اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے راوالپنڈی، چکوال، جہلم ،اٹک، فیصل آباد، بہا ولنگر، ساہیوال میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ لاہور، خوشاب، نارووال، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی اور سرگودھا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بھکر، لیہ، ڈی جی خان اور ملتان میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، تھرپارکر، ٹھٹھہ، میرپور خاص اور سانگھڑ میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔شہید بے نظیر آباد اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہپشاور، ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔صوابی، مردان، بونیر،چارسدہ، نوشہرہ اور سوات میں بارش کا امکان ہے،
*🍂🍂🍂🍂یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
لب آپ کے موت کا قہر ہیں
نشہ دیجئیے مختصر کیجئیے!!
❤
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا
امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور
بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں 🙃😂😋
Pakistani tujhy salaaam
😂😂
ملک کے بوڑھوں کو آٹے کی لائن میں
جوانوں کو پیٹرول کی لائن میں
اور عورتوں کو 12 ہزار کی لائن میں ذلیل کروا دیا
اور بے ضمیر لوگ بولتے ہیں اب ملا ہے پاکستان کو اصل حکمران 🤔🤔🤔
دن رات میری سوچ پر مسلط ہے تیرا عکس
تیرا ہلکا سا تصور میرا چہرا کھلا دیتا ھے
میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷
اتنا غصہ دروازے میں انگلی آنے کا نہیں آتا جتنا یہ دیکھ کر آتا کہ
موبائل چارجنگ پر لگایا اور بٹن دبایا ہی نہیں
😠🤣🤣
❣️🤲🏻 🌙۔
*کردار اچھا ہو تو*
*لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں......!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
کراچی: ایف سی بلوچستان نے تربت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں کالعدم بی ایل اے کا مرکزی دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی، ایف سی بلوچستان کی جانب سے خفیہ معلومات پر تربت کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا گیا جس میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔
کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔
پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہے وہ میری کیا ہو گی۔۔۔😁😂😂😂😁
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔۔
دنیا کی سارے پرفیوم ایک طرف اور.. 🌸
ماں کے دوپٹے کی خوشبو ایک طرف.. 😍🌸
اک ہی شخص سے محبت ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاھتیں ہزار ہوں
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
🦋__اساں دل دے میلے نئ شاکر__🦋
🦋__ساکوں یار منا فق کھا گئے ہن__🦋
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی ؟🔥
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی ؟🍂
زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے🔥
راہ میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی ؟🍂
ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم 🔥
جو بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی ؟🍂
*نہ دکھاوے کی دوستی چاہیے نہ دکھاوے کی محبت👏🏻*
*کرو تو دل سے کرو ورنہ وقت ضائع مت کرو
لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain