انسانوں سے امیدیں مت لگائیں انسان چاہے کتنے ہی اچھے ہوں آپکے کتنےہی قریب کیوں نہ ہوں آپکی امیدیں پوری نہیں کرسکتے. امیدیں لگانی ہے بھروسہ کرنا ہے تو اس رب پہ کیجیے جو میرا اورآپکا خالق ہے وہ کبھی ناامید نہیں کرتا وہ آپ سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہے
اولاد اور رزق کے بارے میں کبھی مایوس نہ ہوں کیونکہ ان دونوں چیزوں کا انحصار آپ کے نصیب پر ہے اور نصیب لکھنے والا بہت مہربان ہے۔
☆☆☆
#مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
*☜︎︎︎آپ انسان ہیں اُداس غمگین اور دُکھی بھی ہو سڪتے ہیں لیڪن آپ نے ڪبھی اپنے ربّ العالمین ڪـی رحمت سے مایوس نہیـں ہونا ڪیونڪہ اللّٰه تعالٰی ڪـی رحمتوں ڪـی ڪـوئی حد نہیں ھـــــے اللّٰه پاڪ اپنے بندوں پر بہت مہربان ھـــــے☞︎︎︎
🥀جو لوگ دنیا کی نعمتوں سے اپنی آخرت کو نہیں سنوارتے ان کے لیے دنیا کے سازو سامان میں دھوکہ اور فریب کے سوا کچھ نہیں یادرہے دنیا آخرت کی کھیتی ہے انسان جس طرح کا بیج بوۓ گا اسی قسم کی فصل کاٹے گا۔لہذا دنیا میں وہی مقبول ہے جو دین کے تابع ہو۔دنیوی نعمتوں کو اگر اللہ تعالی کی ذات تک رسائی کا سبب بنالیا جاۓ تو اس طرح یہ دنیا بھی بندہ کی سنور جاۓ گی اور آخرت میں سنور جاۓ گی۔ اگر ان نعمتوں پر تفکر کی بجائے صرف لذتوں کا حصول پیش نظر رکھا تو پھر صرف انسان کی ہلاکت ہی مقدر ٹھہرے گی۔
🥀ھمیشہ درودپاک اور استغفار کرتے رہا کریں جی۔
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
⬛⬛⬛ Online ⬛⬛⬛
مت کر اتنے گناہ توبہ کی امید پر 😥
اے انسان
بےاعتبار سی موت ہے نہ جانے کب آجاۓ
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛⬛ Offline ⬛⬛⬛
_فَالْيَوْمَ لا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا وَلا تُجْزَوْنَ إِلاَّ مَا
كُنتُمْ تَعْمَلُونَ-*◌
"_اُس دن کسی شخص پر کوئی #ظلم نہیں ہوگا
اور تمہیں کسی اور #چیز کا نہیں بلکہ اُنہی
کاموں کا #بدلہ ملے گا جو تم کیا کرتے تھے-
*سورہ یٰس)
انسان کمــــزور نہیں، نفس کمــــزور ہـے۔
* عمل میں تاخیــــر نہیں، نیتــــ میں خلل ہـے۔
* وقتـ ڪی کمی نہیں، سستی ڪی لتــــ ہـے۔
* رزق ڪی کمی نہیں، حــــرص ڪی بہتاتــــ ہــے۔
* انسـان ڪا قحط نہیں، انسانیت ڪی تھوڑ ہــے۔
دل کاسکـــــــون
*جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے*
▪️اللہ کے حق میں کمی کرنے سے،
▪️نمازیں چھوڑنے سے،
▪️جھوٹ بولنے سے
قرآن کو نہ پڑھنے سے،
▪️والدین کی نافرمانی کرنے سے،
▪️خیانت کرنے سے،
یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے.....!!!!
*اپنی بے سکونی کہ وجہ جانیے اور اسکو دور کیجئے*
┄┅════ ❁════┅┄
وہ باتیں جو آپکو آگے بڑھنے نہیں دیتی 👇👇👇👇
ہر وقت فضول اور غیر ضروری ویڈیوز اور فلمیں دیکھتے رہنا✌
ویڈیوز گیمز اور منفی سرگرمیوں پر وقت گزارنا ✌
آرام طلبی کام چوری کی عادت اور محنت سے جان چھڑانا
درست وقت کا انتظار کرتے رہنا اور کوشش نہ کرنا ✌
بہت زیادہ سوچنے رہنا اور عمل نہ کرنا ✌
تجربے سے گھبرانا بس کیسے ہو گا کے سوالات میں الجھے رہنا ✌
❤❤
〰️◾♥️ #ﺩﻝ_ﮐﯽ_ﺗﯿﻦ_ﺭﮔﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺮﮐﮭﻨﺎ ھے
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺯﻧﺪﮦ ھے ﯾﺎ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ ھے ﺗﻮ۔۔۔
〰️◾♥️ (1) ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﮯ ﭘﮍﮬﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺩﻝ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ھے ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟؟
〰️◾♥️ (2) ﺍُﺱ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﻮ ﺟﮩﺎﮞ اللّٰه ﮐﺎ ﺫِﮐﺮ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺩﻝ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ھے ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟؟
〰️◾♥️ (3) ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﺎﻑ ھے اللّٰه ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ھے ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ؟؟
〰️◾♥️ ﺍﮔﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﺎﮞ ھے ﺗﻮ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﺍﺑﮭﯽ ﺯﻧﺪﮦ ھے
ﺍﮔﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ھے ﺗﻮ ﮈﺭﻭ ﺍﻭﺭ اللّٰه ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﮨﻢ ﭘﮧ ﺭﺣﻢ ﻭ ﮐﺮﻡ ﻓﺮﻣﺎ۔
〰️◾♥️ #آمیـــــــن_یــا_ربّــــــــ••✮
ایک بات تو بتائیں ___؟؟
دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں___؟؟
جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں___؟؟
ہماری ڈگریاں....کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی___؟؟
ہمارا مال....جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا_؟؟
ہماری جوانی.....جو مٹی کی نظر ہو جائے گی_؟؟
ہماری اولادیں اور ماں باپ.....جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے___؟؟
⚠︎ سوچئے_____!!!
آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں۔۔۔۔؟؟
دل کی خواہشات____نفس کی لذات....؟؟
کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے___؟؟
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے...!!
✰"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے۔"
آپکے پاس ایک ہی روٹی ہو اور آپکے بچے بھوکے ہوں تو آپ اس روٹی کو پرندوں کو نہیں ڈالیں گے.*
*اگر آپکے پاس ایک چھاگل پانی کی ہو اور آپ کو صحرا عبور کرنا ہو تو آپ اس پانی سے پاؤں نہیں دھوئیں گے.*
*آپ کے پاس ایک ہی زندگی ہے اور اسی سے آپ کو آخرت کمانی ہے تو آپ اسے بے کار کاموں پر کیسے صرف کر سکتے ہیں*
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
Har Ibadat Ka Pata Nahi K Wo Qabool Hui Bh Hai K Nhi.?
Magar
"
DUROOD-E-PAK)" 1 Aisi Ibadat Hai K Adaa Hotay Hi Qabool Ho Jati Hy.
"
SUBHAN ALLAH)" 💖💖
اللہ پر ایمان رکھنے والے (لغویات )لاحاصل باتوں سے دور رہتے ہیں
القرآن
چاہے آپ اپنے بچوں پر دنیا کے خزانے کیوں نہ خرچ کریں مگر قیامت کے دن وہ آپ سے بھاگیں گے۔۔
اور اگر آپ نے انہیں قرآن سکھایا تو وہ آپ کو تلاش کریں گے تاکہ آپ کو وقار کا تاج پہنائیں۔۔!!👑👑
کتنے ہی لوگ ہیں !!!!
جو اپنی بصارت سے محروم ہیں,تمنا کرتے ہیں کہ قرآن کو دیکھ سکیں ! اور کتنے ہی سماعت سے محروم ہیں اور شدت سے چاہتے ہیں کہ قرآن کو سن سکیں ..
تو اے وہ جسے اللہ نے سماعت و بصارت عطا کی ہے . تم قرآن کے معاملے میں کہاں کھڑے ہو ؟؟
#مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
*☜︎︎︎ہم آخرت میں رسول اللّٰــــہ ﷺ کا ساتھ مانگتے ہیـــں...! ہمیــــں اپنا جائزہ لینا چاہیے کہ ہم دنیا میں کس حد تک سنتِ رســـول ﷺ پر عمل پیرا ہیـــــں....؟☞︎︎︎*
موت کا جھٹکا سب کچھ Offline کر کے صرف اچھے یا برے اعمال کو Online کر دیتا ھے*
*اللھم انی اسئلک حسن الخاتمہ*
*اے اللہ میں تجھ سے اچھی موت کا سوال کرتا / کرتی ہوں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain