*کبھی سوچا ہے M سیدھا اور W الٹا کیوں لکھتے ہیں* کیونکہ Man (آدمی) سیدھا سوچتے ہیں اور Woman (عورتیں) الٹا اس کا جیتا جاگتا واقعہ میرے ساتھ ہوا۔ میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا۔ اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لیے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی۔ 🌹میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا: *فسٹ یا سیکنڈ؟* عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی: میرا نہیں ھے۔ پھوپھو ہوں اس کی۔ 😳😳😳🤣🤣🤣
❣🤲🏻 🌙۔ *میں جب بھی خوش رہنے کا بہانا کسی انسان کی باتوں کو بنا لوں تو اچانک سے ایک نا چاہے جانے والا واقعہ ہو جاتا کہ ساری خوشی غم اور دکھ میں بدل جاتی ہے.....!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙* *²⁰²⁰*۔
*💫جذبات جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبردستی مٌسکرائیں اور ہنسیں آہستہ آہستہ آپکا دماغ بھی آپکی اداکاری کیمطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش، لیسکو کے90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش اورآندھی کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا اور 90 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ہم نیوز کے مطابق فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر فنی خرابیوں کے باعث متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ گلبرگ، کیولری گراوَنڈ، نشاط کالونی، والٹن روڈ اور چونگی امرسدھو کےعلاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔فیڈرزٹرپ ہونے اور دیگرفنی خرابیوں کے باعث کوٹ لکھپت، ٹھوکرنیازبیگ، جوہرٹاوَن، شادہ پورہ، علامہ اقبال ٹاوَن بھی بجلی سے محروم ہوگئے۔دریں اثنا فیصل آباد میں طوفان اوربارش کے بعد فیسکو ریجن کے مختلف علاقوں میں 91 فیڈرزسے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ترجمان فیسکو کے مطابقآپریشن اور شکایت اسٹاف کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔