Damadam.pk
Fardous's posts | Damadam

Fardous's posts:

Fardous
 

کچھ لوگ جیسے نظر آتے ہیں ویسے بالکل نہیں ہوتے ہم ہر ایک سے خیر نہیں لے سکتے زندگی میں موجود بہت سے لوگ شر پسند ہوتے ہیں یہ آپ کو سکون نہیں دیتے بلکہ مکروہ چہروں پر معصومیت کا لبادہ اوڑھ کر بے
سکونی اور شر بانٹتے ہیں ۔

Fardous
 

ھمیشہ کوشش کرو اپنی آخرت کی پہلی منزل یعنی قبر کی فکر کرو۔🥀

Fardous
 

دل ایسا لگایا جینے میں 🥺
_مرنے کو مسلمان بھول گۓ🥺

Fardous
 

صحابہ کرامؓ خرچ کرتے کرتے مالدار ہو گئے اور ہم بچاتے بچاتے کنگال ہو گئے.
بشکریہ مفتی عبدالرحمن رحیمی
☆☆☆

Fardous
 

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌸

Fardous
 

زباں ہماری خدایا درودﷺ پڑھتی رہے
گناہ جھڑتے رہیں رحمتیں برستی رہیں...
"صلی اللہ علیہ والہ وسلم"❤

تمام اہلِ اسلام کو ربيع اول کا چاند مبارک ہو
F  : تمام اہلِ اسلام کو ربيع اول کا چاند مبارک ہو - 
Fardous
 

تم کیوں ان لوگوں کے پیچھے بھاگتے ہو جو تمھارے مخلص ہی نہیں
تم کیوں اپنا آپ گنواتے ہو؟
تم کیوں خود پہ جبر کرتے ہو؟
تم کیوں اس قدرت کے قانون کو مانتے نہیں؟
تم کیوں خود کو جھوٹے دلاسے دیتے ہو؟
تم کیوں اہنے نصیب پر کڑتے ہو؟
تم کیوں اس ذات پر یقین نہیں کرتے؟
تم کیوں اپنی زندگی کو ہی
جہنم بنا بیٹھے ہو؟
تم اس رب پر کامل یقین رکھو
اور پھر خود پر یقین رکھو
🌸

Fardous
 

اپنا احتساب کریں۔۔۔۔۔!!*```
اکیلے میں، رات کی تنہائیوں میں، سونے سے قبل اپنا احتساب کیجیے,اپنے آپ میں تلاش کیجیے کہ خامیاں کہاں نظر آرہی ہیں، ان کی نشان دہی کیجیے، ان سے بچنے کے راستے تلاش کیجیے,
فرائض کی کوتاہیوں کو نا قابل قبول جانیے,گناہوں سے بچنے کی انتهک کوششیں کیجیے, اگر لغزش ہو جائے تو فورا اللہ کی طرف رجوع کیجیے, اس کے حضور گڑگڑائیے، روئیے، صدقہ کیجیے یہاں تک کہ گناہ کو نامہ اعمال سے مٹا کر ہی دل کو سکون ملے,اگر کوئی گناه بار بار ہوتا ہے تو اپنے اوپر روزہ لازم کر لیجیے. اپنی زندگی کو ایک شیڈول کا تابع کیجیے کہ باقاعدہ پلاننگ سے کیا گیا کام آپ کو جلد رزلٹ دے گا.
اللہ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہم سب کو اپنا احتساب کرنے کی توفیق دے اور ہمیں اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین یا رب العالمین```

Fardous
 

اے اللہ!
ہمیں حق کو حق ہی دکھا اور حق پر چلنے والا بنا،
اور باطل کو باطل ہی دکھا اور باطل سے بچنے والا بنا۔

Fardous
 

اچھی باتیں🌸🌸
اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح و شام دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بڑھ کر ہے۔💕💕
❤️ نماز قائم کرو ❤️
🔘 کُلُّ نَفٔسِِ ذَآئِقَةُالٔمَؤتِ 🔘

Fardous
 

نیکی کرو، اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے.
👉😇💯❤️

Fardous
 

ہم تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا کردار و اخلاق ہی اس کی سب سے بہترین تصویر ہے..!!

Fardous
 

ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ؟
ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ
" ﻓَﻤَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺧَﻴْﺮًﺍ ﻳَﺮَﻩُ "
ﭘﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﮬﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﮔﺎ
ﯾﺎ
ﺑﺮﺍﺋﯽ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ
" ﻭَﻣَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺷَﺮًّﺍ ﻳَﺮَﻩُ "
ﺍﻭﺭﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯﮔﺎ
( ﺳﻮﺭﻩ ﺍﻟﺰﻟﺰﺍﻝ )

Fardous
 

حمد باری تعالیٰ "
کس سے مانگیں، کہاں جائیں
کس سے کہیں
اور دنیا میں حاجت روا کون ہے
سب کا داتا ہے تو ، سب کو دیتا ہے تو
تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے
کون مقبول ہے ، کون مردود ہے
بے خبر! کیا خبر تجھ کو کیا کون ہے
جب تلیں کے عمل سب کے میزان پر
تب کھلے گا کہ کھوٹا کھرا کون ہے
کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی
کس کے ہاتھوں میں کنجی ہے مقسوم کی
رزق پر کس کے پلتے ہیں شاہ و گدا
مسند آرائے بزم عطا کون ہے
اولیاء تیرے محتاج اے رب کل
تیرے بندے ہیں سب انبیاء و رسل
ان کی عزت کا باعث ہے نسبت تری
ان کی پہچان تیرے سوا کون ہے

Fardous
 

جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...!🌹⁦♥️⁩🌹*
*جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!*

Fardous
 

💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚

Fardous
 

وقت ایسا چل رہا ھے ______ جہاں تمام اچھے باتیں ہمدردیاں سچی محبتیں ____
اور انسانیت سوشل میڈیا پر ہیــــــــں __پر انسان کے کردار میں نہیں ____

Fardous
 

ہمارے معاشرے میں بہت سی بہنیں شوہر اور سسرال والوں کا ظلم اس لیے بھی چپ کر کے برداشت کرتیں ہیـــں کہ وہ جانتی ہیــــــــں
بھائی کے گھر میں ان کے لیے جگہ نہیں _ تو میرا کہنا اتنا ھے کے والدین کے بعد بھائی واحد سہارا ہوتے ہیں بہنوں کا تو ان کے لیے گھر کے دروازے اور دل کے دروازے بند مت کیا کریں آپ کے سوا ان کا کوئی نہیں

Fardous
 

کتنے عجیب ہے نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔