نا پوچھ اس کی بد نصیبی کا عالم محسن
وہ مجھے کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
قلم سے لکھ نہیں سکتے
اداس دل کی افسانے اے دوست
ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں
باقی تمہارے دل کی خدا جانے
محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فراز
گم نام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا