Har Ibadat Ka Pata Nahi K Wo Qabool Hui Bh Hai K Nhi.?
Magar
"
DUROOD-E-PAK)" 1 Aisi Ibadat Hai K Adaa Hotay Hi Qabool Ho Jati Hy.
"
SUBHAN ALLAH)" 💖💖
آپکے پاس ایک ہی روٹی ہو اور آپکے بچے بھوکے ہوں تو آپ اس روٹی کو پرندوں کو نہیں ڈالیں گے.*
*اگر آپکے پاس ایک چھاگل پانی کی ہو اور آپ کو صحرا عبور کرنا ہو تو آپ اس پانی سے پاؤں نہیں دھوئیں گے.*
*آپ کے پاس ایک ہی زندگی ہے اور اسی سے آپ کو آخرت کمانی ہے تو آپ اسے بے کار کاموں پر کیسے صرف کر سکتے ہیں*
ساری کائنات آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو واللّٰه! اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں ہے. اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے اور آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں!*
*⏤͟͟͞͞★ᬊ᭄✨❤️🤍
کھارےپانی کا چشمہ ہو یا کنواں پیاس میٹھے پانی سے ہی بجھتی یے۔۔۔!!🌹♥️🌹*
*اسی طرح وہ لوگ میٹھے چشمے یا کنویں کی مانند ہوتے ہیں جن کی ذات سے لوگوں کو فائدہ پہنچے جن کے الفاظ، رویے سے لوگوں کو حوصلہ ملے کڑوا پانی اور کڑوے لوگ کسی کوبھی پسند نہیں ہوتے۔۔۔!!*
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
⬛⬛⬛ Online ⬛⬛⬛
ساری کائنات آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو واللّٰه! اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں ہے. اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے اور آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں!*
*⏤͟͟͞͞★ᬊ᭄✨❤️🤍
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛⬛ Offline ⬛⬛⬛
احباب سُنو.. دُنیا دار الامتحان ہے یہاں سب کُچھ پرفیکٹ نہیـں ملتا، ہمیں سمجھوتے سے جینا پڑتا ہے اور جس میں اللّٰــــہ کی مرضی شامل نہ ہو ہم اس میں چاہے جتنی کوشش، جتنی ایفٹ لگا لیں ہم خوش نہیں رہ سکتے، اسی لیے جو اللّٰــــہ نے ہمارے مقدر میں لکھا ہے، اسے صـبر سے، برداشت سے اور خُوبصُورتی سے نبھانا ہے، یہی زندگی کا حُســن ہے
🌴بیمـاری میــں خــود کــو حوصــلہ دینــے کا ایک طــریقہ یہ بھـــی ہـــے کہ یقیــن رکھیـں بیـماری کــے ذریعـــے اللّٰہ پاک ہمـارے گناہ کـم کــرتا ہـــے••••🌺۔💫
اپنی آنکھیں بند کرو۔
اور تصور میں جاؤ
کہ تمہاری بیٹی بالکل تمہاری طرح کے انسان سے شادی کر رہی ہے۔
دل دھڑکا؟
اگر ہاں تو
پھر خود کو تبدیل کر لو میرے بھائیو ✌️❤️
ناشکری انسان کی سرشت میں شامل ہے- صحت یاب ہو کر کبھی طبیب کی یاد نہیں آتی-
اس کی کشتی طوفان میں پھنس جائے تو اسے صرف اللہ یاد آتا ہے-
پھر وہ اللہ اپنے مجبور و بے کس بندے کو سمندر سے نکال کر خشکی پر لے آتا ہے تو بندہ یک دم سب کچھ فراموش کر دیتا ہے-
الله ان کو زیادہ عزیز رکھتا ہے جو سکھ میں بھی عاجزی اختیار کیے رہتے ہیں...
♡لوگ کیا کہیں گے۔ ♡اللہ کیا کہے گا۔
کس بات کا کتنا عمل دخل ہے ہماری زندگی میں
الفاظ کی کوئی قیمت نہیں لیکن بہت مہنگے پڑتے ہیں اگر غلط استعمال کیے جائیں
مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
بولنے والے کے پاس الفاظ کی کمی ہو لیکن ادب و احترام کی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔ اب دیکھیں نا کہ ہمارے پاس الفاظ کی کثرت ہو چکی ہے
کمی ہے تو بس *لحاظ* کی بات کرتے ہوئے یہ دیکھنا چھوڑ دیا ہے کہ کس سے کیا بات کہہ رہے ہیں
کھری کھری سنانے اور طبیعت صاف کرنے کا ٹرینڈ اتنا زیادہ ہے کہ سادگی مروت اور اخلاق کو گھاس ڈالنا چھوڑ دیا ہے
ایک مخصوص عمر تک ہماری تربیت والدین یا گھر والوں کے اختیار میں ہوتی ہے
لیکن اس کے بعد یہ اختیار ہمارے پاس آجاتا ہے
اگر اس عمر میں بھی آپ نے اپنی تربیت کرنی شروع نہیں کی تو یقینا یہ آپ کے ہی خسارے کا سودا ہے
اور خسارے کے سودے پر *نفع* نہیں ملا کرتا۔۔۔۔🍁
مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
بولنے والے کے پاس الفاظ کی کمی ہو لیکن ادب و احترام کی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔ اب دیکھیں نا کہ ہمارے پاس الفاظ کی کثرت ہو چکی ہے
کمی ہے تو بس *لحاظ* کی بات کرتے ہوئے یہ دیکھنا چھوڑ دیا ہے کہ کس سے کیا بات کہہ رہے ہیں
کھری کھری سنانے اور طبیعت صاف کرنے کا ٹرینڈ اتنا زیادہ ہے کہ سادگی مروت اور اخلاق کو گھاس ڈالنا چھوڑ دیا ہے
ایک مخصوص عمر تک ہماری تربیت والدین یا گھر والوں کے اختیار میں ہوتی ہے
لیکن اس کے بعد یہ اختیار ہمارے پاس آجاتا ہے
اگر اس عمر میں بھی آپ نے اپنی تربیت کرنی شروع نہیں کی تو یقینا یہ آپ کے ہی خسارے کا سودا ہے
اور خسارے کے سودے پر *نفع* نہیں ملا کرتا۔۔۔۔🍁
#مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
*☜︎︎︎صرف چند لمحوں کی اچھی سوچ آپ کے پورے دن کو اچھا گزار سکتی ہے۔ ہمت کیجیۓ دنیا ہمت توڑے گی اور آپ کا رب آپ کو ہمت دے گا☞︎︎︎*
جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے، جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے ۔ جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو ۔ وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو ۔ وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی، ۔ خدارا اپنے الفاظ ۔ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاوو، دوسروں کا سہارا بنو--🔥🌹🌹
❤❤
#مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
*☜︎︎︎درخت چاہیے کتنا ہی اونچا اور مضبوط ہو اگر اس کا تعلق مٹی سے ختم ہو جائے تو مر جائے گا اس طرح اگر انسان عاجزی چھوڑ دے تو اس کی بلندیاں ختم ہو جاتی ہیں🌹♥️🌹☞︎︎︎
#مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
*☜︎︎︎ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم دنیا کو اللہ کے بھروسے چھوڑ کر آخرت کو سنوارنے میں لگ جاتے مگر افسوس کہ ہم آخرت کو اللہ کے بھروسے چھوڑ کر دنیا سنوارنے میں لگ گئے☞︎︎︎*
قبول ہونا اور مقبول ہونا ..... دو الگ الگ مراتب و مقام ہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ ضروری نہیں کہ جو قبول ہو۔۔۔۔ وہ مقبول بھی ہوجائے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
اس کی مرضی ہے کہ۔۔۔۔ نظر دے کر منظر چھین لے۔۔۔۔۔۔۔۔ یا نظر کے ساتھ منظر بھی دے۔۔۔۔۔۔۔ اور۔۔۔۔۔ پھر اسے دنیا کے لئے نظارہ بھی بنادے۔
یعنی قبول بھی کرلے اور مقبول بھی بنا دے۔
اور یہ کسی بھی شخص کے اختیار میں نہیں ہے کہ اسے اللہ کے حکم کے بغیر موت آجائے، جس کا ایک معین وقت پر آنا لکھا ہوا ہے۔ اور جو شخص دنیا کا بدلہ چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ دے دیں گے، اور جو آخرت کا ثواب چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ عطا کردیں گے، (٤٨) اور جو لوگ شکر گزار ہیں ان کو ہم جلد ہی ان کا اجر عطا کریں گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain