Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
⬛⬛⬛ Online ⬛⬛⬛

Fardous
 

🥀اور اس دن سے ڈرو جب کہ تم اللہ کے حضور میں لوٹ کر جاٶ گے اور ہر شخص اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ پاۓ گا اور کسی کو کچھ نقصان نہ ہوگا۔ سورہ بقرا
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛⬛ Offline ⬛⬛⬛

Fardous
 

أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °
"زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا..😔💔

Fardous
 

رازق جس کو رزق دیتا ہے
تو کبھی کم اور کبھی بےحساب دیتا ہے
بس وہ اپنی مخلوق کو ہر انداز سے آزماتا ہے
بس جس نے صبر و شکر کیا وہی کامیاب ہوا

Fardous
 

گناہ گلے میں لٹکا طوق ہیں۔۔۔ لاکھ کوشش کر لیں۔۔ نہیں ہٹتے۔۔ جو کر لیا وہ لکھا گیا، اعمال نامے پر، دلوں پر۔۔💔
گناہ تو سچی توبہ پر اللہ مٹا دیتا۔۔۔ پر اس گناہ کے اثرات انسان کئی عرصے تک دیکھتا اپنی زندگی میں۔۔۔
گناہ کوئی معمولی چیز نہیں ہیں۔۔ 💔
شاید وقتی طور پر لگے کچھ نہیں ہوتا خیر ہے۔۔۔ پر خیر ہی تو نہیں ہے، کاش ہمیں احساس ہو جائے، اس عظیم ذات کی نافرمانی سے ہم خود پر ہی کتنا ظلم کر رہے ہیں۔۔۔💔
خود کو کتنی رحمتوں سے محروم کر رہے ہیں۔۔۔ خود پر کتنی مصیبتوں کے دروازے کھول رہے ہیں۔💔

Fardous
 

🥀اور جو حکم مانے اللہ اور اس کے رسول کا اور اللہ سے ڈرے اور پرہیزگاری کرے تو یہی لوگ کامیاب ہیں۔
🥀سورۃ النور

Fardous
 

زندگی پرفیکٹ ہونےکا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا سامان ہو، پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق اللہ سے ہمیشہ مضبوط رہے، اور یہ کہ ہمیں سب حاصل ہونے کے باوجود بھی اللہ کا شکر ادا کرنے کی توفیق ہو۔۔۔

Fardous
 

❤❤رب سے جڑنے کا سفر ❤❤
#مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
*پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ہی نہیں آتی بلکہ کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہہ، کچھ بلندئ درجات، کچھ گناہوں کے کفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لیے بطور یاددہانی بھی آتی ہیں اللہ تعالی ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے* *آمین*

Fardous
 

سکون چاہتے ہو
نماز پڑھو صدقہ دو پھر دیکھو سکون کیسے نہیں ملتا❤

Fardous
 

مُخْـــتَصَـر_پُــر_اَثَـــر
نیت نیک ہو اور ارادہ مضبوط تو سمت کو ڈھونڈنا نہیں پڑتا .
انسان اُسی طرف جاتا ہے جہاں اُسے جانا چاہیے۔اصل *بات نیت اور ارادے کی ہے.... لیکن ہم. ماحول، لوگوں کو الزام دیتے ہیں....... یہ درست رویہ نہیں ہے...*.
*کوٸی مہینہ، کوٸی دن منحوس نہیں ہوتا.... السلام میں نحوست اور وہم کا تصور ہی نہیں ہے*

Fardous
 

ہم انسانوں کی فطرت بھی عجیب ہے. جو شیشہ دکھائے اسے بدترین سجھتے ہیــــــــں اور جو شیشے میں اتارے اسے بہترین سمجھتے ہیــــــــں* ....

Fardous
 

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو*
*زبان کو ذکر سے*
*آنکھوں کو آنسوؤں سے*
*گناہوں کو استغفار سے*
*اور دل کو اللہ کے خوف سے.*

Fardous
 

کیوں ہوتے ہو اتنا تکلیفوں اور آزمائشوں سے پریشان
ہمارا رب سب بہتر کرنے والا ہے کیونکہ ہمارا رب بےشک ان سب کو دور کرنے والا ہے
اور ہمارا رب تو رحمٰن اور رحیم ہے🥀

Fardous
 

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
◼◼◼⬛ Online ⬛◼◼◼

Fardous
 

ایسے لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے جن کے درمیان رہ کر کوئی گناہ کرتے ہوئے آپ کو شرم آئے اور ایسے لوگوں کی صحبت سے پرہیز کیجئے جن کے درمیان رہ کر نیکی کرتے ہوئے آپ کو شرمندگی ہو....!!!!
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛⬛ Offline ⬛⬛⬛

Fardous
 

اس دن سے ڈرو جس دن کوئی نفس کسی نفس کو فائدہ نہ پہنچا سکے گا نہ کسی شخص سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا نہ اسے کوئی شفاعت نفع دے گی نہ ان کی مدد کی جائے گی

Fardous
 

چوبیس گھنٹوں میں چوبیس ہزار نعمتیں۔۔۔فزکس کے ماہرین کہتے ہیں کہ انسان ایک گھنٹے میں ایک ہزار سانس لیتا ہے ہر سانس نعمت ہے ہر سانس ہم سے تقاضہ کرتی ہے کہ ہم اللّہ کا شکر ادا کریں❤,تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ 💯

Fardous
 

کامیاب کون ؟"
🖊️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اس پر قناعت کی۔🥀

Fardous
 

جس کو حیا النفس نہیں آتی، اس کو پھر اللّٰه سے بھی حیا نہیں آتی.. اور جس کو اللّٰه ہی سے حیا نہ آئے، اس کو پھر کس سے حیا آئے گی..
اور انسان جب بےحیا ہو جاتا ہے تو بےایمان ہو جاتا ہے، جس کی حیا باقی نہیں رہتی، اسکا ایمان بھی باقی نہیں رہتا..
"حیا اور ایمان ساتھ ساتھ ہیں"
حیا نہیں تو ایمان بھی نہیں... اور اگر ایمان ہی نہیں تو باقی ہے کیا انسان کے پاس..♥️🥀

Fardous
 

اچھے سوالات اچھے جوابات
قریب کیا ہے؟—— فرمایا: قیامت
اور قریب تر؟—— فرمایا: موت
عجیب کیا ہے؟ ——فرمایا: دنیا
اور عجیب تر؟——فرمایا :طلب دنیا
واجب کیا ہے؟——فرمایا: توبہ
اور واجب تر؟——فرمایا: جوانی میں توبہ
مشکل کیا ہے؟——فرمایا: قبر میں اترنا
اور مشکل تر؟——فرمایا: عمل کے بغیر اترنا۔
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ