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*
💞🌱💞🌱💞🌱💞🌱💞🌱💞

Fardous
 

نبی کریم صلی اللّه علیہ وسلم نے فرمایا ”اس شخص کی مثال جو اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا زندہ اور مردہ جیسی ہے۔“
صحیح بخاری

Fardous
 

تم جلدی مل جانے والی دنیا کے پیچھے مستقل رہنے والی زندگی کو داؤ پر نہ لگا دینا💔
دنیا تو کافر کے بھی پاس ہے
مومن کی اصل جگہ تو جنت ہے یہ دنیا تو مومن کے لیے قید خانہ ہے.

Fardous
 

کتنے بھی بڑے کالج یا یونیورسٹی سے پڑھ لو، انسان بننے کیلئے
قرآن پڑھنا ہی پڑتا ہے⁦❤

Fardous
 

ھمارے معاشرے کا ایک تلخ ترین پہلو ناشکری کا ھے کہ ھر چیز موجود ھے اور کہہ رھے ھیں کہ ھم تنگی میں ھیں؟کیا ھمارے رب نے کبھی ھمیں بھوکا سلایا ھے؟ کیا کبھی ایسا ھوا کہ پہننے کو کپڑے نہیں ھیں؟ کیا گھر کا ھر کونا اللہ پاک کے فضل سے بھرا نہیں ھے؟ تو کیوں ناشکری؟ یاد رکھیں اللہ پاک ناشڪـــروں سے نعمتیں چھین لیتا ھے۔ شکر گزار بنیں اور اللہ پاک کے محبوب بن جائیں...!!!!*

Fardous
 

*یہ شکل و صورت چار دن کا کھیل ہوتا ہے پھر کشش ختم ہو جاتی ہے لیکن*
*💐 حسنِ سلوک*
*🌹 حسنِ اخلاق*
*ایسا حسن ہے جو ہمیشہ چڑھتے سورج کی طرح چڑھتا ہے اور کبھی ڈھلتا نہیں*

Fardous
 

کوئی چاهے یا نہ چاهے
سوچے یا نہ سوچے
سمجھے یا نہ سمجھے
تیاری کرے یا نہ کرے۔۔۔
مگرھر حال میں ہم سب نے جانا تو
اسی کی طرف ہےنا۔۔۔
اور پتہ ہے ھم سب کا رخ اسی کی طرف ھے
ہر گزرتا لمحہ,ھماری ھر سانس
ھمارا ھر بڑهتا قدم ھمیں ھماری موت کے قریب سے قریب تر کر رہا وہ بھی ہر پل۔۔۔۔۔۔۔

Fardous
 

یا الله اُس دن کی ذلت سے بچا لینا جب تو فرمائے گا
"وَمتَازُ الْیَومَ اَیُّھَا الْمُجرِمُون"
اے مجرموں! آج الگ ہو جاؤ
القرآن

Fardous
 

مَن ذآقَ حُبَّ اللّٰهﷻ إِرتَوَىٰ }.
ترجمہ:
جِس نے اَللّٰہﷻ کی محبت کی لذت چکھ لی ،
وہ سیراب ہو گیا .

Fardous
 

عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ اُن میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ھے جو آپ کے گھر میں موجود ماں بہن یا بیٹی میں نہ ہو🙂💔 (معذرت کیساتھ🙏)

Fardous
 

ہم لوگ کلمہ پڑھتے ہیں ، نماز پڑھتے ہیں ، روزے رکھتے ہیں زکوۃ دیتے ہیں اور حج کرتے ہیں پر لوگوں پر رحم نہیں کرتے ،آسانیاں نہیں دیتے ، دل جوئی نہیں کرتے ، کسی کو خوش کرنے میں پہل نہیں کرتے اور بس یہی ہی خسارہ ہے...!
صرف عبادات کے لیے خدا کے پاس فرشتے کثرت میں ہیں...!🍂

Fardous
 

💞دعا نصیب والوں کو ملتی ہے !!!!!
اسلیے جب کوئی آپ کو دعا دے تو صدق دل سے اسکے لفظوں پہ آمین کہیں، اور بدلے میں اسے بھی بہترین دعا دیجیے کیونکہ خلوص نیت کو جانچنے کا کوئی پیمانہ نہیں. ......💞

Fardous
 

اور ہم سچا قرآن چھوڑ کر جھوٹے ناول پڑھتے ہیں ۔💔

Fardous
 

ہم ہمیشہ مٹی کے اوپر والی زندگی کی فکر کرتے ہیں ، مٹی کی نیچے والی زندگی کی کسی کو فکر نہیں۔ 💯🥀🥀

Fardous
 

اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں اسکی روح کا ساتھی ہو. . !
🌸-آمــین ثـم آمیـن⁦♥️