دکھ بھی زندگی کا حصہ ہیـــں، جہاں خوشی ہو گی وہاں غم بھی ہوں گے----❤︎*_
_*بہتر یہی ہے کہ اللّٰــــہ کی یاد میں مگن ہو جائیــں تاکہ دل کو سکون مل سکے----♡︎*_
جہالت"_ گہری نیند کی طرح ہوتی ہے جگانے والے پر غصہ آتا ہے✨
دکھ بھی زندگی کا حصہ ہیـــں، جہاں خوشی ہو گی وہاں غم بھی ہوں گے۔۔۔!!❤︎*
*بہتر یہی ہے کہ اللّٰــــہ کی یاد میں مگن ہو جائیــں تاکہ دل کو سکون مل سکے۔۔۔!!🌹♥️🌹*
رات کو خوابوں میں ڈر جانے والا انسان دن میں اللہ تعالی سے کتنا بےخوف اور نڈر ہو جاتا ہے
اور لزتوں کو ختم کردینے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو"
(القرآن) 📖
اچھےاوربُرے دوست کی پہچان*
کسی بزرگ سےکسی نےپوچھا کہ ہمیں کیسےپتہ چلےگاکہ ہماراکون سا دوست اچھااورکون سا بُراہےتوان بزرگ نےجواب دیا کہ جو دوست تجھےاللہ کےقریب کردےوہ اچھی دوستی ہےاورجودوست اللہ سےدورکردےوہ بُری دوستی ہے
اب ہم اپنےاردگرددیکھیں ہمارے کون سےدوست ہیں جن کی وجہ سےہم اللہ کےقریب ہوتےہیں اورکون سےدوست ہیں جن کی وجہ سےہم اللہ سےدورہوجاتےہیں
مدد کرنا سیکھیئے*
*فائدے کے بغیر*
*ملنا جلنا سیکھیئے*
*مطلب کے بغیر*
*عاجزی سے چلنا سیکھیئے*
*غرور کے بغیر*
*زندگی جینا سیکھیئے*
*دکھاوے کے بغیر*
بے شک اللّه کی محبت حاصل کرنا ہی سب کچھ ہے ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام سے فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے۔ تم بھی اس سے محبت رکھو، چنانچہ جبرائیل علیہ السلام بھی اس سے محبت رکھنے لگتے ہیں۔ پھر جبرائیل علیہ السلام تمام اہل آسمان کو پکار دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت رکھتا ہے۔ اس لیے تم سب لوگ اس سے محبت رکھو، چنانچہ تمام آسمان والے اس سے محبت رکھنے لگتے ہیں۔ اس کے بعد روئے زمین والے بھی اس کو مقبول سمجھتے ہیں۔
Bukhari
اپنی زندگی کے مسئلوں میں سب سے اہم مسئلہ اپنی آخرت کو بنائیں،
اسی کو ٹھیک کرنے کا سوچیں،
اسی کو سر پہ سوار رکھیں،
اور اسی کو حل کرنے کی کوشش میں اپنی پوری حیات لگا دیں
باقی سارے مسئلے وہ ربِ کائنات خود ہی حل کردے گا؛_
شرف مجھ کو بھی عطا ہو ان کی زیارت کا
فرشتے آتے ہیں جن کی چوکھٹ کو چومنے
(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
آپکے پاس علم ہو نا ہو پر ایمان والی پاکیزہ سوچ اور اعلی ظرفی ضرور ہونی چاہیے 💞
انسان کی اصل خوبصورتی اُس کا خوبصورت اخلاق ۔خوبصورت کردار اور اللہ سے محبت کرنے والا اور اللہ کی پکڑ سے ڈرنے والا دل ہو💞
اللہ والے بنیں خالی باتوں سے نہیں بلکہ اپنے نیک عملوں سے ثابت کرکے دِکھائیں
💞💞💞💞💞
کہیں خوف ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے اور کہیں اطمینان ہے کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے...!❤️
🤎 اپنے کردار کو سنوارئیے ۔۔۔خود کو خدا کے لیے سنوارئیے ۔۔۔۔کیا مٹی لگ جائے تو ہم جھاڑتے نہیں ۔۔۔تو پھر کیا ہوا اگر گناہ ہو گئے۔۔۔۔۔ بس اٹھیئے جھاڑئیے خود کو۔۔۔ گناہوں سے ۔۔۔۔اور سنواریں اپنے اعمال کو۔۔۔۔ ظاہر و باطن دونوں کو۔۔۔۔لیکن صرف خدا کے لیے ۔۔۔۔اور بن جائیں انمول۔ 💯❤❤
🥀ہمیشہ وہی لوگ کامیاب ہوئے جو اللہ تعالی کے فرمان اور نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے مطابق اپنی زندگی بسر کرتے ہیں۔
ان کے لیے بہت سارے انعامات ہیں آخرت میں۔
*🤍ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ھی،اس کو بےوقوف بنا لیا ،اس سے جھوٹ بول لیا،اسے دھوکہ دے دیا۔۔۔۔لیکن یاد رکھیں ،آپ جو کچھ کر رھے ھیں وہ ھواؤں میں نہیں اڑ رھا ،فرشتے لکھ رھے ھیں اور اللہ دیکھ رھا ھے*
کسی کو دینے کے لئے بہترین تحفہ قرآن پاک، جائے نماز اور تسبیح ہے
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
Online
اے ہمارے رب ہمارے وہ گناہ بھی معاف کردے جن کو گناہ سمجھتے ہی نہیں وہ بھی جن کی وجہ سے تو ہم سے ناراض ہے
آمین آمین آمین۔۔۔۔۔
❂▬▬▬๑۩ فِی اَمَانِ اللّہ ۩๑▬▬▬❂
⬛⬛⬛ Offline ⬛⬛⬛
⬛⬛
⬛⬛⬛
❤❤
اس زنــــدگـــی ڪــی سب
ســے عــــظــیـم مـــتــــــاع
"اللہ ڪی محبت"
اســڪا قـــــرب ۔۔اس سـے
ڪلام ڪرنا۔۔ اســڪے آگـے
آنسـو بہـانـا ۔۔اسـے دل ڪے
قـریب رڪھنا ہـے.
کنول کا پھول __❣️
کہنے کو تو کیچڑ میں کھلتا ہے، مگر چونکہ اللہ نے اسے پاکیزہ رکھا ہے، اس لئے وہ کیچڑ میں رہنے کے باوجود پاکیزہ ہے._
سوچنا چھوڑ دیجئے کہ . . . دنیا آپ کے بارے میں کیا سوچتی ہے . . . ہاں مگر!! یہ دھیان ضرور رہے کہ اللہ تبارک وتعالی کے نزدیک آپ کیا ہیں، کیچڑ یا کیچڑ میں کھلا ہوا کنول کا پھول . . . ؟؟
اپنی قدر اللہ کے ہاں کروائیں جو سب سے بڑا قدردان ہے.....❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain