ہزار بار مرنا چاہا نگاہوں میں ڈوب کر ہم نے فراز
وہ نگائیں جھکا لیتی ہے ہمیں مرنے نہیں دیتی
Good Night🌃🌃🌃🌃Friends
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں
اس نے مجھے چھوڑ دیا تو کیا ہوا فراز
میں نے بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کےلیے
اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے فراز
وہ پریشان ہو تو ہمیں نیند نہیں آتی
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا
تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی