Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

اسرائیل کے شمالی علاقے کوہ میرون میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ کوہ میرون کے علاقے میں ایک مذہبی بون فائر فیسٹیول کے دوران بھگڈر مچنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے واقعے کو ’بھاری نقصان‘ قرار دیا ہے۔بھگدڑ مچنے کا واقعہ دوسری صدی کے ربی شمعون بار یوچائی کے مقبرے پر سالانہ تقریب کے دوران پیش آیا، جس میں سینکڑوں الٹرا آرتھو ڈوکس یہودی شرکت کیلئے پہنچے تھے۔اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق واقعے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔حکام صحت کے انتباہ کے باوجود جوش سے بھرے ہجوم نے کوہ میرون کی ڈھلوان کو بھر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق لوگ گزرنے والے راستے میں کچلے گئے۔۔

FirstLove
 

نئی دہلی سے موصولہ رپورٹوں میں آج اتوار کے روز جاری کردہ حکومتی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آبادی کے لحاظ سے دنیا کے اس دوسرے سب سے بڑے ملک میں کووڈ انیس کے مزید 3,689 مریضوں کا انتقال ہو گیا۔ یوں اس جنوبی ایشیائی ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والی بیماری کووڈ انیس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد اب دو لاکھ پندرہ ہزار چھ سو کے قریب ہو گئی ہے۔ کیا نریندر مودی نے طبی ماہرین کی تنبیہ نظر انداز کردی تھی؟ اس کے علاوہ کل ہفتہ یکم مئی کو ملک میں اس وائرس کی مزید تقریباﹰ تین لاکھ ترانوے ہزار نئی انفیکشنز بھی ریکارڈ کی گئیں۔ اس طرح آج اتوار کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد بھی 19.5 ملین ہو گئی۔ 'مودی نے تو پہلے ہی کورونا پر فتح کا اعلان کر دیا تھا'

FirstLove
 

چین دنیا کی سب سے بڑی خلائی طاقت بننے کی خواہش رکھتا ہے اور اس سفر میں اس نے آج 29 اپریل کو ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے۔ چین آئندہ برس کے ختم ہونے سے پہلے پہلے اپنا ایک الگ خلائی اسٹیشن 'تیان گونگ‘ (آسمانی محل) تعمیر کرنا چاہتا ہے اور اس مقصد کے تحت لانگ مارچ نامی سب سے بڑا چینی راکٹ 'تِیان ہے‘ نامی مرکزی ماڈیول کو لے کر آج جمعرات کو خلائی سفر پر روانہ ہو گیا ہے۔ جو ماڈیول آج خلا میں بھیجا گیا، اس میں مستقبل کے اس مستقل چینی خلائی اسٹیشن کے عملے کے تین ارکان رہ سکیں گے۔ یہ مشن چین کے جنوبی جزیرے ہائینان پر قائم خلائی مرکز سے اپنے سفر پر روانہ ہوا۔ جس وقت یہ خلائی راکٹ بھیجا گیا، اس وقت چینی وزیراعظم لی کیچیانگ کئی دیگر فوجی اور سویلین اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ بیجنگ کے خلائی کنٹرول سینٹر میں موجود تھے۔

FirstLove
 

فوٹو: الجزیرہبھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 3ہزار 645 مریض انتقال کرگئے۔بھارت میں ایک روز کے دوران سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جبکہ وزارت صحت کے مطابق 3لاکھ 80سے زائد کیسز بھی رجسٹرڈ رپورٹ ہوئے۔کروناوائرس سے ہلاکتوں کی کل تعداد 2لاکھ 4ہزار832 سے تجاوز کرگئی ہیں۔بھارت میں کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد اب تقریباﹰ ایک کروڑ 84لاکھ افراد کرونا کی عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔دوسری جانب بھارت میں پولیس اہلکاروں نے مسلمانوں سے مساجد میں کرونا سے بچاؤ کی دعا کرانے کی اپیل کررہی ہیں۔

FirstLove
 

Barbad Kar Gaya Wo Zindagi Pyar Ke Naam Se, Bewafai Mili Sirf Wafa K Nam Se, Zakhm He Zakhm Diya Usne Dawa Ke Naam Se, Khud Bi Ro Pari Wo Meri Mohabbat Ke Anjam Se.

FirstLove
 

Toota ho dil to dukh hota hai, Karke mohabbat kisi se ye dil rota hai, Dard ka ehsaas to tab hota hai jab, Kisi se mohabbat ho aur uske dil mei koi aur hota hai...

FirstLove
 

حکومت پنجاب نے عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافے کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے عیدالفطر تک بند رہیں گے۔یاد رہے کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 24 اضلاع میں تعلیمی ادارے پہلے ہی بند ہیں۔خیال رہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے 15 جون تک تمام امتحانات بشمول او اور اے لیول کے جاری امتحانات 15 جون تک منسوخ کردیے ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جون تک تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

FirstLove
 

پنجاب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو باعث 25اضلاع میں کالجز کے بعد نويں اور دسويں جماعت کےاسکولز بھی دوبارہ بند کرديے گئے۔پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کےلیے کالجز کے بعد نویں اور دسویں کلاس کے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بہاولپور،بھکر، ڈی جی خان، فیصل آباد ،گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، شیخوپورہ، اوکاڑہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرونا کیسز کی شرح 5فیصد سے زائد ہے جس کے باعث اسکولز بند کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب محکمہ تعلیم پنجاب نے گجرات اور سیالکوٹ کرونا کیسز کی شرح 5فیصد سے کم ہونے پر اسکولز معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم اسکولز میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا۔

FirstLove
 

الحَمْدُ ِلله💞💗💓💖💕💚💜💙💍👫🌺🌹🌻🌷🌸😍😍

سسٹر کے ہاں ہماری افطاری الللہ پاک قبول فرمائے 😍😍آمین
F  : سسٹر کے ہاں ہماری افطاری الللہ پاک قبول فرمائے 😍😍آمین - 
FirstLove
 

فیصلہ آپ خود کرسکتے ہیں
١- معیشت کو ترجی دینے اور گشتاخے رسول ﷺ کو اقوام متحدہ کے فیصلے کی طرف لے کرجانے والا آپ کی نظر میں کیسا ہے جبکہ اگر غیر مسلم کے ساتھ مسلمان زیادتی کرتا مسلاً اس پے اگر تاشدد بھی ہوجاتا تو اقوام متحدہ نے خود ہی نوٹس لے لینا تھا دوسرے مسلمان ممالک تو پاکستان کے بعد ہیں نا اس کی تو بناد ہی اسلام پے رکھی گٕی ہے اگر یہی گفلت میں ڈوبا ہے تو باقی سب کچھ نہیں کرسکتے بچاٶ اپنے ایمان کو مسلمانوں غیر مسلم تمہارے زمیر کو ختم کررہا ہے

FirstLove
 

شب بخیر😴😴
في أمان الله

FirstLove
 

تم آے ہی نہیں آج ہم نے خود سے ہی باتیں کی ہیں آج تمہاری جگہ 😒

FirstLove
 

بھت شدت سے منطازر ہوں میری زندگی بدل دے گا تیرا ایک فیصلہ تیری ہاں بھی تیری نا بھی

FirstLove
 

میں ایک گہرا سمندر ہوں مجھے سمجھنے کے لیٕے میرے الفاظ کی گہرائی میں جانا پڑے گا تمہیں آسان لفظوں میں ہم سمجھ میں نہیں آتے

FirstLove
 

أَسْتَغْفِرُ اللّٰه33
الحَمْدُ ِلله33
الله أكبر33
سبحان الله34
کلمہ پاک 34
آیت القرسی
درود پاک سورۃ اخلاص
سونے کی دعا پڑھ کر اپنے ارد گرد پھونک مار کے دایا ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر قبلے کی طرف منہ کرکے سویا کرے جزاك اللهُ

FirstLove
 

اچھے سے اچھے کی تلاش میں نا نکلو ورنہ پہلے کو بھی کھودوں گے 😇

FirstLove
 

کسی کی نظر میں اچھے ہیں کسی کی نظر میں برے ہیں ہیں سچ تو یہ ہے جو جیسا ہے ہم اسکی نظر میں ویسے ہی ہیں

FirstLove
 

نماز کا وقت ھو گیا ھے🚶🚶🚶🚶🚶

FirstLove
 

بربادی ہے اس شخص کے لیٕے جو رمضان کے مہینے کو پاے اور اپنی بخشش نا کروا سکے سب مسلمانوں کو دل کی گہرائی سے رمضان مبارک ہو دعا ہے الللہ ﷻ ہمیں زیادہ سے زیادہ اس کا ادب و احترام کرنے کی توفيق دے آمین