Damadam.pk
Fida-55's posts | Damadam

Fida-55's posts:

Fida-55
 

جاگو جاگو سب کو جگاو

Fida-55
 

میں بروز حشر گن گن کے ان لڑکیوں کو پکڑونگا اور کہونگا یااللہ یہ وہ لڑکیاں ہیں جنہوں نے میری پوسٹ پہ نہ کمنٹ کی نہ لاٸک

Fida-55
 

لڑکو شادی کبھی نہ کرنا میری مانو۔۔
ورنہ شادی کے بعد ڈرپوک لڑکیا بھی ایک بدمعاش مرد کو جھاڑو مارسکتی ہے۔.a5.b4

Fida-55
 

ہاے میرے سسر اس وقت سو رہے ہونگے۔۔
ہاے میری ہونے والی دلہن تہجد کی تیاری کر رہی ہوگی۔۔
.a7.b4

Fida-55
 

بعض لوگ اپنی اصلیت چھپا دیتے ہیں لیکن جب ان کو لگے کہ اب یہاں اس کے لیے فاٸدہ نہیں تو ادھر الٹی کرکے کلٹی ہوجاتے ہیں

Fida-55
 

پتا ہے کل میں بلاول کی تقریر سن رہا تھا۔۔
میرے گھر میں میری شادی کی بات ہو رہی تھی ۔۔
میں نے کہا کون مجھ سے شادی کرےگا۔۔
اتنے میں بلاول کی آواز آٸ مباٸیل سے میں۔۔.b4.a7.i8.a8

Fida-55
 

بے وفا ہین مٸ یار وفادار ہنوس مہ۔۔
مٸ ہاتھ جو تش بے نوٹین طلبگار ہنوس مہ۔۔
نے خبر لہی جن نہ توم یار لہی گاس۔۔
انتظار مجا عمر پوری مٸ گٸ۔۔
ایک سے ایکٹ بچپن ہاتھو نشان دونسس۔۔
ایک موت پھت نہ تھون تھے مہ گا توس سگان دونسس۔
مس تو پھتنہ تھیگنوس توس مہ پھت نہ تھے تھے یار۔۔
اعتبار مجا عمر پوری مٸ گٸ۔۔
محبت طوفان سے بس فدا تباہ تھے پھت تھے گین۔۔
صرف نوم بچت ہن جان گا مال صفا تھے پھت تھے گین۔
کون بنوکٹ چھیلے مٸ کون مٹ سوکٹ بسترہ۔۔
ایک بتھارے مجا عمر پوری مٸ گٸ۔۔

Fida-55
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Fida-55
 

وباٸیں پھوٹ رہی ہیں اب شہر میں۔
محبت کی کمی ہوگٸ ہے شاٸد

Funny joke
F  : میں پڑھنے والا تھا مگر بچے کے ڈر سے نہیں پڑھا پھر.a5.b4.i7 - 
Fida-55
 

میں اپنے گزرے ہوے کٸ لمحات سے شرمندہ ہوں۔۔
مجھے اپنے آنے والے وقت کا ڈر کھا رہا ہے۔۔

Fida-55
 

مجھے ایسی لڑکی سے شادی کرنی ہے جس کے 4 کان ہوں۔۔یا پھر دو کان بھی کٹے ہونے چاہیے۔۔.a8.i5

Fida-55
 

درد سر بنتا گیا میں۔۔
اک خبر بنتا گیا میں۔۔
جب میں تم سے دور ہوا۔۔
غریب کا گھر بنتا گیا میں۔
مرگیا میں جب سے دل سے۔
در گزر بنتا گیا میں۔۔
عقل سے جب ڈر لگا تو۔
پاگلوں کا ہمسفر بنتا گیا میں۔
جب نظر اس پر پڑی تو۔۔
اگر مگر بنتا گیا میں۔۔
فدا تیری نادانیوں سے۔۔
کٹھن سفر بنتا گیا میں۔

Fida-55
 

کوٸ نہیں ہے میری بات سننے کو ماننے کو کرنے کو۔۔
اسلیے میرا من کر رہا ہے کسی کو مارنے کو اور مرنے کو

Fida-55
 

خان کی حکومت نہیں جاے گی لیکن وہ مرجاے گا دیکھنا۔۔

Fida-55
 

دمادم کی نگری میں قدم رکھنا ایسا ہے جیسے کسی ملوے والے کیچڑ میں قدم رکھنا جہاں سے جتنا نکلنے کی کوشش کرو اتنا ہی پھنس جاو گے ۔۔اور بل آخر مرجاو گے

.a6.i4
F  : .a6.i4 - 
Fida-55
 

آنکھیں سرخ چہرہ بجھا ہوا اور لب جلے ہوے۔۔
اب وہ دکھا رہا ہے کہ عشق کر گیا

Fida-55
 

میرا مطالبہ ہے قاضی وقت سے کہ اگر کوٸ شخص اپنی خوشی کی انتہا پہ ہو تو اس وقت دشمن بھی ہو تو اس اپنی خوشی کو مکمل منانے کی اجازت دی جاے چاہے اس کی پھانسی کا وقت ہو یا کوٸ بھی سزا دینی ہو اور کسی کو بھی اس وقت مار دیا جاے جب وہ موت کا طلبگار ہو۔۔

Fida-55
 

زہر دے کر مار دو اس زبان کو۔۔
جو تیرے سکون کون ڈس لے۔۔